جنگ گروپ کی تحریک انصاف کیخلاف نفرت انگیز مہم کا بھرپور جواب دیں گے، فواد

1faeawadjanggeo.jpg

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ جنگ گروپ میں ایک انتظامی گروپ باقاعدہ منصوبے کے تحت تحریک انصاف کی لیڈرشپ اور کارکنوں کے خلاف گھٹیا اور بازاری مہم شروع کیے ہوئے ہے۔

انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ نوجوان نسل کو بدتمیز اور بدکردارقرار دینے کی یہ مہم نفرت انگیزہے اس کی شدید مذمت کرتے ہیں، اس مہم کا بھرپور جواب دیں گے۔


انہوں نے یہ ردعمل سینئر صحافی انصار عباسی کے لکھے گئے گالم پر کہی جس میں انصار عباسی نے الزام عائد کیا ہے کہ تحریک انصاف کے پیروکار اور سوشل میڈیا ٹیم بدتہذیبی اور گالم گلوچ میں سب سے آگے ہے۔

انصار عباسی نے اپنے کالم میں مزید کہا ہے کہ خان صاحب کو یہ سوچنا اور سمجھنا چاہئے کہ جن اسلامی تعلیمات پر فخر کر کے اس قوم کو سدھارنے کی وہ بات کرتے ہیں ، اُن کے اپنے ماننے والے، چاہنے والے ووٹرز اور سپورٹرز اُس کے بالکل برخلاف کیوں جا رہے ہیں؟

ان کا تحریک اںصاف کے کارکنوں سے متعلق الزام عائد کیا ہے کہ بدتمیزی، بدتہذیبی اور گالم گلوچ کے کلچر کا سب سے زیادہ تعلق تحریک انصاف کے سوشل میڈیا سے جوڑا جاتا ہے، ایسا نہیں ہو سکتا کہ ہم اسلامی تعلیمات ، کردار سازی اور بہترین تربیت کی بات کریں لیکن جب عمل کا وقت آئے تو حالات اس کے بالکل برعکس دکھائی دیں۔

انصار عباسی نے مزید کہا ہے کہ سیاسی اختلاف کی بنیاد پر جس انداز میں تحریک انصاف اور اس کا سوشل میڈیا دوسروں پر بہتان تراشی کرتا ہے اُس کی کوئی نظیر نہیں ملتی۔

اظہر مشوانی نے بھی تنقید کرتے ہوئے کہا جناب آپ کی نسل کی منافقت ، بددیانتی اور کرپشن سامنے لانا بدتمیزی اور بدتہذیبی ہے تو ہم انشأللہ زور و شور سے جاری رکھیں گے۔ ہم منافق کو منافق اور چور کو چور کہنا صرف اس وجہ سے نہیں چھوڑ سکتے کہ وہ عمر میں بڑا ہے یا اس کے سفید بال ہیں۔

 
Last edited by a moderator:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
سب سے بڑا منافق اور لعنتی تو یہ داڑھی والا شیطان خود ہے جس شیطان ُ
منافق۔ شکل مومناں کرتوت کافراں کو کرپٹ لوگوں کی دلا گیری انکے چوری فراڈ اور منی لانڈرنگ میں بھی شاید اسلام کی خدمت نظر آتی ہے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
Dhoniii dooo middle maa 🤣😂😅😂
دھونی کہہ رہا ہے میں کھسرے کو اپنا استعفئی اور پھلترو نہیں دیتا بلکہ دھونی کے علاوہ میاں جاوید داد بھی نہیں دیتا ہاں البتہ نسوار فروش آفریدی تیار ہے ُویسے بھی جوان تھا جب بھی وہ کرکٹ کی جگہ کھسرے کے ساتھ گلی ڈنڈا کھیلتا تھا اب بوڑھا ہوکر وہ بھی کھسروں اور نواز لیگ کے قابل ہی ہے اور صرف نواز شریف اور کھسرے ہی پسند کرتا ہے
 
Sponsored Link