جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف تعیناتی، بھارتی میڈیا چیخ پڑا

asimna.jpg

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف تقرری کے معاملے پر بھارتی میڈیا میں صفِ ماتم بِچھ گئی ہے، بھارتی ٹی وی اینکرز کی چیخیں دور دور تک سنائی دے رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک ایسے جنرل کوآرمی کا سربراہ لگایا گیا ہے جو اپنے کیریئر کے دوران ملٹری انٹیلی جنس اور آئی ایس آئی کے سربراہ کے طور پر فرائض سرانجام دے چکے ہیں، ایسے افسر کی بطور آرمی چیف تعیناتی پڑوسی ملک بھارت کو ہضم نہیں ہورہی، ا س کا اندازہ بھارتی میڈیا پر سنائی دینے والی اینکرز کی چیخوں سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔

بھارتی اینکرز نے جیسے ہی پاکستانی وزیراعظم میاں شہباز شریف کی جانب سے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف تعینات کرنے کی منظوری کی خبر سنی تو اسی وقت بھارتی میڈیا پر سوگ کا سماں چھا گیا۔

بھارتی صحافی یہ سوال اٹھاتے نظرآتے ہیں کہ عاصم منیر کا رویہ انڈیا کیلئے سخت کیوں ہے؟

اینکرز نے پاکستان اور پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی شروع کردی، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان کی جانب سے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف لگانے کے فیصلے نے مودی سرکار اور بھارتی میڈیا کے 27 فروری کے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کےزخم تازہ کردیئے ہیں۔
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Arguing with Paid haraam khor parasites is not my thing. Yes but keep on replying is something I can keep on doing indefinitely depending on my mood and choice.
Arguing ? You can't even defend your own word. You are good at stirring shit and thats all.
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Try to find out the meaning of deviating before start to lecture others. Give me facts. no BS propaganda.

I gave you facts in my very first comment. And also told you that it wasn't for you but for the readers because I am not interested in arguing with paid haram khors.