جنرل باجوہ کو برطرف کرو

Hunter1

Senator (1k+ posts)
bechare youthiye. doctors ka mashvara hai youthion se 2 hafte door rahein bechare bht takleef main hain.
Gen-Bajwa-Jan-12-2019-640x430.jpg

جنرل باجوہ کی آج کی تقریر میں سیدھے سیدھے آئین اور اپنے حلف سے غداری ہے، اسکا کام یہ نہیں ہے کے وہ اپنی ایک اینٹ کی مسجد بنایے اور ملک کے ایک منتخب وزیر ا عظم کے خلاف بولے، مجھے خوشی ہوگی کی عمران خان اسکو برطرف کرے اور ایک پیغام دے کے اگر وہ یا کوئی اور اس طرح کی متوازی خارجہ پالیسی چلانے کی کوشش کرے گا تو اسکے سنگین نتائج ہونگے.

اگر آپ اس بات سے متفق ہیں تو اپنے کمینٹ لکھ کر تائید کریں.

جنرل باجوہ کو برطرف کرو
FIRE HIM
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یوتھیے۔۔ نوازشریف کی باہر بیٹھ کر بھی اتنی پاور ہے کہ یوتھیوں کے نشئی لیڈر کو اقتدار کی کرسی سے اٹھا کر ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا۔ ابھی یوتھیوں کے نشئی لیڈر کے جیل جانے کا ٹائم ہے۔۔۔
یہ غلامی والی پاور؟
1DCDC627-D014-42DE-9D6A-4D4F83A08A3E.jpeg
DF66C518-3F2A-445C-AF4E-59C690BEB173.jpeg
54A9F872-9C06-452D-B1CE-6C2B8900EF71.jpeg
 
Meme

Minister (2k+ posts)
کے پی کے بلدیاتی الیکشن میں حالیہ کلین سویپ تیرے باپ نے کیا ہے کمینے پٹواری
عدم اعتماد سے پہلے عوامی مقبولیت جانچنے کا پیمانہ کے پی کے بلدیاتی انتخابات تھے جس میں اسے اپنے صوبے سے ٹکا نہیں ملا تھا۔ گڈی اسٹیشن سے نکل گئی ہے ککڑی، اب بیٹھ کے تم اپنے زخم چاٹو۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں
جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں۔ (اقبال)
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عدم اعتماد سے پہلے عوامی مقبولیت جانچنے کا پیمانہ کے پی کے بلدیاتی انتخابات تھے جس میں اسے اپنے صوبے سے ٹکا نہیں ملا تھا۔ گڈی اسٹیشن سے نکل گئی ہے ککڑی، اب بیٹھ کے تم اپنے زخم چاٹو۔
مقبولیت کا پیمانہ صرف ہارنے والے انتخابات والے ہیں، جہاں عمران خان جیت جائے ہم اسے پیمانہ نہیں مانتے، کتے پٹواری
 
Doom1111

Minister (2k+ posts)
There is no melt down. Imran Khan is fighter. With or without govt
He will never become a PM again. That is sealed and done. I told you PTI will bycott every new elections now because they hired a clown in ECP, which PTI itself has to be blamed for stopping Sikndar Raja retirement by Sheik Rasheed.
 
Meme

Minister (2k+ posts)
مقبولیت کا پیمانہ صرف ہارنے والے انتخابات والے ہیں، جہاں عمران خان جیت جائے ہم اسے پیمانہ نہیں مانتے، کتے
گنجی ککڑی یہ نتائج تو عمران کی امریکہ میری حکومت گرانے کے درپے ہے کے بیانیے کا اثر ہے اس کا کیا تعلق ہے حکومت کی اپنی مقبولیت سے۔
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Jiss tarah Phatwari Bajwey ko abu bana baithey hain uss se lagtaa hai ke Bajwa and Co bi Musharaf ki tarah late gaey America ke aagey. Time to disband army and officially hand over Pakistan to America. Awaam aisi buzdil army ko kiyun paaley jou har baar dollars ke liyae Americans ke aagey late jaey.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
گنجی ککڑی یہ نتائج تو عمران کی امریکہ میری حکومت گرانے کے درپے ہے کے بیانیے کا اثر ہے اس کا کیا تعلق ہے حکومت کی اپنی مقبولیت سے۔
یعنی تیرے مفرور لیڈر کی جماعت مقبول نہیں۔ اسے بیانیہ پر ووٹ پڑتا ہے؟
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے رکھ کے کرنا کیا ہے اسکا؟
کیوں نہ اس کے ساتھ ساتھ لگے ہاتھوں ہاتھ باندھ کر معزرت کے ساتھ کشمیر انڈیا کے حوالے کر دیا جاۓ اور اسرائیل کو بھی سرخم تسلیم کیا جاۓ کیا معلوم امریکہ بادشاہ سلامت ریزگاری
کی بجائے بڑا ١٠٠ کا نوٹ خوشی میں عطا کر دیں
بقول شہباز شریف دے جا راہ خدا
تیرا اللہ ہی بوٹا لایا گا
Aik din yhe hona hai ye khassi army bs plots beche gi
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
غدار انڈین ایجنٹ یوتھئیے تمہاری اتنی اوقات نہیں جتنی بڑی فرمائش کررہے ہو لعنتی؟
باجوہ نہ ہوتا تو تم ابھی مینار پاکستان پر رل رہے ہوتے۔
تمہاری اوقات اتنی بھی نہیں کہ سعد رضوی جیسے کل کے چرسی لونڈے کا سامنا کرسکو۔ اور بات کرتے ہو آرمی چیف کی برطرفی کی؟
تمہارے ہیجڑے وزیر پارلیمانی امور نے ستھن اتار کر لبیک سے معافی مانگی تھی اور ان کے تمام قتل معاف کردئیے تھے
اپنی اوقات میں رہو ورنہ اگلے الیکشن میں تانگہ بھی نصیب نہیں ہوگا
 
پھٹ گئی بوٹ پالش پٹواری کی
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
How does PK benefit by taking sides. Why is it wrong to say we won't both sides to talk. Bajwa is talking shit
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
Gen-Bajwa-Jan-12-2019-640x430.jpg

جنرل باجوہ کی آج کی تقریر میں سیدھے سیدھے آئین اور اپنے حلف سے غداری ہے، اسکا کام یہ نہیں ہے کے وہ اپنی ایک اینٹ کی مسجد بنایے اور ملک کے ایک منتخب وزیر ا عظم کے خلاف بولے، مجھے خوشی ہوگی کی عمران خان اسکو برطرف کرے اور ایک پیغام دے کے اگر وہ یا کوئی اور اس طرح کی متوازی خارجہ پالیسی چلانے کی کوشش کرے گا تو اسکے سنگین نتائج ہونگے.

اگر آپ اس بات سے متفق ہیں تو اپنے کمینٹ لکھ کر تائید کریں.

جنرل باجوہ کو برطرف کرو
Imran khn se zyada PML-n ko preshani hai Bajwa ki...