جنرل باجوہ استعفیٰ دو ورنہ .............( پارٹ ١ )

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

جنرل باجوہ استعفیٰ دو ورنہ .............( پارٹ ١ )

Logo.png

Hamid Mir Vs Army General's
Zombies of Pakistan need to come out of denial in order to understand the fight.
( Let me build my case first and then I will come to Hamid Mir fight )

اقتدار کی شدید خواہش جنرل باجوہ کے دل میں مچل رہی تھی
اور دوسری طرف یہ کہنے کے لئے آرمی چیف جنرل باجوہ کا دل مچل رہا تھا
میرے عزیز ہم وطنو – ملک نازک دور سے گزر رہا ہے . عوام قربانی دیں

یہ میں نے کیوں لکھا کہ جنرل باجوہ صاحب کے دل میں زیادہ سے زیادہ طاقت حاصل کرنے کو خواہش مچل رہی تھی
اسکی وجہ ایک واضح پیٹرن دیکھا گیا جس میں انکی سول حکومت میں واضح مداخلت ، بزدار کو فارخ کرنے پر زور ، بطور آرمی چیف پاکستان کے کاروباری افراد سے ملاقاتیں ، بطور آرمی چیف انکی سیاستدانوں سے ملاقاتیں ، اپنی ایکسٹینشن پر این آر او پر این آر او دینا اور بھی بہت کچھ جسکا تذکرہ اگے چل کر میں کروں گا . بطور آرمی چیف جنرل باجوہ صاحب کے دور ملازمت کا پہلے ایک سرسری جائزہ لیتے ہیں

دوستو ، جب بھی کوئی نوجوان فوج میں بھرتی کے لئے جاتا ہے ، وہ بنیادی طور پر فوجی بننے جاتا ہے . جیسے ہی کوئی فوجی افسر بنتا ہے تو انسانی جبلت کے تحت اس سے بڑا افسر بننے کی خواہش اسکے دل میں مچلنے لگتی ہے . بنتے بنتے جب وہ
لیفٹننٹ جنرل کے عھدے پر پونھچتا ہے تو آرمی چیف کے عھدہ پر نگاہیں گاڑ لیتا ہے . ملک اور کسی ادارے کو چلانے کی ٹریننگ انکی پاس قطعی طور پر نہیں ہوتی مگر طاقت کے زور پر یہ طبقہ عقل قل سمجھنے لگتا ہے
اگر ایسا ہوتا تو پاکستان کے تمام ادارے یوں تباہ حال انفراسٹرکچر اور زبوں حال سول ادارے نہ ہوتے

اب اس اخباری خبر پر نظر مارتے ہیں کیونکے ہم گجنی گروہ ہیں . موصوف کی اپائنٹمنٹ پر ہمیشہ کی طرح نواز شریف نے انکی صلاحیت کو کسطرح پرکھا تھا ؟
بظاھر اس خبر میں لکھا گیا ہے نواز شریف نے موصوف کی اپائنٹمنٹ کی ہے مگر حقیقت یہ ہے جو عالمی طاقتیں نواز شریف کو اقتدار میں لائی تھیں ، انہوں نے ہی اپنا مہرہ آرمی چیف کے سنگھاسن پر بٹھایا ہو گا

On 29 November 2016, Prime Minister Sharif eventually announced to appoint the fourth by seniority, General Bajwa, as the chief of army staff, superseding two generals who were senior than him. His strong pro-democracy stance and views may have influenced his appointment as an army chief as noted by the media pundits. The Reuters Pakistan reported that Prime Minister Sharif picked Bajwa because of his low-key style. He was also noted as the fourth oldest army chief of staff

اسکے بعد مشہور زمانہ از خود نوٹس کیس جس میں چیف جسٹس عزت مآب جناب آصف سعید کھوسہ صاحب نے آرمی چیف کو لائن حاضر کر لیا تھا . بد قسمتی سے جسٹس صاحب کے فیصلے کو پاکستان میں وہ پذیرائی نہیں ملی تھی جسکے وہ حقدار تھے اس ایکسٹینشن کے بدولت پاکستان بری فوج کی عزت اور وقار کو ایک مرتبہ پھر خاک میں ملا دیا جاتا ہے

On 7 January 2020, Pakistan's National Assembly Of Pakistan passed bills to extend
General Bajwa's tenure upto three years till 29 November 2022.

( جاری ہے )

rmunir

Minister (2k+ posts)
باجواہ استعفی دو ورنہ ------ بہت سے بھگوڑے جو اسوقت ملک سے بھاگے ہوئے ہیں واپس آجائیں گے اور دھرنہ ورنہ دیں گے۔
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Imàm Sahib
I haven't read article in depth but agree that if Bajwa wants to make decisions for civilians he should resign and come to politics.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
This low-class pathetic person living off of Canadian welfare is been making these threads for some time to undermine General Bajwa and the Pak Army. I believe this moron is on a foreign agenda to destabilize the country.
Guys do not pay any heed to this RAW-funded traitor posing as being the caring and patriotic Pakistani.

E2olkBqXwAAEy8m
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
جنرل باجوہ استعفیٰ دو ورنہ .......پارٹ ٢

Logo.png

میں دو درجن سے زیادہ بلاگز میں متواتر لکھ رہا ہوں کے پاکستان میں تمام برائی کی جڑ آرمی چیف کے عھدہ پر متمکن شخص ہوتا ہے . جب تک پاکستان میں کم از کم دو آرمی چیفس اور چند جنرلز ، کم از کم دو چیف جسٹس اور چند ججوں کا احتساب نہیں ہو گا ، پاکستان میں کبھی بھی اور کسی قسم کا احتساب اور استحکام نہیں ہو گا . یہ ہمارے نبی کا واضح انتباہ ہے کہ
جن قوموں نے اپنے طاقتوروں کو چھوڑا اور کمزوروں کو تباہ کیا، وہ قومیں تباہ و برباد ہو گئیں

جو الفاظ جنگ گروپ کے صحافی حامد میر نے اپنے متعد حالیہ انٹرویوز میں استعمال کئے ہیں ، وہ حامد میر سے مستعار لے کر اپنے بلاگ میں استعمال کر رہا ہوں

پاکستانی آرمی کی تاریخ میں جنرل باجوہ جیسے بیشمار نا اہل، احمق ، بزدل ، کرپٹ ، اقتدار کے لالچی ، نظام کا بیڑہ غرق کرنے والا اور پاکستان میں تمام مافیاز کا گاڈ فادر آرمی چیف آئے بھی اور چلے بھی گئے . وزیراعظم گاہے بگاہے اپنی غلطیاں مانتے رہتے ہیں .اگر پاکستان میں نظام بچانا ہے تو وزیراعظم عمران خان کو چاہئے وہ فوری طور پر آرمی چیف کوفائر کر دیں یہ مطالبہ میں مسلسل سیاست پی کے کی توسط سے کر رہا ہوں .چلیں ، ایکسٹینشن تو جنرل باجوہ نے تمام نظام کی سنگی پر پیر رکھ کر بزور شمشیر حاصل کر لی مگر اسکے نتائج اب ہمارے سامنے ا رہے ہیں .میں انتہائی سخت الفاظ کیوں استعمال کر رہا ہوں . پہلے اسکی وضاحت ہو جائے

احمق میں نے اسلئے لکھا کے کیونکے ہر انسان کو تاریخ سے سبق سیکھنا چاہئے . جتنے آرمی چیفس نے نواز شریف کو این آر او دیا وہ تمام نواز شریف کے ہاتھوں ذلیل اور رسوا ہی ہوے ہیں . آرمی کی طاقت پر جس آرمی چیف نے بھی جو تھوڑی بہت میراث میراث بنائی تھی ، اسے نواز شریف جیسے کینہ پرور ، کمینہ صفت ، مکّار ، بزدل ، بھگوڑے ، راشی اور احمق نے اپنے پیروں تلے روند دیا
احمق اسلئے بھی کیونکے موصوف نے اقرار کیا تھا کے انہوں نے الیکشن والی رات خواجہ آصف کا فون سنا تھا جسکے بعد تحریک انصاف کے عثمان ڈار اپنے حلقہ سے الیکشن ہار جاتے ہیں

بزدل اسلئے لکھا کیونکے جس نے آرمی چیف کا نام لے کر للکارا ، یہ بندہ آرمی چیف کا عھدہ رکھ کر اس سے ڈر گیا اور ان سے ساز باز کرنے میں ہی عافیت جانی

یہ طبقہ عشروں سے پاکستان میں ہونے والے جرائم اور انکے کرتا دھرتاؤں کے کرتوتوں کو قالین کے نیچے دباتا چلا ا رہا ہے اور پھر یہ طبقہ میڈیا میں کہتا کے عمران خان حکومت پر توجہ دیں ، ہر وقت شریف خاندان کے پیچھے مت پڑے رہیں . بندہ پوچھے حلف تم نے پاکستان کی وفاداری کا اٹھایا ہوا ہے وفاداری تم لوگ شریف خاندان کی کر رہے ہو . آخر کیوں ؟

یہ کیسے ممکن ہے کے پاکستان کا دفاعی بجٹ ١١ ارب ڈالر ہو اور ١١ ارب ڈالر ہی ملک سے مظبوط فوج اور مظبوط انٹیلی جنس اداروں کی ناک کے نیچے سے لانڈر ہو جائیں اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس والے پاکستان کو ٹیٹوا دبا دیں . کیا یہ ملک سے وفاداری تھی یا غداری ؟

یہ کیسے ممکن ہے عمران خان حکومت قومی رہزنوں کے خلاف مظبوط سے مظبوط کیس عدالتوں میں پیش کریں اور قومی مجروموں کو دودھ میں سے مکھی کی طرح نکال لیا جائے . کیا ساری مہارت صرف ان کاموں کے لئے اس مافیہ نے مختص کی ہے ؟

اقتدار کا لالچی اسلئے لکھا کیونکے اس نے اپنی ایکسٹینشن کے لئے مافیاز سے ساز باز کی. کیا کسی آرمی چیف پر متمکن شخص کو یہ زیب دیتا ہے کہ وہ حکومت سے کارگردگی کا سوال کرے . وہ تو صرف ایک ٢٢ گریڈ کا افسر ہوتا ہے . کیا کسی آرمی چیف کو یہ زیب دیتا ہے کے وہ وزیراعظم کے ہوتے ہوے کاروباری افراد ، سیاستدانوں اور صحافیوں سے ملے . کیا یہ اسکے فرائض میں شامل ہے ؟
کیا آرمی چیف کو الیکشن والی رات کسی سیاستدان کا فون سننا چاہئے تھا . کیا آرمی چیف کو کسی سیاستدان کے چمچے سے ملاقات کرنی چاہئے تھی . کیا کاروباری افراد کے مسائل آرمی چیف کو سننے چاہئے . کیا صحافیوں سے چھ چھ گھنٹے ملاقات کرنی چاہئے ؟

کیا یہ بنیادی جمہوری سوالات اٹھانا سیاسی پارٹیوں کے لیڈروں کا کام نہیں ہے ؟
یہ شکوہ حکومت میں ا کر کیوں کیا جاتا ہے ؟

نظام کا بیڑہ غرق کرنے والا اسلیے لکھا کیونکے ایکسٹینشن حاصل کرنے کے لئے اس نے عدالتی نظام کو تباہ و برباد کر دے . کرپٹ اسلئے لکھا کیونکے ایکسٹینشن حاصل کرنے کے لئے اس نے نواز زرداری سے ووٹ لئے اور انھیں این ار او دے دیا . نظام کا بیڑہ غرق کرنے والا اسلئے لکھا کیونکے جب ہر طاقتور شخص کو پکڑا جاتا ہے تو وہ آرمی کو گھسیٹ لیتا ہے . اس وجہ سے تمام این آر او کے تانے بانے آرمی چیف کی کرسی پر متمکن شخص سے جا ملتے ہیں . اگر نواز شہباز مریم شریف ، زرداری سمیت تمام قومی رہزن جیلوں میں ہوتے تو کیا نظام اپنی بہتری کی جانب نہیں جاتا . روزانہ میڈیا پر کوئی نہ کوئی رنڈی رونا چل رہا ہوتا ہے . شریف خاندان کو جیل میں رکھنا موزوں تھا یا انھیں خاموش کروانا . اسکا ذمہ دار صرف اور صرف آرمی چیف کی ذات ہے

آرمی چیف کے عھدے پر متمکن شخص کو دھکے مار کر باہر نکلنا چاہئے کیونکے یہ پاکستانی افواج کو ذلیل کروا رہا ہے . پاکستان میں ایک ایسا شخص وزیراعظم ہے جسکی ایک ساکھ ہے . وہ جس مافیا کو ہاتھ ڈالتا ہے ، اسکی راہ میں روڑے اٹکانے والا کوئی اور نہیں بلکہ تمام مافیاز کا گاڈ فادر آرمی چیف ہے . یہ کیسے ممکن ہے کے اسلام آباد سینیٹ کی سیٹ حکمران پارٹی اکثریت رکھ کر ہار جائے اور ایوان سے اعتماد کا ووٹ جیت جائے ؟

یہ کیسے ممکن ہے کے پارٹی میں دو درجن لوگ وزیراعظم کو اپنا لیڈر نہ مانیں اور بجٹ پاس ہو جائے ؟

ہمیں اندازہ ہے عمران خان کسی بھی طور پر اداروں سے لڑائی نہیں چاہتے . ہمیں اندازہ ہے کے وہ نواز شریف کی طرح ہر آرمی چیف سے پھڈے لینا نہیں چاہتے . ایک ڈیموکریٹک حکومت کے ہوتے ہوے آرمی چیف کس بنیاد پر وزیراعظم کے عھدہ کو انڈر مائین کر سکتا ہے ؟

یہ تمام گند فوج کے اداروں کو خود صاف کرنا چاہئے کیونکے انکا دعوی ہے فوج میں احتساب کا نظام موجود ہے . اگر موجود ہے تو یہ آجتک حرکت میں کیوں نہیں اتا ؟
کیوں سول اور فوجی اداروں کا اپس میں ٹکراؤ کروایا جاتا ہے ، یہ ہر مرتبہ ہوتا ہے . آخر یہ سلسلہ کب رکے گا ؟

کیا کوئی انسان اس بوڑھے ، خبطی ، احمق جرنیل آرمی چیف کو سمجھا سکتا ہے کے ببول کے پیڑ پر گلاب نہیں اگائے جا سکتے ؟

ایک مرتبہ پھر ، یہ الفاظ میرے نہیں تھے . یہ الفاظ جنگ گروپ کے معروف صحافی حامد میر صاحب کے ہیں جنکے مالک میر شکیل الرحمان کو بھی دیگر مجرموں کی طرح جیل سے چھڑوایا گیا ہے

( جاری ہے )
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Generals and army leadership in every country do make mistakes and so does our establishment but, it does not mean to undermine their capabilities and try to create a divide among the people and the army.
Know your enemy before it is too late!!!
 
RealPeople

( جاری ہے

Man, why cant you just have one thread. its so repetitive and confusing. I have lost you totally. would prefer, crisp and to the point comments. you dont get any more points by posting a thread in 3 parts!
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
جنرل باجوہ استعفیٰ دو ورنہ یہ نظام نہیں چلے گا ( آخری حصہ )

Logo.png

جنگ گروپ کے معروف صحافتی طوائف حامد میر کی اچانک گھن گرج سے پاکستان کا سیاسی ماحول اچانک گرم ہو گیا ہے. پہلے یہ حملہ شریف خاندان کی طرف سے متواتر کیا جا رہا تھا مگر شہباز شریف کی ڈرامائی رہائی سے اسکی شدت میں کمی ا گئی ہے . حامد میر کی ٹائمنگ بہت اہمیت کی حامل ہے . اسد طور نامی گمنام صحافی کو اچانک انٹرنیشنل میڈیا پر کوریج ملالہ یوسف زئی جیسے ملتی ہے . جیسے آجتک ملالہ یوسف زئی حملہ نا سمجھ میں انے والا تھا ویسے صحافی اسد طور کی چوٹیں نا سمجھ میں انے والی ہیں

حامد میر جیسا غدار وطن صحافی جرنیلی مافیا کی خامیوں کو اپنی ڈھال نہیں بنا سکتا . ہمارے لئے سب ایک جیسے ہیں . گزشتہ ٣٥ سالوں سے جب شریف خاندان اور زرداری مافیہ پاکستان کی جڑیں کھوکھلی کر رہا تھا تو حامد میر جیسے درجنوں صحافی رہزنوں کے ساتھ پہلے بھی کھڑے تھے اور آج بھی ڈٹ کر کھڑے تھے ، یہ طبقہ کس منہ کے ساتھ کس پاکستان اور پاکستانیوں کا دفاع کے لئے کھڑا ہے ؟

پاکستان کے جنرلوں میں آپکو تمام خرابیاں تو نظر ا گئی ہیں مگر جنکی دلالی اپ کر رہے ہیں انکے شوھرہ آفاق قصے اور طلسم ہوشربا مالیاتی سکینڈلز تو دنیا بھر میں مشہور ہیں . تمام زندگی اپ انکے کریمنل کیسز کو سیاسی بیانیہ میں تبدیل کرتے رہے . کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے ؟
کیا تحریک انصاف کی حکومت گرانے میں اپ یہ کردار نہیں ادا کر رہے ؟
کیا اپ روزانہ چائے کی پیالی میں طوفان نہیں لاتے ؟

حامد میر صاحب ، اگر اپ سچے صحافی ہیں تو جس سانس میں اپنے جنرل مشرف کو دھویا ہے ، اسی سانس میں باقی طاقتور طبقے کو کیوں نہیں دھویا ہے ؟
بطور عوام ، میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں . دراصل ، پاکستان میں یہ منافقت اسلئے چلتی ہے کیونکے ہر با رسوخ شخصیت کے پیچھے کسی عالمی ادارے کا خفیہ ہاتھ ہوتا ہے . جیسے ہی پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اسرائیل پر ڈیپ پاکٹ کا الزام لگایا ، اگلے چند روز کے بعد اسکے اثرات پاکستان میں واضح طور پر دیکھتے جا رہے ہیں . مجھے جو بات سب سے دلچسپ لگی وہ یہ ہے حامد میر کو وائرل کرنے والے کوئی اور نہیں بلکہ یو ٹیوب اور سوشل میڈیا پر انکے اپنے پروفیشنل رقیب ہیں
ہر گھنٹے یو ٹیوب والے حامد میر کی باتوں کو اگے بڑھا رہے ہیں . میں حامد میر کو سنتا ہی نہیں مگر مجھے تمام ویڈیوز انکے توسط سے سنی جو یہ کہتے پائے گئے ، دیکھو دیکھو کیا کہ رہا ہے ؟
جو چنگاری حامد میر نے لگائی، اسے ہوا دینے والے انکے اپنے پروفیشنل رقیب ہیں

بھڑکا تھا رات دیکھ کے وہ شعلہ خو مجھے
کچھ روسیہ رقیب نے شاید لگائی بات

(میر)

فوجی ادارے کو کبھی بھی غلطی سے حامد میر کو گرفتار نہیں کرنا چاہئے کیونکے اس سے عالمی سازش کامیاب ہو جائے گی . اگر یقین نہیں اتا تو بی بی سی کا فواد چودھری سے کئے جانے والے سوالات دیکھ لیں . حامد میر جیسی چول کو اگنورکرنا ہی بہتر ہے . حامد میر کی کوئی اخلاقی اور پروفیشنل ساکھ نہیں ہے کیونکے یہ شخص سیاستدانوں کی دلا گیری کرتا ہے . بڑی لڑائی تو ہمیشہ ساکھ اور اصولوں والے کرتے ہیں . فوج اگر چاہے تو حامد میر کی جگہ میر شکیل الرحمان کو دوبارہ گرفتار کرے اور ہسپتال میں بہنوئی کی طرح رکھنے کی بجائے حقیقی جیل میں بھیجے . حامد میر خود ہی پیشاب کی جھاگ کی طرح بیٹھ جائے گا . آزمائش شرط ہے

فوجی جنرلوں کو اس حقیقت کا ادارک ہونا چاہئے کہ وہ پرانے پاکستان میں نہیں بلکہ نئے پاکستان میں رہ رہے ہیں
پاکستان کے کرپٹ جنرلوں کی وجہ سے پاکستان بری فوج کو روزانہ اب بدنام کیا جاتے ہے ،میں خود اس بہتی گنگا میں ہاتھ دھو رہا ہوں

پاکستان کے ریٹائر جنرلوں کو سمجھنا ہو گا کے رئیل اسٹیٹ کے کام کی وجہ سے انکا ادارہ بدنام ہو رہا ہے اور ہمارے فوجیوں کی شہادتیں انکے لالچ کی وجہ سے رائیگاں اور بے وقعت ہو رہی ہیں

پاکستان آرمی چیف جنرل باجوہ کے خلاف نا قابل تردید الزامات ہیں جنکی وجہ سے انکا ادارہ بدنام ہو رہا ہے ، انکی اخلاقی ذمہ داری ہے وہ خود سے عھدہ چھوڑ دیں . بطور ادارہ ، بری فوج کو چاہئے کہ اپنے سابقہ آرمی چیفس کا احتساب کریں جنکی وجہ سے پاکستان بری فوج کو بدنام کیا جا رہا ہے . ان تمام ریٹائر افسران کا محاسبہ کریں جنکی وجہ سے بری فوج بدنام ہو رہی ہے

ہمیں اندازہ ہے کے فوج والے سمجھتے ہیں ، ایسا کرنے سے انکے ادارے کی بدنامی ہو گی
سوال یہ کہ ، کیا اب بری فوج کی نیک نامی ہو رہی ہے؟
ہمیں اندازہ ہے کہ فوج میں احتساب نہیں ہو گا کیونکے طاقتووروں کی احتساب نہیں ہوتا
سمجھ لیں کے معاشی اشاریہ اگر مثبت ہو رہیں ہیں تو کل کلاں کو دوبارہ منفی ہو جائیں گے کیونکے اسرائیل کے ہاتھ میں دنیا بھر کی معاشیات ہے . وہ جب چاہیں کسی کی کرنسی گرا سکتے ہیں
اگر خدائی مدد ہو گی تو کسی کا باپ بھی پاکستان کو نقصان نہیں پونھچا سکتا
یہی سوچ مسلمانوں کی اصل طاقت ہے
نظام بچانے کے لئے جنرل باجوہ کو جانا ہو گا
وہ اپنی اخلاقی ساکھ کھو چکے ہیں اور اخلاقی ساکھ کے بغیر کوئی طاقت حاصل نہیں کی جا سکتی
آرمی چیف کی کرسی پر معذور اور کمزور شخص بیٹھا ہے جسے کوئی بھی اور کبھی بھی ذلیل کر سکتا ہے
پاکستان کے بقاء کی خاطر جنرل باجوہ کو جانا ہی ہو گا
یہ سول ملٹری لڑائی کے بغیر فوجی اسٹیبلشمنٹ کو خود کرنا ہو گا
 
Last edited:

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
"We sleep safely at night because rough men stand ready to visit violence on those who would harm us." -- Winston S. Churchill
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جنرل قمر باجوہ استعفی دو ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حیدر امام ٹورنٹو میں خود کشی کرلے گا ۔
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Hamid Mir yehi tou chahta hai keh giriftar ho jaye aur sahafati shaheed bun jaye.
Takeh phir opposition aur lifafa sahafi fasad shuru kar sake aur economy par negative impact par jaye.
Inn ki game ko samjhe, inn kutton se economic good news hazam nahi hue.
 
ranaji

President (40k+ posts)
استعفی کی ضرورت نہیں بندے کے پتر بنو اور گشتی فراری اور نواز شریف حرامی کی غلامی سے نکلو اور کرپٹ لوگوں کے دلال نہ بنو کرپشن ختم کرنے میں مدد کرو ملک بھاؤ گشتی فراری اور نواز شریف کو مت بچاؤ ملک بچاؤ جس کام کی تنخواہ لیتے ہو
اور حرام زادوں کرپٹ کنجروں کو بلا بلا کر ان کالے خنزیروں کو رس گلے کھلانے بند کرو
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
This low-class pathetic person living off of Canadian welfare is been making these threads for some time to undermine General Bajwa and the Pak Army. I believe this moron is on a foreign agenda to destabilize the country.
Guys do not pay any heed to this RAW-funded traitor posing as being the caring and patriotic Pakistani.

E2olkBqXwAAEy8m
Hahaha….Do you think every one living in Canada is on welfare?….and also working on a foreign agenda to destabilize the country? If I was working on some foreign agenda , do you think I will not be getting paid enough that I needed welfare?
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Hahaha….Do you think every one living in Canada is on welfare?….and also working on a foreign agenda to destabilize the country? If I was working on some foreign agenda , do you think I will not be getting paid enough that I needed welfare?
Hahaha....Another one of Canadian living on welfare ?
That is the game plan to come on social media and spread, promote, and peddle fake and anti-Pakistan agenda.