جمشید اقبال چیمہ اینکر شاذیہ ذیشان کے پروگرام سے کیوں اٹھ کر چلے گئے؟

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
یہ عورت اپنے پروگرام میں پٹیل پاڑے کی لڑاکا عورتوں کی طرح چُڑ چُڑ بہت کرتی ہے . اول تو مہمان کو بولنے نہیں دیگی اور اگر وہ ١٠ سیکنڈ بول ہی لے تو اسمیں دخل اندازی کرتی رہے گی
کسی شریف عزت دار مہمان کا اسکے پروگرام میں بیٹھنا بہت مشکل نظر آرہا ہوتا ہے
 

tahirkheli74

MPA (400+ posts)
یہ عورت اپنے پروگرام میں پٹیل پاڑے کی لڑاکا عورتوں کی طرح چُڑ چُڑ بہت کرتی ہے . اول تو مہمان کو بولنے نہیں دیگی اور اگر وہ ١٠ سیکنڈ بول ہی لے تو اسمیں دخل اندازی کرتی رہے گی
کسی شریف عزت دار مہمان کا اسکے پروگرام میں بیٹھنا بہت مشکل نظر آرہا ہوتا ہے
Such a shithead this woman is.... trying to put her words into guests' mouths.....