موجودہ حکومت کی اس خوبی کا بہرحال اعتراف کرنا پڑے گا کہ کاروباری کارٹلز اور قبضہ ورسہ گیر مافیاز پر گرفت کی ہے اور کئی گنا وصولیاں بھی کی گئی ہیں
مگر!!!
مسئلہ یہ ہے کہ کسی ایک مجرم کو ابھی تک قرار واقعی سزا نہیں ملی، ایسا انجام جو دوسرے مجرموں کے لیے سبق ثابت ہو، آئندہ کے لیے نظیر بنے اور حکومتی نیک نامی کا باعث بنے۔ محض میڈیا ٹرائل اور وصولی کافی نہیں جب تک ایک آدھ (بڑے) مجرم کو مثالی سزا نہیں مل جاتی
ہمارے ہاں ویسے بھی مجرموں کی چمڑی خاصی موٹی ہے، عوامی لعن طعن اور تھانے کچہری کے چار چکر سے انہیں غیرت آتی ہے نہ رویہ بدلتا ہے- حکومت کو چین کی گورننس اپنانی ہوگی جہاں ایسے معاشرتی ناسوروں کے لیے رحم نہیں پالا جاتا