جملہ تو اپنا بول "سلیکٹڈ" تو بلاول کا جملہ تھا

hello

Chief Minister (5k+ posts)
safe_image.php

رات کے اندھیرے میں ہیڈ پہن کر اربوں روپے کے منی لانڈر کی فرار ہونے کی کوشش ناکام ائیر پورٹ پر ماہی بے آب کی طرح منتیں ترلے کہ مجھے جانا دیا جائے یعنی میں لندن سے آیا تھا پاکستان ۔۔۔۔کہ جہاں میں نے پینتس سال کسی نہ کسی طرح اس ملک میں حکمرانی کی آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے کا حکمران رہا اور وہاں صحت کی سہولتوں کا یہ حال ہے جس کی بہترین مثال یہ ہےکہ میں اپنے خاندان سمیت اپنا علاج اس ملک سے نہیں کرواتا بلکہ سر درد بھی ہو تو باہر لندن بھاگ جاتا ہوں فرار کی ایک تاریخ رکھنے والی میری بھتیجی مریم صفدر اعوان تک اس چکڑ میں ہے کہ کہیں موقع ملے اور وہ بھی فرار ہوجائے اسی طرح میراسارا ٹبر خاندان منی لانڈرنگیں کرکے فرار ہے میں بھائی کو فرار کروانے کے بعد لندن سے یہ سوچ کر آیا تھا کہ کرونا سے مرتی بلکتی تڑپتی پاکستانی عوام کی میتوں پر کوئی سیاست کروں گا لیکن اربوں کی منی لانڈرنگ کیس میں کئی ماہ جیل میں گزارنے کے بعد بھاگنے کے چکر میں ہوں کہ کسی طرح اس ملک سے نکل جاؤں بے شرم پٹواری اور پٹوارنز شیر شیر کہنے والے شہباز شریف کو گیدڑوں کی طرح رات کے اندھیرے میں پاکستان سے بھاگوانے کی سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
اس میں کیا غلط ہے ..عمران کو عوام نے سلیکٹ کیا ہے
یہ بچارے دل کو تسلی دیتے ہیں کہ عمران خان کو عوام نہیں ان کے بوٹ والے ابوز نے سلیکٹ کیا ہے جن کی آشیر باد سےیہ ہمیشہ اقتدار آتے رہے ہیں اور حکمرانی کے مزے لیتے رہے ہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

بوٹ والے ابو تو عمران کے ساتھ ہاتھ کر گئے ..اس کی جیتیں سیٹیں نون کو پکڑا دیں ..تاکہ کمزور عمران ان کا بھی گریبان نہ پکڑ سکے ..یہ یہاں بچ بھی گئے تو اوپر والے کی سخت پکڑ سے نہ بچ سکیں گے
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
بلو کو تو اسکے ابو اور امی دونوں نے مل کر سلیکٹ کیا ہے اسی لئے اسکی فطری سلیکشن میں مردانہ اور زنانہ دونوں رنگ نمایاں ہیں
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
بوٹ والے ابو تو عمران کے ساتھ ہاتھ کر گئے ..اس کی جیتیں سیٹیں نون کو پکڑا دیں ..تاکہ کمزور عمران ان کا بھی گریبان نہ پکڑ سکے ..یہ یہاں بچ بھی گئے تو اوپر والے کی سخت پکڑ سے نہ بچ سکیں گے
Absolutely right
 
Siberite

بوٹ والے ابو ؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
سول سپرمیسی کا خواب خواب ہی رہے گا جب تک تمام سیاسی جماعتیں دل سے ایسا نہ چاہیں

بہت جلد بات کا رخ بدل گئے ہو ، ارے بھائ آپ سلیکٹڈ والے بیان کی مذمت کررہے ہو اور ابو کی تصدیق ۔​
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بہت جلد بات کا رخ بدل گئے ہو ، ارے بھائ آپ سلیکٹڈ والے بیان کی مذمت کررہے ہو اور ابو کی تصدیق ۔​

میں بات کا رخ ہر گز تبدیل نہیں کر رہی ..
ابو کے کارنامے بیان کر رہی ہوں ..عوام نے جتنا ووٹ عمران کو دیا تھا ..دھاندلی نہ کرتے تو عمران ایک بڑی اکثریت کے ساتھ حکومت بنا پاتا اور اپنے منشور پر عمل بھی .
مسلہ یہ ہے کہ نون لیگ ووٹ کو عزت دو کو نعرے لگاتی ہے لیکن سٹیبلشمنٹ سے مسلسل ساز باز کرتی ہے ..یہ نہیں سمجھتی کہ ایک دفعہ ساری پارٹیاں واقعی ووٹ کو عزت دے دیں تو ہر کوئی اپنا ٹینور آسانی سے مکمل کر پائے گا .
اگر تو مشینی ووٹنگ شروع ہو گئی تو امید ہے کسی کو بھی دھاندلی کرنے کا موقع نہیں ملے گا ..پھر اسی کی حکومت بنے گی جسے عوام چاہے گی
 
تو آپ کا مسئلہ یہ ہے کہ ابو تو موجود ہے مگر ناراض ہے ۔ کوئ عقل کو ھاتھ مارو ،آپ کے مطابق جو اتنی بڑی سازش کرکے عمران کو ناکام کرنا چاھتے ہیں ، وہ آسانی سے گھپلا کرکے عمران کو اپوزیشن میں اور نوازے کو حکومت میں بھی لاسکتے تھے ۔ اب یہ نہ کہنا کہ یہ ممکن نہیں تھا ، عمران کے آس پاس اوپر نیچے وہی لوگ بوٹ ابا نے ہی لگوائے ہیں کسی اور نے نہیں ، تمہارے خیالات اور تحریر میں واضح تضاد ہے ۔​
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
بوٹ والے ابو تو عمران کے ساتھ ہاتھ کر گئے ..اس کی جیتیں سیٹیں نون کو پکڑا دیں ..تاکہ کمزور عمران ان کا بھی گریبان نہ پکڑ سکے ..یہ یہاں بچ بھی گئے تو اوپر والے کی سخت پکڑ سے نہ بچ سکیں گے
Boot waley babaey, Judge taya abbu, aur naukershahi chachey ab sab qanoon sey bala tar ho gaye hain. Haramkhoron ko bachate bachate mulk ka bayra gharq ho gaya hey. Ab daulat e munafiqin wa mushriqeen mubarak ho keeron makoron ko jo apney aap ko Pakistani samajhtey hain
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Boot waley babaey, Judge taya abbu, aur naukershahi chachey ab sab qanoon sey bala tar ho gaye hain. Haramkhoron ko bachate bachate mulk ka bayra gharq ho gaya hey. Ab daulat e munafiqin wa mushriqeen mubarak ho keeron makoron ko jo apney aap ko Pakistani samajhtey hain

عوام پاکستانی ہی ہے ..رہتی جیتی پاکستان میں ہی ہے ..لیکن بڑی بد نصیب قوم ہے جو اسے راہزن ملے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
تو آپ کا مسئلہ یہ ہے کہ ابو تو موجود ہے مگر ناراض ہے ۔ کوئ عقل کو ھاتھ مارو ،آپ کے مطابق جو اتنی بڑی سازش کرکے عمران کو ناکام کرنا چاھتے ہیں ، وہ آسانی سے گھپلا کرکے عمران کو اپوزیشن میں اور نوازے کو حکومت میں بھی لاسکتے تھے ۔ اب یہ نہ کہنا کہ یہ ممکن نہیں تھا ، عمران کے آس پاس اوپر نیچے وہی لوگ بوٹ ابا نے ہی لگوائے ہیں کسی اور نے نہیں ، تمہارے خیالات اور تحریر میں واضح تضاد ہے ۔​

کوئی تضاد نہیں ...فوج کا عمران کو ہٹانے کا کوئی ارادہ نہیں ..لیکن اس کا مطلب یہ بھی نہیں کہ اسے ایبسلوٹ خود مختاری دے دی جائے ..پچھلوں کو تو وہ کرپشن کی وجہ سے کنٹرول کر لیتے تھے ..سب کی دکھتی رگیں ان کے پاس ہیں ..عمران کے ساتھ معاملہ مختلف ہے ..اس لئے اس کے پر کاٹ دیئے گئے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی تضاد نہیں ...فوج کا عمران کو ہٹانے کا کوئی ارادہ نہیں ..لیکن اس کا مطلب یہ بھی نہیں کہ اسے ایبسلوٹ خود مختاری دے دی جائے ..پچھلوں کو تو وہ کرپشن کی وجہ سے کنٹرول کر لیتے تھے ..سب کی دکھتی رگیں ان کے پاس ہیں ..عمران کے ساتھ معاملہ مختلف ہے ..اس لئے اس کے پر کاٹ دیئے گئے

حد ہے بھائ بے وقوفی کی بھی ۔ موجودہ حکومت اپنی کارکردگی کی وجہ سے انتہائ نامقبول ہو چکی ہے ۔ اسے گرانے کے بعد کوئ متبادل موجود نہیں ہے ۔ اگر عمران کے پر تھے تو وہ ڈھائ تین سال میں کافی پرواز کرچکے ہوتے ، اگر عمران اپنی سابقہ کارکردگی پر ووٹ مانگنے نکلے تو شاید 20 سیٹیں بھی نہ لے سکے ۔ اب تک عمران مسلسل یہ کہتا رہا ہے کہ فوج اور وہ دونوں ایک ہی صفحے پر ہیں ۔ کیا یہ کافی ثبوت نہیں ہے کہ فوج نے اسے مکمل آزادی دی ہوئ ہے ۔ پنجاب میں بزدار نے اکیلے ہی پی ٹی آئ کا بیڑہ غرق کردینا ہے ۔ اس کا انتخاب عمران کا اپنا فیصلہ ہے ۔ کیا یہ بھی ابو کا فیصلہ ہے ۔ اسی لیے کہتا ہوں تمہاری باتوں میں تضاد ہے ۔​
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
safe_image.php

رات کے اندھیرے میں ہیڈ پہن کر اربوں روپے کے منی لانڈر کی فرار ہونے کی کوشش ناکام ائیر پورٹ پر ماہی بے آب کی طرح منتیں ترلے کہ مجھے جانا دیا جائے یعنی میں لندن سے آیا تھا پاکستان ۔۔۔۔کہ جہاں میں نے پینتس سال کسی نہ کسی طرح اس ملک میں حکمرانی کی آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے کا حکمران رہا اور وہاں صحت کی سہولتوں کا یہ حال ہے جس کی بہترین مثال یہ ہےکہ میں اپنے خاندان سمیت اپنا علاج اس ملک سے نہیں کرواتا بلکہ سر درد بھی ہو تو باہر لندن بھاگ جاتا ہوں فرار کی ایک تاریخ رکھنے والی میری بھتیجی مریم صفدر اعوان تک اس چکڑ میں ہے کہ کہیں موقع ملے اور وہ بھی فرار ہوجائے اسی طرح میراسارا ٹبر خاندان منی لانڈرنگیں کرکے فرار ہے میں بھائی کو فرار کروانے کے بعد لندن سے یہ سوچ کر آیا تھا کہ کرونا سے مرتی بلکتی تڑپتی پاکستانی عوام کی میتوں پر کوئی سیاست کروں گا لیکن اربوں کی منی لانڈرنگ کیس میں کئی ماہ جیل میں گزارنے کے بعد بھاگنے کے چکر میں ہوں کہ کسی طرح اس ملک سے نکل جاؤں بے شرم پٹواری اور پٹوارنز شیر شیر کہنے والے شہباز شریف کو گیدڑوں کی طرح رات کے اندھیرے میں پاکستان سے بھاگوانے کی سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں
ye kehte hey Shehbaz pakistan se jaieye...Galiyan hu jaan sunjiyan...te PMLn te ey fer raaj kerey......
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
حد ہے بھائ بے وقوفی کی بھی ۔ موجودہ حکومت اپنی کارکردگی کی وجہ سے انتہائ نامقبول ہو چکی ہے ۔ اسے گرانے کے بعد کوئ متبادل موجود نہیں ہے ۔ اگر عمران کے پر تھے تو وہ ڈھائ تین سال میں کافی پرواز کرچکے ہوتے ، اگر عمران اپنی سابقہ کارکردگی پر ووٹ مانگنے نکلے تو شاید 20 سیٹیں بھی نہ لے سکے ۔ اب تک عمران مسلسل یہ کہتا رہا ہے کہ فوج اور وہ دونوں ایک ہی صفحے پر ہیں ۔ کیا یہ کافی ثبوت نہیں ہے کہ فوج نے اسے مکمل آزادی دی ہوئ ہے ۔ پنجاب میں بزدار نے اکیلے ہی پی ٹی آئ کا بیڑہ غرق کردینا ہے ۔ اس کا انتخاب عمران کا اپنا فیصلہ ہے ۔ کیا یہ بھی ابو کا فیصلہ ہے ۔ اسی لیے کہتا ہوں تمہاری باتوں میں تضاد ہے ۔​

ابھی پاکستان سے ہو کر آئی ہوں ..مجھے تو ایسا کچھ نہ ملا کہ موجودہ حکومت حد درجہ غیر مقبول ہو چکی ہے ..مسائل ہیں ..لیکن ہر سمجھدار آدمی جانتا ہے کہ جو شریف ملک کی اکانومی کے ساتھ کھلواڑ کر گئے تھے ..شکر کریں عمران تھا تو ڈیفالٹ سے بچا لیا ..دانتوں سے پیسہ پکڑ کے ..وہ جو کچھ کر رہا ہے ..ٹھیک کر رہا ہے ..آپ دور تک نہیں دیکھ رہے ..غریب بیچارے کی تو سمجھ آتی ہے کہ اسے دال روٹی میں پھنسا کر اور دانستہ جاہل رکھ سوچنے سمجھنے کے قابل ہ نہیں چھوڑا .
رہی یہ بات کے آرمی اور حکومت کے ایک پیج پر رہنے کے بیان والی بات ..یہ بھی پاکستان کی بد قسمتی ہے کہ حکومت کو ایسے بیان دینے پڑتے ہیں ..آرمی حکومت کے ما تحت ہوتی ہے ..اسے سیاسی معاملات سے دور رہنا چاہئے ..آپ کی پیاری اپوزیشن ہر کچھ عرصے بعد ایسی افواہیں پھیلاتی ہے کہ آرمی اور حکومت کے درمیان خلیج حائل ہو رہی ہے ..بلا بلا ...تاکہ اس کا ووٹر آس لگائے رکھے کہ ایک دن وہ شریفوں کو واپس لے آئیں گے ..بس پیوستہ رہ شجر سے ..امید بہار رکھ ..اگر اپوزیشن چھپ چھپ کر آرمی سے پچھلے دروازوں سے نہ ملے ..اس کو بار بار نہ پکارے کہ عمران کو ہٹاؤ .پھر ہم سے بات کرو ..وہی کریں گے جو تم کہو گے ..تو ایسے بیانات کی ضرورت نہ پڑے ..
باجوہ نے نواز کو بھجوا دیا ..اس کی چل گئی ..مریم کو اب تک نہ بھجوا سکا ..عمران کی چل گئی ..رسہ کشی چل رہی ہے ..مکمل کنٹرول کی عادی آرمی اپنا کنٹرول عمران کے ہاتھوں میں کیسے دے دے ..
بزدار پر سب کو تحفظات ہیں ..اس کا نتیجہ الیکشن میں بھگت لیں گے ..اچھا یا برا
 
بڑی بے حس قسم کی باتیں کررہے ہیں ، دو مہینے چھٹیوں کے اور باھر کا پیسہ خرچ کرتے ہوئے مقامی دکھ کا احساس ممکن نہیں ۔ پھر آنکھوں پر موٹے عدسے والی سورج کش عینک لگا کر آٹے اور گھی کی لمبی قطاریں بمشکل دکھائ دیتی ہیں ۔ یہ نہ میری اپوزیشن ہے نہ میری حکومت ۔ سب فراڈیے سیاستدان بن کر لوٹ و مار میں لگے ہوئے ہیں ۔ آپ جیسے مہربانوں کی اس ملک کے باشندوں پر خاص عنایت ہے جو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی ۔ نجانے تمہیں محترم کہہ کر پکاروں یا محترمہ ۔ بحرحال جو بھی ہو ، حقیت سے دور ہو ۔​
 
چلیں آپ خوش رہیں