جنید صفدر کی گریجویشن، مریم نواز کے ٹویٹ پر سوشل میڈیا ری ایکشن

junaidi11211.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے گریجوایشن مکمل کرلیا، جنید صفدر نے انسٹاگرام پر کانووکیشن کی تقریب کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے کیمبرج یونیورسٹی سے قانون میں بی اے کی ڈگری حاصل کرلی ہے۔

بیٹے کے گریجویشن مکمل ہونے مریم نواز نے خوشی کا اظہار کیا،ٹویٹ پر جنید صفدر کی تصویر شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ اللّہ تیرا شکر،سوچا خوشخبری آپ سب سے شیئر کر لوں،اللّہ سب پاکستانی نوجوانوں کو کامیاب کرے۔
https://twitter.com/x/status/1543257026905919488
مریم نواز کی جانب سے سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کرنے پر صارفین میدان میں آئے اور لیگی نائب صدر کو خوب آڑے ہاتھوں لیا،ایک صارف نے مریم نواز کا ٹویٹ ری تویٹ کرتے ہوئے طنزیہ لکھا کہ میرے پیسے۔
https://twitter.com/x/status/1543294663053950979
سلمان درانی نے لکھا کہ پاکستانی نوجوانوں کی تعلیم کے پیسے تو تم کھا بیٹھی ہو۔۔ یاد ہے جو مشیل اوبامہ نے دیے تھے ؟؟
https://twitter.com/x/status/1543275537627480065
ماہرہ علی نے لکھا کہ میں صرف یہ پوچھوں گی کہ آپ اپنے بیٹے کی کامیابی کا ہمارے نوجوانوں کی کامیابی سے موازنہ کیسے کر سکتی ہیں؟ میں سوچتی ہوں کہ کیا تمہارے پاس دل ہے؟ستر فیصد نوجوان میں سے پچاس فیصد غربت کی زندگی گزار رہےہیں، چالیس لاکھ سے زائد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں،مریم ظالم ہے۔
https://twitter.com/x/status/1543314731230023685
اسفند یار بھٹانی نے ظنز کیا کہ نامزد وزیراعظم میاں محمد جنید صفدر شریف بھٹو زرداری کو مبارکباد، یہ دیکھنے کے لیے بے چین ہے کہ وہ کتنے فونٹس ایجاد کرتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1543283120723488768
حنا خان کہتی ہیں کہ جنید صفدر پاکستان کے ٹیکس دہندگان کے پیسوں سے ملنے والی کیمبرج کی ڈگری مریم نواز اور اس کے گونگے، گنجے، نہاری پائے کھاتے ہوئے باپ کے ساتھ تصویر بناتے ہوئے۔
https://twitter.com/x/status/1543275482552336385
محمد ثاقب نے لکھا یہ بھی ایک دن ہمارا لیڈر بنے گا۔
https://twitter.com/x/status/1543274728605257734

احمد نے لکھا کہ تم لوگوں کے بچے پاکستانی نہیں ہیں،خواہ مخواہ ہمارے ملک سے نسبت جوڑنے کی ضرورت نہیں ہے،یہاں تو تم لوگ برطانوی سامراج کی طرح حکومت کرنے آتے ہو،ہمارے دلوں میں تمہارے لیے نفرت ایسے ہی ہے،جیسی جنگ آزادی کے دوران انگریزوں سے تھی۔
https://twitter.com/x/status/1543466648417570820
 

Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
so he got a degree in law and now he is officially a "LIER" like rest of his khandaan.
AQAL GO AASTAN SE DOOR NAHIN
IS KI TAQDEER MAIN HAZOOR NAHIN
ILM MAIN BHI SAROOR HAI LEKIN
YEH WON JANNAT HAI JIS MAIN HOOR NAHIN
DIL E BEENA BHI KER KHUDA SE TALAB
AANKH KA NOOR DIL NA NOOR NAHIN
 

Hunter1

Senator (1k+ posts)
junaidi11211.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے گریجوایشن مکمل کرلیا، جنید صفدر نے انسٹاگرام پر کانووکیشن کی تقریب کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے کیمبرج یونیورسٹی سے قانون میں بی اے کی ڈگری حاصل کرلی ہے۔

بیٹے کے گریجویشن مکمل ہونے مریم نواز نے خوشی کا اظہار کیا،ٹویٹ پر جنید صفدر کی تصویر شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ اللّہ تیرا شکر،سوچا خوشخبری آپ سب سے شیئر کر لوں،اللّہ سب پاکستانی نوجوانوں کو کامیاب کرے۔
https://twitter.com/x/status/1543257026905919488
مریم نواز کی جانب سے سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کرنے پر صارفین میدان میں آئے اور لیگی نائب صدر کو خوب آڑے ہاتھوں لیا،ایک صارف نے مریم نواز کا ٹویٹ ری تویٹ کرتے ہوئے طنزیہ لکھا کہ میرے پیسے۔
https://twitter.com/x/status/1543294663053950979
سلمان درانی نے لکھا کہ پاکستانی نوجوانوں کی تعلیم کے پیسے تو تم کھا بیٹھی ہو۔۔ یاد ہے جو مشیل اوبامہ نے دیے تھے ؟؟
https://twitter.com/x/status/1543275537627480065
ماہرہ علی نے لکھا کہ میں صرف یہ پوچھوں گی کہ آپ اپنے بیٹے کی کامیابی کا ہمارے نوجوانوں کی کامیابی سے موازنہ کیسے کر سکتی ہیں؟ میں سوچتی ہوں کہ کیا تمہارے پاس دل ہے؟ستر فیصد نوجوان میں سے پچاس فیصد غربت کی زندگی گزار رہےہیں، چالیس لاکھ سے زائد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں،مریم ظالم ہے۔
https://twitter.com/x/status/1543314731230023685
اسفند یار بھٹانی نے ظنز کیا کہ نامزد وزیراعظم میاں محمد جنید صفدر شریف بھٹو زرداری کو مبارکباد، یہ دیکھنے کے لیے بے چین ہے کہ وہ کتنے فونٹس ایجاد کرتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1543283120723488768
حنا خان کہتی ہیں کہ جنید صفدر پاکستان کے ٹیکس دہندگان کے پیسوں سے ملنے والی کیمبرج کی ڈگری مریم نواز اور اس کے گونگے، گنجے، نہاری پائے کھاتے ہوئے باپ کے ساتھ تصویر بناتے ہوئے۔
https://twitter.com/x/status/1543275482552336385
محمد ثاقب نے لکھا یہ بھی ایک دن ہمارا لیڈر بنے گا۔
https://twitter.com/x/status/1543274728605257734

احمد نے لکھا کہ تم لوگوں کے بچے پاکستانی نہیں ہیں،خواہ مخواہ ہمارے ملک سے نسبت جوڑنے کی ضرورت نہیں ہے،یہاں تو تم لوگ برطانوی سامراج کی طرح حکومت کرنے آتے ہو،ہمارے دلوں میں تمہارے لیے نفرت ایسے ہی ہے،جیسی جنگ آزادی کے دوران انگریزوں سے تھی۔
https://twitter.com/x/status/1543466648417570820

yea haram ky pillay , ais ko bhe ibrat ka nishan bana kr he choorna hy
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Garage mein THREESOME kay result se paida honay wala yeh Londa —— Law ki degree lay kar Gashti Farari ko Insaf lay kar dey ga ?​