جمائما بھی وزیراعظم کے شروع کئے گئے ٹرینڈ #SaveAfghanLives کا حصہ بن گئیں

jemim112113.jpg


وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ بھی وزیراعظم عمران خان کے شروع کئے گئے ٹرینڈ SAVEAFGHANLIVES# کا حصہ بن گئیں

گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے SAVEAFGHANLIVES# کا ٹرینڈ شروع کیا گیا۔ وزیراعظم نے افغان لوگوں بالخصوص بچوں کے حقوق کیلئے آواز اٹھاتے ہوئے یہ ٹرینڈ بنایا تھا جو دیکھتے ہی دیکھتے ٹاپ ٹرینڈ بن گیا تھا۔

جمائما خان بھی اس ٹرینڈ کا حصہ بن گئیں۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ میں نے افغانستان میں غذائی قلت کا سامنا کرنے والے لاکھوں افراد کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ کرنے والی بڑھتی ہوئی تعداد میں اپنی آواز شامل کی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1486241539215228933
جمائما نے گزشتہ روز ایک ویب بیسڈ ورڈ گیم ’’ورڈلی‘‘ کے حوالے سے ٹوئٹ کی تھی جس پر ایک پاکستانی صارف نے انہیں رپلائی کرتے ہوئے بالکل ہی غیر متوقع ٹوئٹ کی اور ان سے پاکستان واپس آنے کی درخواست کی۔

https://twitter.com/x/status/1485927175236820993
صارف نے مزید لکھا کہ عمران خان آپ کے بغیر کچھ بھی نہیں، انہیں ان کے دوستوں کی جانب سے بیوقوف بنایا جارہا ہے۔ اس پر ٹوئٹر صارف پال نے جمائما اور پاکستانی صارف کے اس ٹوئٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا میں شرط لگاتا ہوں کہ ’’ورڈلی‘‘ کے بانی نے کبھی یہ نہیں سوچا ہوگا کہ ان کے گیم کے بارے میں کی گئی پوسٹ پر کوئی اس طرح کا ردعمل بھی دے سکتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1485998395395301379
دوسری جانب جمائما نے ٹوئٹر پر ہونے والی اس دلچسپ بات چیت پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا میری باقی زندگی کے لیے ہر ٹوئٹ اور پھر اپنے اسی ٹوئٹ کے جواب میں انہوں نے ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا ٹوئٹ کیا اور اپنی ٹوئٹ میں پاکستان کا جھنڈا اور دل والا ایموجی بھی بنایا۔
 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
ایک بھی ادارہ ٹھیک نھیں ھو کیسی حکومت ھے یہ عمران کی ساری عمر جو دعوے کرتا رھا ان پر کام ھی نھیں۔۔۔۔۔۔۔
افغان کے لیے بھیک منگوالو اس سےبس۔
 

Everus

Senator (1k+ posts)
نشئی نیازی پاکستان کا وزیر اعظم ہے یا افغانستان کا وزیر خارجہ؟
جب تیرے چہیتے طالبان آئیں گے تو بربادی ہی لائیں گے
جب زیادہ بارش ہوتا ہے تو زیادہ پانی آتا ہے
جب طالبان آتا ہے تو بربادی بھوک اور قحط لاتا ہے
 

Everus

Senator (1k+ posts)
ایک بھی ادارہ ٹھیک نھیں ھو کیسی حکومت ھے یہ عمران کی ساری عمر جو دعوے کرتا رھا ان پر کام ھی نھیں۔۔۔۔۔۔۔
افغان کے لیے بھیک منگوالو اس سےبس۔
نشئی نیازی کو جوکام آتا ہے وہی کرے گا،
طالبان خان نے ساری زندگی بھیک مانگ کے روٹی کھائی اور بیچارے افغانیوں نے بھی
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
نشئی نیازی کو جوکام آتا ہے وہی کرے گا،
طالبان خان نے ساری زندگی بھیک مانگ کے روٹی کھائی اور بیچارے افغانیوں نے بھی
یار تجھ کو تو میاں سانپ لیفٹ اوور کیلیئے بھی نہیں بلاتے اور تو دوسروں پر گند اچھال رہا ہے۔ کیوں اپنا حجاب اتار رہا ہے؟