لوگ کہتے ہیں کہ پاکستان کا مسئلہ کرپشن ہے اس لئے ملک آگے نہیں بڑھ رہا۔ اسی لئے سارا ملبہ ان سیاست دانوں پر ڈال دیا جاتا ہے جن کو عوام پسند کرتی ہے اور بار بار اقتدار میں لاتی ہے۔
میرے خیال میں پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ آمریت ہے جو کسی صورت جمہوریت کو پروان نہیں چڑھنے دیتی۔ اسٹیبلشمنٹ اپنی طاقت کو برقرار رکھنا چاہتی ہے جس کی وجہ سے ملک کو معاشی اور سیاسی طور پر بہت نقصان ہو رہا ہے۔
پاکستان میں لیڈرشپ کی کمی کے ساتھ ساتھ ملک کی سمت بھی بہت غلط ہے۔
لہذا ملک میں لیڈرشپ اسی وقت لوہا منوا سکی گی جب آمریت کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا۔
آپکی کیا رائے ہے؟