"جنہوں نے کپڑے اتار کرریلیف دینا تھا انہوں نے عوام کے کپڑے ہی اتاردیے"

8.jpg

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ کپڑے اتار کر عوام کو ریلیف دینے کے دعویٰ کرنے والو ں نے عوام کے کپڑے ہی اتاردیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کے حکومتی فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کو چھ دن پہلے پیٹرول کی قیمت بڑھا کر تسلی نہیں ہوئی تھی کہ انہوں نے آج پھر عوام پر دوسرا پیٹرول بم گرادیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ حکومت آئی ایم ایف کے دباؤ میں آکر مہنگائی کررہی ہے جس سے لوگوں کی زندگیاں برباد ہورہی ہیں، ہم پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ یہ نااہل لوگ ہیں اور یہ صرف تباہی مچانے کیلئے اقتدار میں آئے ہیں۔

چوہدری پرویز الہیٰ نے ایک ہفتے کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 60روپے اضافے کو ملکی معیشت کی تباہی کے مترادف قرار دیا اور کہا کہ اس ظالمانہ فیصلے سے ملک کے حالات مزید خراب ہورہے ہیں، حکومت نے مہنگائی کا ایک نیا طوفان عوام پر مسلط کردیا ہے۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے عوام کو 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی کا تحفہ دیا ہے، ہمیں بتایا جائے کہ حکومت نے روس سے30 فیصد سستا پیٹرول کیوں نہیں خریدا؟
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
چوہدری صاحب آپ کہاں چھپے ہوئے تھے آپ کے غدار اور نطفہ حرام بیمار قریب ال مرگ خبیث نطفہ حرام پچاس کروڑ میں بکنے والا غدار بھائی قبر میں ٹانگیں اور غداری سے باز نا آنے والا نطفہ حرام ابھی تک زندہ ہے مرا نہیں وہ خبیث اور نورے کا بے غیرت اتحادی
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ایسے بھائی حرامی ہوتے ہیں جو اپنے بھائی پر حملے کرنے والے خنزیر کے بچوں کے پالتو کتے بن کر اپنا غکیظ اور ناپاک خون ظاہر کرتے ہیں اس خنزیری نطفے کو بھائی کی جان اور بھائی کی عزت سے زیادہ پچاس کروڑ اور اپنے حرامی بیٹوں کی وزارتیں عزیز تھیں یہ ایک نطفہ حرام غلیظ ناپاک خون کی نشانی ہوتی ہے جو قبر میں ٹانگیں ہوں اور بھائی کے دشمنوں کا پالتو کتا بن جائے اس کا ڈی این اے چیک کرانے کی ضرورت ہے