جمہوریت ہر گز نہیں:حکومت کے کریک ڈاون پر شاہد آفریدی کی تنقید

afridi-march-azadi-police.jpg

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران پیدا ہونے والی صورتحال پر ردعمل دیا ہے۔ تحریک انصاف کےکارکنان پر حکومت کے کریک ڈاون پر شاہد آفریدی کی جانب سے تنقید سامنے آئی ہے۔

سابق کپتان کا کہنا ہے کہ جمہوریت ایک روئیے کا نام ہے۔ طاقت کا بے دریغ استعمال، چادر چار دیواری کا تقدس پامال، لاٹھی، گولی کی یلغار، آمریت تو ہو سکتا ہے، جمہوریت ہر گز نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1529523957199683585
انہوں نے مزید کہا کہ اختلاف اور احتجاج ایک بنیادی حق ہے اور یہی حق ہم 22 کروڑ انسانوں کو ایک قوم بناتا ہے۔ خدارا، اس ملک کو ایک جمہوری ریاست رہنے دیں۔ آخر میں انہوں نے مل کر بیٹھ بات چیت کریں اور پاکستان سب کے لیے ہے ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

دوسری جانب چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں دیکھا یہ لوگ ملک کو انتشار کی جانب لے کر جا رہے ہیں، یہ لوگ فوج اور پولیس سے ہماری لڑائی کروانا چاہتے ہیں لیکن یہ پولیس بھی ہماری ہے اور عوام بھی ہماری ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم ملک کو تقسیم کرنے نہیں آئے بلکہ قوم کو بنانے کے لیے آئے ہیں۔ حکومت کو 6 روز دے رہا ہوں، اسمبلیاں تحلیل کی جائیں اور جون میں الیکشن کا اعلان کیا جائے ورنہ پوری قوم کو ساتھ لیکر دوبارہ اسلام آباد آؤں گا۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

یہ چول بھی کرکٹ کا عارف کریم ہے
 
Hunter1

Senator (1k+ posts)

yea pilla ais ny nawaz maryam shabaz hamza plmn ko tag q nahi kia