جنرل باجوہ دشمن سیاسی قوتوں میں سمجھوتہ کروا دیں تو امر ہو جائینگے،کامران

10kahamambawaamar.jpg

عمران خان حکومت کی تبدیلی کے بعد سے ملک معاشی، سیاسی ہیجان کا شکار ہو چکا جبکہ ہماری معیشت اندھے کنویں کا منظر پیش کر رہی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی وتجزیہ نگار کامران خان نے اپنے وی لاگ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے جارحانہ بیانیے کا افواج پاکستان کی طرف سے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی اور ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے کل پوری قوت سے جواب دیتے ہوئے ان کی گفتگو اور عمل میں تضاد کے حوالے سے ثبوت بھی پیش کر دیئے ہیں۔

دونوں جنرلز نے عمران خان کے بیانیے کے خلاف مضبوط ردعمل قوم کے سامنے بھی رکھا مگر پریس کانفرنس نے پاکستان کے حال اور مستقبل پر شدید ترین تشویش میں مبتلا قوم کو مزید پریشان کر کے رکھ دیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1585931108478291975
انہوں نے کہہ کہ پاکستان کی مقبول ترین سیاسی جماعت بمقابلہ فوج تاثر ابھرے گا تو ظاہر ہے قوم سر پکڑ کر بیٹھ جائے گی! عمران خان کے اقتدار سے باہر ہونے کے بعد ملک معاشی، سیاسی ہیجان کا شکار ہو چکا جبکہ ہماری معیشت اندھے کنویں کا منظر پیش کر رہی ہے اور اگلے چار ہفتوں میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 6 سالہ مدت پوری ہونے پر ریٹائر ہونے جا رہے ہیں اور اب سے 28 نومبر تک اگر میاں محمد شہباز شریف وزیراعظم کے عہدے پر برقرار رہے تو انہیں آرمی چیف اور جوائنٹ چیف کا انتخاب بھی کرنا ہے۔

معاملہ انتہائی گھمبیر ہوتا جا رہا ہے اور فوری انتخابات کیلئے عمران خان لانگ مارچ اور اسلام آباد میں دھرنے کے سفر کا آغاز کر چکے ہیں، پاکستان عمران خان کے حامیوں اور مخالفین کے مابین تقسیم ہو چکا ہے! حکومت طاقت سے حتیٰ کہ فوج کے زور سے لانگ مارچ ناکام بنانے پر مصر ہے اور پاکستان ایک خطرناک تصادم کی جانب بڑھ رہا ہے، اس جنگ کو روکنا ہو گا، کسی کو درمیان میں آنا ہو گا، قوم کی بھرپور حمایت سے جنگ و جدل پر آمادہ سیاسی قوتوں کو پرامن تصفیے پر آمادہ کرنا ہو گا، نہیں مانے تو مجبور کرنا ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ یہ فریضہ بے شک افواج پاکستان ہی سرانجام دے سکتی ہے، یہ فوجی لیڈرشپ کی ذمہ داری ہے، انہیں یہ نبھانی ہو گی، ملک کی بقاء کیلئے لازم ہے کہ فوج تمام سیاسی جماعتوں میں یکساں یگانگت ہو گی۔ میری جنرل قمر جاوید باجوہ سے التجا ہو گی کہ 28 نومبر تک آپ عہدے پر ہیں، پاکستان کو معاشی، سیاسی تباہی کے بیچ میدان میں چھوڑ کر نہ جائیں اپنی جانشین کے لیے سیاسی افراتفری ، معاشی بقا کی جنگ جاری چھوڑ کر نہ جائیں۔

انہوں نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں جانتا ہوںآپ کی کوشش سے پاکستان کو ریکوڈک کیس میں 12 ارب ڈالر جرمانے سے چھٹکارا ملا، ملک ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے باہر نکل آیا، کرونا کی آفت سے پاکستان محفوظ رہا، عرب ریاستوں سے مثالی تعلقات بحال کرائے، اب آپ جاتے جاتے ہماری اندرونی جنگ پر آمادہ دشمن سیاسی قوتوں کے درمیان بنیادی امور اور ایک سمجھوتہ کرا دیں اور یہ سب کچھ 30 نومبر سے قبل ہو جائے تو یہ احسان مند قوم آپ کو شان وشوکت سے رخصت کرے گی اور آپ امر ہو جائیں گے!
 
Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
Hahaha. Jab Masla he Arshad Shareef ke Qatil se hai. Aur iss se baat karna. Iss ke front man dekhe hain, Kal TV par the, Behan Tara aur Behan Sitara. Bhar main jaye.
Sirf iss liye baat karain ke Bandooq hai. Tou phir apne ghar ke chokidaar ko bhi malik bana do. Bete ka rishta bhi de do. Wese Maryam ke case main Ganje ne yahe kia tha.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

ہاہاہا ملک میں ساری تباہی کی جڑ کو کہہ رہا ہے کہ اب ریٹائرمنٹ سے قبل امن و امان قائم کر کے جاؤ
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی کپتان کے ہٹانے والے اب اُسکو دوبارہ آنے کا رستہ بنائیں گے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
واہ ڈکاریں لینے والے کامران خان ۔ ۔ ۔

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
  • arshad ke qatil ko phansi...
  • regime change main west ke tattoo ko ghaddari per phansi (aik tha ya ziada - ziker 7 ka hai)
  • NRO 2 ka reversal
  • criminals ko wapis Pakistan la ker saza
ye to hui crimes ki saza....

or asal point... free and fair election
 
zain786

Chief Minister (5k+ posts)
یہ صحافی نئی حرام دا بال ہے ایک نمبر کا بھئی قوم خان کہ ساتھ کھڑی ہے چوروں کہ ساتھ کیسا سمجھوتا ان کا مقدر تو جیل ہے سمجھوتا کیسا
 
MunchyMike

Minister (2k+ posts)
They put dumb and dumber to do damage control. They have been
fully exposed of killing Arshad Sharif.
They have also killed Maqsood Chaprasi and Dr rizwan on orders of
Nawaz/Shabaz. They are making millions for each murder from
PMLN gang.

Nawaz and Shahbaz have killed thousands of oponents in the last 30
years in fake Police encounters, Model Town incident was done live on TV.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کا دشمن عوام کا دشمن اسلام کا فوج کا اصل دشمن
جو اتنی مشکل سازشوں اور سے اتنا زلیل اور کسی کتے والی کرا کے پاکستان کی تباہی بربادی کرکے ہی پاکستان کو اس خطرناک حالت تک اسرائیل انڈیا اور امریکہ کی سازشوں اور مدد سے پاکستان کو اس حالت میں لایا ہو وہ کیوں اپنی سازش کی ناکامی چاہے گا
 
baalti

Minister (2k+ posts)
abh ye pehn yak jo marzi karain, haqeeqi tour pr awam k agay nangay ho chukay hain... inki muqadas gaaye will image ki bund inhon ne khud maari hai...
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Jiss dalley ne mulk ka yeh haal kiya ussey he bol raha hai kuch karey. Bajwey ghadaar ko phansi deni chahiyae!