جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی پر مودی کے بھائی قمر باجوہ کا بم حملہ

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
JI is a lost party.

They forget that in order to dictate foreign policy or decide where to wage war & where not to wage war, they have to win elections, form government then do whatever they want.

But perhaps, people don't support their ideology and that's why they have now shrunk down to a party with few hundred people only.



حافظ نعیم الرّحمٰن ریلی سے خطاب کرتے ہوئے

تو اس وقت 5 اگست (2019) کو ہمارے حکمران جاگے تھے، اور وہ بھی اس لیے جاگے تھے کہ آپ سڑکوں پر رہتے ہیں۔ آپ جدوجہد کرتے ہیں۔ اگر آپ یہ تحریک نہ چلائیں تو یہ حکمران کشمیر کا سودا کر دیں۔ بیچ دیں اس کو۔ لیکن عمران خان تم بھی سن لو۔ نواز شریف تم بھی سن لو۔ زرداری تم بھی سن لو۔ باجوہ صاحب آپ بھی سن لیجیے۔ کشمیریوں کی یہ تحریک کسی فوج کی تحریک نہیں ہے۔ کسی وزیراعظم کی تحریک نہیں ہے۔ یہ آزادی کی تحریک مسلمانان برصغیر کی تحریک ہے۔ امت کی تحریک ہے۔ پاکستان کا یہ تکمیل کا ایجنڈا ہے۔ یہ ہماری شہہ رگ کی تحریک ہے۔ آپ کو سودا نہیں کرنے دیں گے۔ نہیں کرنے دیں گے انشاء اللہ تعالیٰ۔

اس کے بعد باجوہ اور نیازی کے نقشے پر بات کرتے ہوئے

ہم یہ کہنا چاہتے ہیں کہ ٹھیک ہے آپ نے اس پرانے نقشے کو بحال کیا ہے جو پہلے ہم کتابوں میں پڑھا کرتے تھے۔ درمیان میں غدّار مشرف نے ایسا کام کیا تھا کہ یہاں باڑ لگوائی تھی، اور اپنے نقشے میں اس کو ڈسپیوٹڈ ٹیریٹری قرار دے دیا تھا۔ اگر آپ نے اس پرانے نقشے کو بحال کیا ہے، یہ کوئی کارنامہ نہیں ہے۔ اب اس نقشے کی تکمیل کے لیے آگے بڑھنا ہوگا۔ تاریخ کا یہ سبق ہے، ہم جانتے ہیں کہ کشمیر جس پر بھارتی فوج کا غاصبانہ قبضہ ہے، آج سے بہتّر تہتّر سال پہلے بھی بزور شمشمیر ہی آزاد ہوا تھا۔ جدوجہد کے ذریعے آزاد ہوا تھا۔ جہاد فی سبیل اللہ کے ذریعے آزاد ہوا تھا۔ پھر غداری کی گئی تھی اور ان مجاہدین کا راستہ روک دیا گیا تھا اور جب سے لے کر اب تک یہ مسئلہ اقوام متحدہ میں سڑ رہا ہے، یہ مسئلہ عالمی برادری کی نذر ہو رہا ہے، اور یہ مسئلہ پاکستان کے حکمرانوں کی بزدلی کی نذر ہو رہا ہے۔ ہم یہ بتا دینا چاہتے ہیں ڈپلومیسی کے محاذ پر بھی آپ کام نہیں کررہے۔ آپ پرانی کشمیر کمیٹی کو برا کہتے تھے، لوگ تالیاں پیٹتے تھے۔ ہمیں بتائیے 2 سال میں آپ کی کشمیر کمیٹی کہاں ہے؟ کون ہے اس کا چیئرمین؟ کون اس کے ممبران ہیں؟ کہاں پر یہ جاتے ہیں؟ کس سے یہ بات کرتے ہیں؟ ڈپلومیسی کے محاذ پر آپ شکست کھا چکے ہیں۔ آپ کے اندر جرات بھی نہیں ہے، ہمت بھی نہیں ہے۔ آپ ہمیشہ کہتے ہیں کہ ہم مثبت رویہ اختیار کریں۔ ابھی نندن کو حوالے کر دیں۔ کلبھوشن سے ملاقاتوں کا انتظام کر دیں۔ اور ہم کوئی بدلہ نہ لیں۔ لیکن میرے بھائیو، اسے حکمت نہیں کہتے۔ بزدلی کا نام حکمت نہیں ہوتا۔

نریندرا مودی کے دینی بھائی، قمر جاوید باجوہ کو مخاطب کرتے ہوئے

میرے بھائیو، ہم اپنی فوج کے سالار سے کہتے ہیں۔ جب کور کمانڈرز نے 5 اگست (2019) کو اجلاس کیا تھا، پچھلے سال، اور یہ کہا تھا کہ ہم آخری حد تک جائیں گے۔ پوری قوم نے یہ سمجھا تھا کہ ہماری فوج لڑنے کے لیے تیار ہے۔ لیکن میرے بھائیو، ایک سال گزرنے کے بعد بھی ہمیں ایسی کوئی چیز نظر نہیں آتی ہے۔ آپ سے ہم واضح طور پر کہنا چاہتے ہیں کہ ہم بجٹ، اپنے خون پیسنے کی کمائی کو قربان کر کے جو ٹیکس دیتے ہیں، وہ بڑے پیمانے پر دفاعی بجٹ میں خرچ ہوتا ہے۔ آپ ہم سے یہ کہتے ہیں کہ کشمیر کی آزادی کی تحریک کے لیے فوج کو یہ بجٹ دینا جائز ہے۔ ہم کہتے ہیں کہ ہاں ٹھیک ہے، کشمیر بڑا مسئلہ ہے۔ آپ کہتے ہیں کہ سرحدوں کی حفاظت کے لیے ضروری ہے کہ ہمارا دشمن بھارت ہے، اس کا مقابلہ کرنا ہے، تو بجٹ ملنا چاہیے۔ یقیناً ملنا چاہیے۔ لیکن جب آپ لڑیں گے نہیں، جب آپ جہاد نہیں کریں گے، جب آپ کا اپنا موٹو ایمان، تقویٰ اور جہاد فی سبیل اللہ، اس سے آپ صرف نظر کریں گے، بلکہ ایسی کارروائیاں ہونے لگیں گی، جس پہ لوگ جہاد کا نام لینا چھوڑ دیں، اور جہاد کو دہشت گردی سے ملایا جانے لگے گا، تو پھر ہم بھی یہ سوال کریں گے کہ دفاعی بجٹ کہاں جارہا ہے۔ اس دفاعی بجٹ کا کیا مصرف ہے؟ اتنی فوج کا کیا مصرف ہے؟ اس لیے اپنی افواج پاکستان کے جذبہ جہاد، اور شوق شہادت اور ان سارے سپاہیوں کے جو بارڈروں پہ کھڑے ہوئے ہیں، جو سیاچن کے برف پوش پہاڑوں پر کھڑے ہوتے ہیں، جو بار بار بھارت کی بزدلانہ کارروائیوں کا نشانہ بنتے ہیں، ان سب کو ہم سلام پیش کرتے ہیں۔ لیکن میں جرنیلوں سے بھی کہتا ہوں کہ آپ کے جذبات سپاہیوں کے جذبات کے ساتھ ملنے چاہیئیں۔ افسروں کے جذبات کے ساتھ ملنے چاہیئیں۔ قوم کے جذبات کے ساتھ ملنے چاہیئیں۔ ہم سے کہا جاتا ہے معروضی حالات تقاضہ نہیں کرتے، اب جنگیں نہیں ہوا کرتیں۔ افغانستان میں کیا ہوا ہے؟ افغانستان میں تو 40 ملکوں کی فوج نے وہاں افغانستان کو تلپٹ کر دیا تھا۔ جہاد کامیاب ہوا ہے۔ امریکہ کو جہاد نے شکست دی ہے۔ ایمان نے شکست دی ہے۔ ایمان اور تقویٰ نے اور جہاد فی سبیل اللہ نے امریکہ کی طاقت کا غرور سڑک پر رگڑ دیا ہے۔ خاک میں ملا دیا ہے۔


 

kingQ

Minister (2k+ posts)
But why didn’t Endians fight ????? .... that too after losing soldiers and territory??? .....
میری معلومات کے مطابق لداخ میں جہاں دو اطراف کے بیچ لڑائی ہوئی، وہاں اسلحہ رکھنے کی اجازت نہیں۔ ہاتھ پاؤں سے لڑائی ہوئی۔ 20 ہندو مارے گئے، چینیوں نے اپنے ہلاک و زخمی افراد کی تفصیل نہیں دی۔ چین کا پلڑا بھاری رہا کیوں کہ ان کی فوج میں باجوے نہیں ہیں۔
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
تمہارے باپو جی، باجوہ نے کل جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی پر بم حملہ کروایا۔ وہی کام کیا جو مودی ہندوستان کے مسلمانوں کے ساتھ کر رہا ہے۔

Tmhara Modi wahan bhi musalmano ka qatil aur yahan bhi.
 

kingQ

Minister (2k+ posts)
Aek Fighter Jet k badlay Fantastic Tea ka Ek Cup. ? ?
بھائی وہ بالاکوٹ میں گھس آئے، اور آرام سے واپس بھی چلے گئے۔ آپ کو کیا امرتسر تک گھسنے کی ہمت ہوئی؟
 

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
میری معلومات کے مطابق لداخ میں جہاں دو اطراف کے بیچ لڑائی ہوئی، وہاں اسلحہ رکھنے کی اجازت نہیں۔ ہاتھ پاؤں سے لڑائی ہوئی۔ 20 ہندو مارے گئے، چینیوں نے اپنے ہلاک و زخمی افراد کی تفصیل نہیں دی۔ چین کا پلڑا بھاری رہا کیوں کہ ان کی فوج میں باجوے نہیں ہیں۔
But why didn’t endians fight after losing soldiers and territory???? ...... My question remains about endians ......
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان انڈیا سے 7 گنا چھوٹا ہے تو پھر کشمیر کے لیے آخری حد کیا ہے؟
انڈیا کو باپ بنا لو۔ 7 گنا بڑا ہے نا۔

Ya apna Paltu Pet bana lay. Sahi Time aanay par. Jese China ne banaya unhay apna Dogi.
 

kingQ

Minister (2k+ posts)
But why didn’t endians fight after losing soldiers and territory???? ...... My question remains about endians ......
کیوں کہ چین انڈیا کا باپ ہے۔ اور تم کہہ رہی ہو کہ پاکستان انڈیا سے 7 گنا چھوٹا ہے۔ مطلب تم یہ کہنا چاہتی ہو کہ مودی کی فوج، باجوے کی فوج کا باپ ہے؟
 

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
بھائی وہ بالاکوٹ میں گھس آئے، اور آرام سے واپس بھی چلے گئے۔ آپ کو کیا امرتسر تک گھسنے کی ہمت ہوئی؟
Why should we intrude Amritsar ???? ..... They will be our future neighbors...... Khalistan remember???? ...... We want to keep our relations cordial with Sikhs .... :)
 

kingQ

Minister (2k+ posts)
Ya apna Paltu Pet bana lay. Sahi Time aanay par. Jese China ne banaya unhay apna Dogi.
یار یہ بات تم بول رہے ہو کہ انڈیا تم سے 7 گنا بڑا ہے۔ یعنی طاقتور ہے۔ اور طاقتور سے لڑنے کی تمہارے اندر ہمت نہیں۔ تو جس طرح گدھے کو باپ بناتے ہیں، ویسے ہی انڈیا کو بھی بنا لو۔
 

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
کیوں کہ چین انڈیا کا باپ ہے۔ اور تم کہہ رہی ہو کہ پاکستان انڈیا سے 7 گنا چھوٹا ہے۔ مطلب تم یہ کہنا چاہتی ہو کہ مودی کی فوج، باجوے کی فوج کا باپ ہے؟
Don’t evade the answer ...... Why didn’t endia fight back ???? Why didn’t endia take its territory back ??? ..... Why didn’t endia raise any voice on any international forum against killing of its soldiers??....
 

kingQ

Minister (2k+ posts)
Why should we intrude Amritsar ???? ..... They will be our future neighbors...... Khalistan remember???? ...... We want to keep our relations cordial with Sikhs .... :)
ارے یہ بات تو میں بھول ہی گیا تھا۔ سکھوں کو رشتہ جو بھیجا ہے، بس قبول ہونے کی دیر ہے۔
 

kingQ

Minister (2k+ posts)
Don’t evade the answer ...... Why didn’t endia fight back ???? Why didn’t endia take its territory back ??? ..... Why didn’t endia raise any voice on any international forum against killing of its soldiers??....
بتایا تو کہ انڈیا چین کے مقابلے میں کمزور ہے۔
اب انڈیا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے باجوے نے بھی چیخیں مارنا بند کر دیا ہے۔
 

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
یار یہ بات تم بول رہے ہو کہ انڈیا تم سے 7 گنا بڑا ہے۔ یعنی طاقتور ہے۔ اور طاقتور سے لڑنے کی تمہارے اندر ہمت نہیں۔ تو جس طرح گدھے کو باپ بناتے ہیں، ویسے ہی انڈیا کو بھی بنا لو۔
Don’t you think by this logic we should side with China and just break endia into pieces ???? ...... :) ..... You just don’t understand the meaning of being farsighted....
 

kingQ

Minister (2k+ posts)
Don’t you think by this logic we should side with China and just break endia into pieces ???? ...... :) ..... You just don’t understand the meaning of being farsighted....
ہاں بڑا نیک خیال ہے۔ چلو پھر لگ جاؤ چائنہ کے ساتھ۔ انڈیا کے 30، 35 حصے ہوجائیں تو مجھے جگا دینا۔
 

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
بتایا تو کہ انڈیا چین کے مقابلے میں کمزور ہے۔
اب انڈیا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے باجوے نے بھی چیخیں مارنا بند کر دیا ہے۔
Ok .... So you think it’s alright since endia is weak and is not responding to China ...... but you want Pakistan to put her soldiers in jeopardy...... At the same time you don’t want any collaboration of Pakistan and China to just finish off the common enemy endia ......Tell you what ..... You need urgent lessons in blabbering with logic ....:)
 

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
ہاں بڑا نیک خیال ہے۔ چلو پھر لگ جاؤ چائنہ کے ساتھ۔ انڈیا کے 30، 35 حصے ہوجائیں تو مجھے جگا دینا۔
Told you last year to wait and watch ...... And results in a year in Afghanistan, Iran and in Ladakh are before you ..... 2 decades of endian mehnat gone to waste ..... Now go fishing and stop worrying about Pakistan and Pak Army ..... :) Next results will surprise you even more ....:)