جنہوں نے توڑ پھوڑ کی انہیں سزا دیں تحریک کو کیوں بین کیا؟ مصدق ملک

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Banning TLP was the right decision.This extremist organisation would have blackmailed the government again and taken law into its own hands.The government had to show its resolve and make it clear to TLP that no one can challenge the writ of the state.TLP was abusing the freedom of speech and right to protest.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
pdm fail honay kay bad ab in ka asra tlp hai
گیارہ چوہے پی ڈی ایم بناکے کرنے چلے شکار
ایک چوہا زرداری کھا گیا باقی رہ گئے نو
نو چوہوں میں پانچ تو بِنا سینیٹر بے کار
پیچھے رہ گئے چار
چار چوہے پی ڈی ایم کے کرنے چلے شکار
ان میں سب کی چو ہیا جو تھی ہو بیٹھی بیمار
پیچھے رہ گئے تین
تین چو ہے پی ڈی ایم کے کرنے چلے شکار
ایک چوہا ڈیزل پی کے مارے لمبے ڈکار
اسٹیبلشمنٹ اسے گھاس نہ ڈالے وہ بھی ہے بے کار
دو چوہے پی ڈی ایم کے کرنے چلے شکار
دو چوہوں نے چمچے پالے بن کے تھانیدار
مصدق چمچا وڈیو میں مچائے شور ہزار
گنجا بھی لندن میں روئے ماں کو بار بار

پی ڈی ایم کی کیا کہانی کیا اسکا اعتبار
 

pinionated

Minister (2k+ posts)
TLP is not banned for political mobilization, it is banned for incitation to violence. Gandhi mobilized people, Mandela mobilized people, but when u openly say to kill and destroy, it cannot be tolerated.