جمال خشوگی قتل کے الزام میں 8 افراد کو قید کی سزا سنا دی گئی

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)


ریاض: سعودی عدالت نے صحافی جمال خشوگی قتل کے الزام میں 8 افراد کو قید کی سزا سنا دی۔

عدالت نے حتمی فیصلے میں 5 مجرموں کو 20سال قید کی سزا، 1 مجرم کو 10سال جبکہ دو مجرموں کو7سال قید کی سزاسنائی ، فیصلے میں5 مجرموں کی سزائے موت کو قید میں بدل دیا گیا۔

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے صحافی جمال خشوگی2 اکتوبر 2018 کو ترکی میں واقعہ سعودی سفارت خانے گئے تھے جہاں انکا قتل ہوا۔

 
Advertisement

Shuja Baba

Councller (250+ posts)

اصل قاتل محمد بن سلطان ہے

جب تک اس وحشی کو واصل جہنم نہیں کیا جاتا انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوتے
چھوٹے چھوٹے کتورے تلف کرنا دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے جیسا ہے

 

atensari

Prime Minister (20k+ posts)
!وہ آنکھیں کب پھوڑی جائیں گے جنہیں عراقی صحراؤں میں مہلک ہتیار نظر آئے تھے
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
!وہ آنکھیں کب پھوڑی جائیں گے جنہیں عراقی صحراؤں میں مہلک ہتیار نظر آئے تھے
تو چولاں دا چول ہی ٹھرا آئیں کوئی تک بنتی ہے تیری اس پوسٹ کی تو چاہتا ہے بس آل سعود کے جرائم پر بات نہ ہو
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں