جناب وزیراعظم صاحب ، کم از کم ایک جلاد تو اپ پی سی بی میں بھیج سکتے ہیں ؟

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

جناب وزیراعظم صاحب ، کم از کم ایک جلاد تو اپ پی سی بی میں بھیج سکتے ہیں ؟

Logo.png

تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا صاحب ، پیار سے لگتا ہے
کسی بھی کھیل میں ہار جیت کو کھیل کا حصہ سمجھا جاتا ہے مگر جب کھلاڑیوں کی باڈی لینگویج اور پلاننگ کا فقدان ایک عام کرکٹ سے محبت کرنے والوں کو نظر آنا شروع ہو جائے تو سب کا دل دکھتا ہے کیونکےکرکٹ وہ واحد کھیل ہے جو تمام پاکستانیوں کو اپس میں جوڑتا ہے . اس کھیل میں کسی قسم کی بد نیتی میری
میں غداری سے مترادف ہے

پاکستان میں ہر طبقے کی نمائندگی کرنے والے غدار ہیں تو انسان بے بسی کی تصویر بنا رہتا ہے . بد قسمتی سے پنجاب کی نمائندگی کرنے والا جنرل ، افسران ، جج ،سیاستدان ، صحافی

سب کے سب روح کی گہرایوں تک کرپٹ ہیں . انکی موجودگی میں کسی بھی شعبے میں اچھائی کی امید بلکل چھوڑ چھاڑ کر ڈنڈا لے کر میں انکے پیچھے لگا ہوا ہوں

جب تک پاکستان کے سینئر کرککٹرز بورڈ سے فارخ نہیں ہوں گے ، تب تک ٹیم میں شفارشی کھلاڑی کرکٹ کی بجائے عوامی جذبات سے کھیلتے رہیں گے . سینئر
کرککٹرز کی اپس میں دوستیاں ہیں لھذا اقربا پروری اپنے عروج پر ہے حالانکہ پاکستان میں کئی کھلاڑی ابھر کر قومی سطح پر نکلے تھے

پاکستان اپنا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ انگلینڈ کے خلاف کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی انفرادی کوششوں سے جیتا جسے فلوک سمجھا جانا چاہئے . بدقسمتی سے پاکستان میں کوئی کھلاڑی ریٹائر ہونے کو تیار نہیں ہوتا . اپ محمد عامر کو دیکھ لیں . جب ٹیم مینجمنٹ نے اسے فارخ کیا تو سینئر کھلاڑی اسکے دفاع میں ا گئے تھے . پاکستان کرکٹ لیگ میں جواری عامر کی کارگردگی ہم سب کے سامنے ہے . اپ محمد حفیظ کی کارگردگی بھی پی ایس ایل میں چیک کر لیں مگر یہ ارب پتی کھلاڑی پاکستانی کرکٹ کی جان چھوڑنے کو تیار ہی نہیں ہوتا . مجھے یاد ہے کہ شعیب اختر اپنے آخری ورلڈ کپ سے پہلے مکمل ان فٹ تھے مگر ہمارا " سپر سٹار " بضد ہو کر سٹریچر پر لیٹ کر پاکستان کی طرف سے ورلڈ کپ کے اہم میچ کھیلا تھا . پاکستانی ٹیم میں با عزت بہت کم کھلاڑی خود سے ریٹائر ہوے ہیں. شکر ہے شعیب ملک سے فلحال ہماری جان چھوٹی ہے

پاکستان میں بے شمار سپورٹس چنیل کرکٹ کو کوور کرتے ہیں مگر کسی بھی سپورٹس جورنلسٹ نے پی ایس ایل میں کھلاڑیوں کی کار گردگی کا جائزہ نہیں لیا تھا

١- اپ حفیظ کو دیکھ لیں ، اسکی سنیارٹی کا کیا فائدہ جب بطور سینئر ممبر پاکستانی ٹیم کو اسکی ضرورت ہوتی ہے
رمیض راجہ نے تو اب کچھ کہنا بھی چھوڑ دیا ہے
٢- اپ سرفراز احمد کو دیکھ لیں . اگر سرفراز کو نا کھلائیں تو کراچی والے ناراض ہو جاتے ہیں . لوگوں کو شرم انی چاہئے جو لسانیت کی بنیاد پر ٹیم مینجمنٹ پر پریشر ڈلواتے ہیں
٣- اپ اعظم خان کو دیکھ لیں . یہ بندہ کسطرح آج آوٹ ہوا . پاکستانی ٹیم میں زبردستی کھیل کر نا صرف اس نے اپنے باپ کے نام کو ڈوبوایا اور پاکستانی ٹیم میں شمولیت سے ٹیم کا مورال بھی ڈاؤں کروایا اور ٹیم کو بھی ہروایا
معین خان کا کسینو سکینڈل بھی ابھرا تھا مگر موصوف ابھی تک کرکٹ سے چمڑے ہوے ہیں . یہی ہوتا ہے جب معاشرہ میں اخلاقیات کا فقدان ہو
٤- جس میچ میں بابر اعظم اور محمد رضوان جلد آوٹ ہو جائیں ، حفیظ اور اعظم خان کی وجہ سے مڈل آرڈر بھی ہمیشہ بیٹھ جاتی ہے . سابقہ کرککٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ ٹیم میں چار پہلوان کھیل رہے ہیں
٥- آخر پاکستان کے سینئر کرککٹر ٹیم مینجمنٹ میں کیوں شامل ہوتے ہیں جب وہ پریشر برداشت ہی نا کر سکیں ؟

جب پروفیشنل کرککٹر ٹیم مینجمنٹ کا حصہ نہ ہوں تو الزام دیا جاتا ہے کہ جنہوں نے ساری زندگی کرکٹ نہیں کھیلی وہ کھلاڑیوں کی قسمت کا فیصلہ کرتے ہیں . پاکستان ٹیم مینجمنٹ کے سینئر کھلاڑی مال مفت دل بے رحم پر کب تک ہاتھ صاف کرتے رہیں گے ؟

دکھ اس بات سے ہوتا ہے پاکستان کی کرکٹ میں شفارش اور اقربا پروری کا کلچر اپنے عروج پر ہے جب پاکستان کے وزیراعظم عمران خان ہیں
جناب وزیراعظم صاحب ، کم از کم اپ ایک جلاد تو پی سی بی میں بھیج سکتے ہیں ؟
جناب وزیراعظم ، اپ نے ڈیپارٹمنٹس کی ٹیم ختم کروا دی مگر اسکے بعد اپنے کرکٹ بورڈ کو پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا
آخر پاکستان میں کس قسم کا سسٹم ہے جہاں سے کرکٹر نکل رہے ہیں ؟
کیا سلیکٹر اور کوچ رکھنے کا کوئی طریقہ کار ہے یا صرف کسی کا سپر سٹار ہونا کافی ہے ؟
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

جناب وزیراعظم صاحب ، کم از کم ایک جلاد تو اپ پی سی بی میں بھیج سکتے ہیں ؟

Logo.png

تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا صاحب ، پیار سے لگتا ہے
کسی بھی کھیل میں ہار جیت کو کھیل کا حصہ سمجھا جاتا ہے مگر جب کھلاڑیوں کی باڈی لینگویج اور پلاننگ کا فقدان ایک عام کرکٹ سے محبت کرنے والوں کو نظر آنا شروع ہو جائے تو سب کا دل دکھتا ہے کیونکےکرکٹ وہ واحد کھیل ہے جو تمام پاکستانیوں کو اپس میں جوڑتا ہے . اس کھیل میں کسی قسم کی بد نیتی میری نظر میں غداری سے مترادف ہے
پاکستان میں جب طبقہ کی نمائندگی کرنے والے غدار ہیں تو انسان بے بسی کی تصویر بنا رہتا ہے . بد قسمتی سے پنجاب کی نمائندگی کرنے والا جنرل ، افسران ، جج ،سیاستدان ، صحافی
سب کے سب روح کی گہرایوں تک کرپٹ ہیں . انکی موجودگی میں کسی بھی شعبے میں اچھائی کی امید میں نے بلکل چھوڑ چھاڑ کر ڈنڈا لے کر میں انکے پیچھے لگا ہوا ہوں

جب تک پاکستان کے سینئر کرککٹرز بورڈ سے فارخ نہیں ہوں گے ، تب تک ٹیم میں شفارشی کھلاڑی کرکٹ کی بجائے عوامی جذبات سے کھیلتے رہیں گے . سینئر
کرککٹرز کی اپس میں دوستیاں ہیں لھذا اقربا پروری اپنے عروج پر ہے حالانکہ پاکستان میں کئی کھلاڑی ابھر کر قومی سطح پر نکلے تھے

پاکستان اپنا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ انگلینڈ کے خلاف کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی انفرادی کوششوں سے جیتا جسے فلوک سمجھا جانا چاہئے . بدقسمتی سے پاکستان میں کوئی کھلاڑی ریٹائر ہونے کو تیار نہیں ہوتا . اپ محمد عامر کو دیکھ لیں . جب ٹیم مینجمنٹ نے اسے فارخ کیا تو سینئر کھلاڑی اسکے دفاع میں ا گئے تھے . پاکستان کرکٹ لیگ میں جواری عامر کی کارگردگی ہم سب کے سامنے ہے . اپ محمد حفید کی کارگردگی بھی پی ایس ایل میں چیک کر لیں مگر یہ ارب پتی کھلاڑی پاکستانی کرکٹ کی جان چھوڑنے کو تیار ہی نہیں ہوتا . مجھے یاد ہے کہ شعیب اختر اپنے آخری ورلڈ کپ سے پہلے مکمل ان فٹ تھے مگرہمارا " سپر سٹار " بضد ہو کر سٹریچر پر لیٹ کر پاکستان کی طرف سے ورلڈ کپ کے اہم میچ کھیلا تھا . پاکستانی ٹیم میں با عزت بہت کم کھلاڑی خود سے ریٹائر ہوے ہیں. شکر ہے شعیب ملک سے فلحال ہماری جان چھوٹی ہوئی ہے

پاکستان میں بے شمار سپورٹس چنیل کرکٹ کو کوور کرتے ہیں مگر کسی بھی سپورٹس جورنلسٹ نے پی ایس ایل میں کھلاڑیوں کی کار گردگی کا جائزہ نہیں لیا تھا

١- اپ حفیظ کو دیکھ لیں ، اسکی سنیارٹی کا کیا فائدہ جب بطور سینئر ممبر پاکستانی ٹیم کو اسکی ضرورت ہوتی ہے
رمیض راجہ نے تو اب کچھ کہنا بھی چھوڑ دیا ہے
٢- اپ سرفراز احمد کو دیکھ لیں . اگر سرفراز کو نا کھلائیں تو کراچی والے ناراض ہو جاتے ہیں . لوگوں کو شرم انی چاہئے جو لسانیت کی بنیاد پر ایک ٹیم مینجمنٹ پر پریشر ڈلواتے ہیں
٣- اپ اعظم خان کو دیکھ لیں . یہ بندہ کسطرح آج آوٹ ہوا . پاکستانی ٹیم میں زبردستی کھیل کر اس نے اپنے باپ کے نام کو ڈوبوایا اور پاکستانی ٹیم میں شمولیت سے ٹیم کا مورال بھی ڈاؤں کروایا اور ٹیم کو بھی ہروایا
٤- جس میچ میں بابر اعظم اور محمد رضوان جلد آوٹ ہو جائیں ، حفیظ اور اعظم خان کی وجہ سے مڈل آرڈر بھی ہمیشہ بیٹھ جاتی ہے . سابقہ کرککٹر عاقب جاوید کا کہنا تھا ٹیم میں چار پہلوان کھیل رہے ہیں
٥- آخر پاکستان کے سینئر کرککٹر ٹیم مینجمنٹ میں کیوں شامل ہوتے ہیں جب وہ پریشر برداشت ہی نا کر سکیں ؟
جب پروفیشنل کرککٹر ٹیم مینجمنٹ کا حصہ نہ ہوں تو الزام دیا جاتا ہے کہ جنہوں نے ساری زندگی کرکٹ نہیں کھیلی وہ کھلاڑیوں کی قسمت کا فیصلہ کرتے ہیں . پاکستان ٹیم مینجمنٹ کے سینئر کھلاڑی مال مفت دل بے رحم پر کب تک ہاتھ صاف کرتے راہیں گے ؟

دکھ اس بات سے ہوتا ہے پاکستان کی کرکٹ میں شفارش اور اقربا پروری کا کلچر اپنے عروج پر ہے جب پاکستان کے وزیراعظم عمران خان ہیں
جناب وزیراعظم صاحب ، کم از کم اپ ایک جلاد تو پی سی بی میں بھیج سکتے ہیں ؟
جناب وزیراعظم ، اپ نے ڈیپارٹمنٹس کی ٹیم ختم کروا دی مگر اسکے کرکٹ بورڈ کو پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا
آخر پاکستان میں کس قسم کا سسٹم ہے جہاں سے کرکٹر نکل رہے ہیں ؟
کیا سلیکٹر اور کوچ رکھنے کا کوئی طریقہ کار ہے یا صرف کسی کا سپر سٹار ہی ہونا کافی ہے ؟
بھٹو زمیندار تھا۔ کیا اس کی حکومتوں میں زرعی انقلاب آگیا؟
نواز شریف صنعتکار تھا۔ کیا اس کی حکومتوں میں صنعتی انقلاب آ گیا؟
عمران خان کرکٹر تھا۔ کیا اس کی حکومت میں کھیلوں کا انقلاب آجائے گا؟
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
بھٹو زمیندار تھا۔ کیا اس کی حکومتوں میں زرعی انقلاب آگیا؟
نواز شریف صنعتکار تھا۔ کیا اس کی حکومتوں میں صنعتی انقلاب آ گیا؟
عمران خان کرکٹر تھا۔ کیا اس کی حکومت میں کھیلوں کا انقلاب آجائے گا؟
انقلاب کا تو پتا نہیں
یہ ضرور پتا ہے عمران خان کے پاس کرکٹ کے معملات دیکھنے کے لئے وقت نہیں

یہ ضرور پتا ہے کہ عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر اوپر بندہ اچھا بیٹھا ہو تو سب ٹھیک ہو جاتا ہے
اچانک محمد وسیم ڈھیلے کیسے پڑ گئے ؟
پاکستان کرکٹ ٹیم تو اچھی جا رہی تھی
آخر اچانک ایسا کیا ہوا ؟

یہ پہلوان اور سفارشی کیسے ٹیم میں گھس بیٹھئے بن گئے ؟
پنجاب سے تعلق رکھنے والا کوئی بھی بندہ چیف سلیکٹر اور کوچ نہیں ہونا چاہئے
یہ سارے منحوس سینئر کھلاڑی پاکستان کرکٹ کی جان چھوڑ دیں
یہ ایک مافیہ کی طرح کام کر رہے ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یہ ضرور پتا ہے عمران خان کے پاس کرکٹ کے معملات دیکھنے کے لئے وقت نہیں
عمران خان زیادہ سے زیادہ کرکٹ بورڈ کا چیئرمین تبدیل کر سکتا ہے۔ باقی معاملات بورڈ کو خود ہی چلانے ہیں،وزیر اعظم کو نہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کیا بکواس تھریڈ ہے
ہم لوگوں کو فگرز دیکھنے کی عادت نہیں ہے۔ پاکستانی ٹیم ون ڈے میں ساتویں اور ٹیسٹ میں چھٹے نمبر پر تھی ٹی ٹونٹی میں ہم چوتھے نمبر پر جا چکے تھے
موجودہ ٹیم میں بہتری آی ہے اور ہماری رینکنگ بطور ٹیم بھی بہتر ہوی ہے اور کئی کھلاڑی ٹاپ رینکنگ میں شامل ہوے ہیں یعنی پہلے دس کھلاڑیوں میں جو شامل ہو اسے ٹاپ رینکنگ میں سمجھا جاتا ہے
ٹیم اس وقت ٹی ٹونٹی میں دو نمبر ترقی کرکے چوتھے پر ہے اور آسٹریلیا سے بارہ پوائینٹ آگے ہیں جو ہمارے بعد ہے
ٹیسٹ میں ہم پانچویں پر ہیں مگر ساوتھ افریقہ ، ویسٹ انڈیز، سری لنکا و بنگلہ دیش سے ہم آگے ہیں ساوتھ افریقہ ، ویسٹ انڈیز ، اور سری لنکا جیسی ٹیموں سے آگے ہونا بہت اہم ہے
ون ڈے میں ہم تازہ انگلش سیریز کی وجہ سے دو نمبر پیچھے چلے گیے ہیں کوی بات نہیں ایسا تو ہوتا ہی ہے اگلی سیریز جیت کر آگے جاسکتے ہیں
اگر ہم ہارتے بھی جائیں تب بھی برداشت کرنا ہوگا جیسے انگلینڈ ہمیشہ ہارتا رہا اور آخرکار ایک بہترین ٹیم تشکیل دے کر ورلڈ کپ اسی طرح آسٹریلیا سے ایشز سیریز جیت گیا تھا
نیوزی لینڈ اس وقت ٹیسٹ اور ون ڈے میں نمبر ون ہے ستر سال تک مار کھانے کے بعد آج اس نے انڈیا جیسی انتہای طاقتور ٹیم کو تین دن میں ٹیسٹ میچ ہرا کر چیمپین کا اعزاز جیتا ہے
 
Last edited:

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
Some judgement is wrong. I was born in Karachi, I always speak of Karachi rights. But I am fully aware that there is no room for Sarfraz in the current Pakistani cricket team Rizwan is 10 times better than him.

I agree on the issues of Hafeez and Azam Khan. Why a person who doesn't have elites sportsman's fitness is playing elite sport?
Whole team depends on Babar Azam and Rizwan. If they score we win if they don't we lose.
 
kaka4u

Minister (2k+ posts)

But i disagree
Sarfaraz built the team and good team formation and fighting spirit yes he had not good batting stats but still good. Rizwan has some good time but not for long
We couldnt build good team due lack of coach, management and parchi players
 
Dont worry , we have Moin's son in team, inzamam nephew but in couple of yrs we will see inzamam's son , shoaib malik relative and many more ... 90's players will kill pakistani cricket.