جمائما خان اپنی ازدواجی زندگی پر بول اٹھیں،پاکستان چھوڑنے کی وجہ بتادی

3jemima.jpg

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے ایک انٹرویو کےد وران کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے میں اپنی شادی شدہ زندگی میں استعمال کی گئی ۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جمائما گولڈ اسمتھ نے ایوننگ اسٹینڈرڈ کو ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ اپنی شادی شدہ زندگی اور اپنی ڈاکومینٹری فلم" امپیچمنٹ " سے متعلق گفتگو کی۔

جمائما گولڈ اسمتھ جن ڈاکومینٹری فلمز پر کام کررہی ہیں ان میں سے ایک ڈاکومینٹر ی فلم مونیکا لیونسکائی سے متعلق ہے یہ وہ خاتون تھی جس پر مبینہ طور پر سابق امریکی صدر کلنٹن سے افیئر کا الزام لگایا گیا تھا اور کہا جاتا ہے کہ یہ افیئر بعد میں بل کلنٹن کے مواخذے کی وجہ بنا، یہ ڈاکو مینٹری فلم اس وقت امریکی ٹی وی چینل پر نشر کی جارہی ہے۔


جمائما کا کہنا تھا کہ یہ ڈاکومینٹری فلم بناتے ہوئے میری مونیکا سے دوستی ہوگئی، ان کی کہانی سن کر زندگی کے ان پہلوؤ ں پر غور کرنے کی ترغیب ملی۔

جماخان کا کہنا تھا کہ مجھے پاکستان اس لیے چھوڑنا پڑا تھا کیونکہ میرے خلاف سیاسی بنیادوں پر کیس بنائے جا رہے تھے اور مجھے عمران خان کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔

جمائما نے کہا کہ مونیکا نے جب انٹرویو کےد وران ایف بی آئی کے چھاپوں سے متعلق بات کررہی تھیں تو اچانک مجھے یاد آیا کہ اسی سال پاکستان میں مجھے مجبورا ملک چھوڑنا پڑا تھا کیونکہ اس سال مجھ پر سیاسی مقدمات درج کرکے جیل میں ڈالنے کی کوششیں کی جارہی تھیں، مجھ پر الزام تھا کہ میں نے نایاب نوادرات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش کی ہے۔

1999 میں جب مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف وزیراعظم تھے جمائما پر نایاب نودرات کو بیرون ملک اسمگل کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا، اس وقت عمران خان نے اس کیس کو سیاسی قرار دیتے ہوئے کہا کہ میری بیوی کو اس لیے بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کیونکہ میں حکومت پر شدید تنقید کرتا ہوں۔

جمائما خان نے کہا کہ مجھے احساس ہوا کہ میرا اور مونیکا کا معاملہ ملتا جلتا تھا، ایک زائد عمر، سیاسی طور پر طاقتور شخص سے شادی کرنا اور اس شخص کو نیچا دکھانے کیلئے میرا استعمال کیا گیا۔
 
Advertisement
Last edited by a moderator:

ranaji

President (40k+ posts)
دلے ہاراں والے امرتسری کنجروں کا گھٹیا نیچ چور فراڈیا لعنتی بے غیرت خاندان جس امرتسر کے چکلے رام گلی کی گندی موری کی گندی ناپاک اینٹ کو ایک منافق اسلام فروش جرنیل نے نواز شریف کی صورت میں اس پاکستان کے پاک چوبارہ پر لگایا اور اپنا پالتو کتا بنا کر لوٹ مار کے لئے اس قوم پر چھوڑ دیا اصل قصوروار تو جنرل ضیا اور جنرل جیلانی ہیں جنہوں نے اس جاہل گھٹیا نیچ کمین چور فراڈئے گامے ماجھے نواز شریف کو اپنے فوجی گٹر میں پال کر اپنا پالتو کتا بنا کر اسکا پٹا کھول کر لوٹ مار کے لئے اس قوم پر چھوڑا اصل قصوروار تو جنرل ضیا اور جنرل جیلانی ہیں جنہیں کسی حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد اور کوئی خاندانی بندہ ہی نہیں ملا
 

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
اس خبیث خاندان کو دوزخ میں ڈالنے کے لیے یہ ہی کافی ہوگا کہ اس نے وہ کام کیا جس پہ بڑا شیطان بہت خوش ہوتا ہے کہ ایک شادی شدہ اور ہنستے بستے جوڑے کو جدا کروا دیا تھا۔
 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
زلفی بخاری کے واسطے ایک پیغام ہے اس بلڈی بچ ریحام رمضان کی یہی
apology
انگریزی میں بھی ہوبہو اسی طرح اس سے کہلواؤ ریکارڈ کرو
اور وہ بی بی سمیت غیرملکی ٹی وی اور پاکستان کے بھی انگریزی چینلز پر بھی چلواؤ

اس گشتوڑ نے عمران خان کے نام کو بہت کیش کرایا اور
Misuse
کیا خاص طور پر اس گشتوڑ نے ویسٹرن میڈیا میں بھی پاگل کتی کی طرح بہت بھونکا تھا ہڈی اور راتب امرتسری ہیرا منڈی کے پمپ ٹبر سے وصولیوں کے
بعد
اور اس گشتوڑ دوٹکے کی

Whore
نے بہت جھوٹ بھونکا ویسٹرن میڈیا میں اس گشتوڑ ریحام رمضان
نےُ ایسا ایسا جھوٹ بھونکا تھا کہ جو ایک گشتی ہی میڈیا پر بھونک سکتی ہے

اور اب اردو کی معافی کے بعد
ویسٹرن میڈیا میں بھی اس گشتوڑ کیٗ اصلیت معلوم ہونی چاہئے

اس گشتوڑ کی اصلیت کو ویسٹ میں بھی انگریزی میں معلوم ہونا چاہئے
انگریزی اخباروں میں بھی اسکی معافی چھپنی چاہئے پاکستان کے تمام اخباروں میں اسکی اردو اور انگریزی

میں اسکا معافی نامہ چھپنا چاہئے چاہے پیسے ہی خرچ کرکے اشتہار کی صورت میں چھاپنا پڑے
 
Last edited:

Freiherr

Senator (1k+ posts)
why did she leave him? what does she think of her. only money can't make a character of a person. now do soul searching for why johny depp and hugh grant dump you as well
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
Jamimma was young innocent girl and couldn’t face the brutal politics and alien culture in Pakistan. Khan took her and marriage for guaranteed. He was a player and so well synchronised to another rather under trance.
 

aliahmad297622

Chief Minister (5k+ posts)
Wali hai yeah logg abb khotty ka bachaaa inhiii ka country ma haiii revenge nahi la rahaa gold smith wala afreen afreen
 

Husaink

Chief Minister (5k+ posts)
برطانیہ ریہام کے رہنے کا ملک نہیں ہے اسے چاہئے تھا کہ اتنے جھوٹ بولنے سے پہلے ہمشیہ کے لئے پاکستان میں شفٹ ہو جاتی پھر دیکھتے کہ پاکستان کا عدالتی کنجر خانہ کیسے اسکی زندگی کی ضمانت بن کر اسکی حفاظت کرتا
 
Sponsored Link