جلسے میں جنرل باجوہ کازکر کیوں؟بلاول نے وزیراعظم کےبیان کو'پتھیٹک'قراردےدیا

13bilawapthetic.jpg

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےوزیراعظم عمران خان کی جانب سے جلسے میں فوج کا حوالہ دینے کو قابل رحم اورمایوس کن قرار دے دیا، کہتے ہیں جلسے میں فوج کا حوالہ دینا کام نہیں آئےگا۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کے لوئردیر میں خطاب پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ کیا آپ نے کبھی کسی جیتنے والے کپتان کو اپنے مخالفین کو مغلظات نوازتے سنا ہے؟ مخالفین کو مغلظات جیتنے والے کپتان نہیں بلکہ ایسا توشکست خوردہ عناصر کرتے ہیں، اس وقت جب عدم اعتماد زیر التوا ہے، جلسے میں فوج کا حوالہ دینا مایوس کن ہے اور یہ کام نہیں آئے گا۔

https://twitter.com/x/status/1502289334065504256
واضح رہے وزیراعظم عمران خان نے لوئر دیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنرل باجوہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو ڈیزل نہ کہنا ، میں نے آرمی چیف سے کہا عوام نے فضل الرحمان کا نام ڈیزل رکھا ہے، لوگ مجھے یہ بھی کہتے ہیں نواز شریف کو بھگوڑا مت کہیں۔

اس کے ردعمل میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو میں ایک سوال پر کہا کہ میں نے جنرل باجوہ کو کسی کی کوئی شکایت نہیں لگائی، میں نے شکایت لگانے والی سیاست کبھی نہیں کی، سول کی طرح ملٹری بیوروکریسی قابل احترام ہے، ہم صرف یہ چاہتے کہ اپنے آئینی دائرہ اختیار میں رہیں ۔

انہوں نے کہا کہ اگرآج ملٹری بیوروکریسی کہتی کہ ہم غیرجانبدار ہیں ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں تو اس کے جواب میں وہ کہتا ہے کہ نیوٹرل تو جانور ہوتا ہے۔
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کھسرے کے ساتھ ساتھ اتنا گدھا ہے جب فوج کو گالیاں دی جاتی تو تب ٹھیک یہ ایک لفظ سلیکٹڈ استعمال کرتا ہے اور اس کا مطلب نکالتا ہے کہ فوج اسے لائی ہے سلیکٹ کرکے وہ اس کا اور اس کے ہمنواؤں کا گردان کی طرح استعمال کرنا ٹھیک
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
13bilawapthetic.jpg

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےوزیراعظم عمران خان کی جانب سے جلسے میں فوج کا حوالہ دینے کو قابل رحم اورمایوس کن قرار دے دیا، کہتے ہیں جلسے میں فوج کا حوالہ دینا کام نہیں آئےگا۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کے لوئردیر میں خطاب پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ کیا آپ نے کبھی کسی جیتنے والے کپتان کو اپنے مخالفین کو مغلظات نوازتے سنا ہے؟ مخالفین کو مغلظات جیتنے والے کپتان نہیں بلکہ ایسا توشکست خوردہ عناصر کرتے ہیں، اس وقت جب عدم اعتماد زیر التوا ہے، جلسے میں فوج کا حوالہ دینا مایوس کن ہے اور یہ کام نہیں آئے گا۔

https://twitter.com/x/status/1502289334065504256
واضح رہے وزیراعظم عمران خان نے لوئر دیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنرل باجوہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو ڈیزل نہ کہنا ، میں نے آرمی چیف سے کہا عوام نے فضل الرحمان کا نام ڈیزل رکھا ہے، لوگ مجھے یہ بھی کہتے ہیں نواز شریف کو بھگوڑا مت کہیں۔

اس کے ردعمل میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو میں ایک سوال پر کہا کہ میں نے جنرل باجوہ کو کسی کی کوئی شکایت نہیں لگائی، میں نے شکایت لگانے والی سیاست کبھی نہیں کی، سول کی طرح ملٹری بیوروکریسی قابل احترام ہے، ہم صرف یہ چاہتے کہ اپنے آئینی دائرہ اختیار میں رہیں ۔

انہوں نے کہا کہ اگرآج ملٹری بیوروکریسی کہتی کہ ہم غیرجانبدار ہیں ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں تو اس کے جواب میں وہ کہتا ہے کہ نیوٹرل تو جانور ہوتا ہے۔
بلو باندری کمینہ ہجڑا