جنرل باجوہ اور جنرل عاصم منیر،حبیب اکرم کا تجزیہ

Niazbrohi

Senator (1k+ posts)
FiWRQJjXkAEMg6-
 
ProPakistanii

MPA (400+ posts)
پٹواری کہتے ہیں کہ میاں آلو نے چار آرمی چیف لگائیں ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ اِن میں سے دو نے اس کے منہ تک ڈنڈا اندر کیا ہے اور باقی دو نے اسی ڈنڈے کو باہر نکالا . تکلیف تو بڑی ہوئی ہو گی میاں آلو کو
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری کہتے ہیں کہ میاں آلو نے چار آرمی چیف لگائیں ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ اِن میں سے دو نے اس کے منہ تک ڈنڈا اندر کیا ہے اور باقی دو نے اسی ڈنڈے کو باہر نکالا . تکلیف تو بڑی ہوئی ہو گی میاں آلو کو
He appointed six and seventh one by his party
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
He appointed six and seventh one by his party
ایک سے بھی خوشی نصیب نہ ہوئی کیونکہ سب کو کمزور سمجھ کر لگایا اور انھوں نے پاور دکھائ۔اگر اور میاں ان پر بھی رویا جن کو اس نے سازش کر کے حکومتوں سے نکلوایا ان کے ساتھ مل کر اور پھر میاں بھی انہی کے ہاتھوں نکلا ہے لیکن ایک بات مشترک ہے میاں بھی کرپٹ اور وہ سارے بھی کرپٹ
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ایک سے بھی خوشی نصیب نہ ہوئی کیونکہ سب کو کمزور سمجھ کر لگایا اور انھوں نے پاور دکھائ۔اگر اور میاں ان پر بھی رویا جن کو اس نے سازش کر کے حکومتوں سے نکلوایا ان کے ساتھ مل کر اور پھر میاں بھی انہی کے ہاتھوں نکلا ہے لیکن ایک بات مشترک ہے میاں بھی کرپٹ اور وہ سارے بھی کرپٹ
جس کسی نے جس بھی آرمی چیف کو لگایا اسی نے اسے ڈبویا - بھٹو نے آٹھویں نمبر سے ضیاء کو لا کر لگایا کہ یہ سب سے بے ضرر ہے - جب بھٹو کو جی ایچ قیو سے پانچ نام بھیجے گئے تو اس میں ضیاء کا نام نہیں تھا بھٹو نے لیٹر واپس بھیج دیا کہ اس میں ضیاء کا بھی نام ڈالو - ضیاء واقعی اتنا ڈرپوک تھا کہ شروع میں بھٹو کو آتا دیکھ کر جلدی میں جلتا ہوا سگریٹ جیب میں ڈال کر سلوٹ مارتا تھا مگر یہ مافیا اس کے پیچھے کھڑا تھا تو نا صرف اس نے بھٹو کو وزیر اعظم نہ بننے دیا بلکے پھانسی پر بھی چڑھایا - کسی کو بھی آرمی چیف لگا دیں کوئی فرق نہیں پڑتا - یہ عاصم منیر کو تو خان کی ضد میں لگایا گیا ہے خان کو سیاسی شکست دینے کے لئے - خان چاہتا تھا یہ ایک بندہ نہ لگے بھلے کوئی بھی لگے - خان کے اس سے اختلافات اتنے بڑھے کہ صرف آٹھ مہینے بھد ہی خان نے اسے ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے نکالا حالانکے یہ تقرری تین سال کے لئے ہوئی تھی - باجوہ بھی چاہتا تھا کسی غیر جانب دار کو لگایا جائے جس پر خان کو بھی اعتراض نہ ہو لیکن نواز نہیں مانا اور عاصم منیر کو ہی لگانے پر بضد رہا اسی لئے آخر میں دیر بھی ہوئی -