جنرل باجوہ کون ہے؟ کورس میٹ کے انکشافات

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ککڑی ، یہ بندہ یہودی ایجنٹ ہے ۔۔ تم نے اسرائیل جاکر تصدیق کرلینی تھی ۔ ثابت کرو کہ یہ موساد کا کارندہ نہیں ہے ۔
فوج کو اسرائیل اور انڈیا تباہ نہیں کرسکے انکی ہر سازش ناکام ہوجاتی تھی اب انہیں یوتھیوں کی صورت میں ایک نہایت اچھا پلیٹ فارم مل گیا ہے کچھ کرنا بھی نہیں صرف ان کو فنڈنگ کرنی ہے اور یہ خود ہی فوج کو تباہ کردیں گے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بندہ بھی شیعہ ہے اور دیگر شیعہ حضرات جو گالم گلوچ میں مصروف ہیں وہ وقت یاد کریں جب انہیں کوی بھی گولی مار دیتا تھا مگر کسی کو پکڑا نہیں جاتا تھا یہ آرمی چیف مشرف ہی تھا جس نے سب سے پہلے ان کے بڑے دھشت گرد جس کو امریکی سرپرستی ملی ہوی تھی مارا تھا اس کا نام اسحاق ملک تھا اور اس کے ساتھ انیس دیگر بڑے بڑے مار دئیے تھے ان کو جنگل میں لائین میں کھڑا کرکے شوٹ کردیا گیا تھا
آج تمہیں باتیں آرہی ہین اور ملک کے خلاف بک بک کررہے ہو آرمی کا احسان بھول چکے ہو ورنہ تمہارا ملک میں کوی کاروبار بھی محفوظ نہیں تھا
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ککڑی ، یہ بندہ یہودی ایجنٹ ہے ۔۔ تم نے اسرائیل جاکر تصدیق کرلینی تھی ۔ ثابت کرو کہ یہ موساد کا کارندہ نہیں ہے ۔​
میرے تازہ ترین ابو جنرل باجوہ پر تنقید کرنے والا ہر شخص اب یہودی ایجنٹ ہے، پٹواری شریف مافیا کا غلام
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
فوج کو اسرائیل اور انڈیا تباہ نہیں کرسکے انکی ہر سازش ناکام ہوجاتی تھی اب انہیں یوتھیوں کی صورت میں ایک نہایت اچھا پلیٹ فارم مل گیا ہے کچھ کرنا بھی نہیں صرف ان کو فنڈنگ کرنی ہے اور یہ خود ہی فوج کو تباہ کردیں گے
جب تیری مریم کنجری باجی “یہ جو دہشت گردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے” کے نعرہ لگوا رہی تھی اس وقت فوج تباہ نہیں ہوئی تو اب بھی نہیں ہوگی
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
This Ex.Army officer talks in sense...
I like his suggestions on Army inner institution structure.. Most interesting thing is that he was with Bajwa during his tenor and he know Bajwa very closely...
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
میرے تازہ ترین ابو جنرل باجوہ پر تنقید کرنے والا ہر شخص اب یہودی ایجنٹ ہے، پٹواری شریف مافیا کا غلام
فوج کو اسرائیل اور انڈیا تباہ نہیں کرسکے انکی ہر سازش ناکام ہوجاتی تھی اب انہیں یوتھیوں کی صورت میں ایک نہایت اچھا پلیٹ فارم مل گیا ہے کچھ کرنا بھی نہیں صرف ان کو فنڈنگ کرنی ہے اور یہ خود ہی فوج کو تباہ کردیں گے




دنیا میں یہودی ھر جگہ اپنی ٹوپی سمیت موجود ہوتے ہیں۔ ایک پتھر ہٹاؤ ، چار یہودی سر پرھاتھ رکھے ٹوپی سنبھالتے برآمد ہونگے ۔​
 

akinternational

Minister (2k+ posts)
ab fauj, adalat, election commision ISI, FIA IB sab idare corrupt ho gaye ho gaye hain to ab sirf Inqelab ka earsta baqi hai...in sab ghaddaron ko gharon se nikal kar sar e aam phansi di jai.... logo begherati, aur bhook se marne se behter hai in ka hisab le kar maro
 

Erectus

Politcal Worker (100+ posts)
Guys, I have come to the conclusion that none of these FA pass faujis worth listening to. They should not be given any space in intellectual discourse. BTW, why is this idiot sitting in Canada?