جن حضرات نے عید سعودیہ کے ساتھ منانی ہے یہ ان کی آپشن ہے - فواد چودھری

hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بات بلکل سہی ہے جنہوں پاکستان بناتے وقت اس کی مخالفت کی اس میں سے کچھ آج تک پاکستان میں فتنہ پیدا کرتے ہیں اصل میں ان کے مفادات کہیں اور ہیں اور وہ پاکستان میں یہ یکجہتی توڑ کر اپنے آقاوں کو یہ پیغام دیتے ہیں کہ دیکھو آج بھی ہم تمھارے لیے پاکستان میں زندہ ہیں اور اس قوم کو تقسیم کیے ہوئے ہیں
یہ چاند سارا ملک چھوڑ کر قبائلی علاقوں میں ہی کیوں نظر اتا ہے
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)

Northern areas are at high altitude , isliay waqie wahan nazer ata hy chand pahly!! Rest of the country should celebrate eid with them!!
 
hkniazi

agar Pakistan ki baqa ka itna khayal hai, aur sciency elamm bhi rakhtey ho, to aap bhi thori si qurbani do aur ismartaba eid qabailio aur saudia aur iran aur 2nd class ummah ke sath manaa ker yak jehti ka saboot do.
eid aik din pehlay mananey se qayamat naheen ajaani, apney time per aaye gi.
 
Sohail Shuja

انھوں نے پسنی اور جام شورو میں بھی چاند چڑھا دیا ہے۔ چلیں عید مبارک۔ دروغ بہ گردنِ مروی
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
agar Pakistan ki baqa ka itna khayal hai, aur sciency elamm bhi rakhtey ho, to aap bhi thori si qurbani do aur ismartaba eid qabailio aur saudia aur iran aur 2nd class ummah ke sath manaa ker yak jehti ka saboot do.
eid aik din pehlay mananey se qayamat naheen ajaani, apney time per aaye gi.
اسلامک کیلنڈر کی تاریخوں کا مسئلہ آتا ہے۔اور عید چاند دیکھ کر منانے کا حکم ہے، سعودی یا کسی اور کو نہیں
 
Water

Councller (250+ posts)
Northern areas are at high altitude , isliay waqie wahan nazer ata hy chand pahly!! Rest of the country should celebrate eid with them!!
Tribal area k Elawa settled area Mae b Nazar Ajata hae..wahan har banda Chand dekne ki koshish karta hae..Ma khpala leedale de..Longtime ago..Anyway agar koi Happy Nai hae, Beshak Roza rake..Govt ko follow na kare
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ بات بلکل سہی ہے جنہوں پاکستان بناتے وقت اس کی مخالفت کی اس میں سے کچھ آج تک پاکستان میں فتنہ پیدا کرتے ہیں اصل میں ان کے مفادات کہیں اور ہیں اور وہ پاکستان میں یہ یکجہتی توڑ کر اپنے آقاوں کو یہ پیغام دیتے ہیں کہ دیکھو آج بھی ہم تمھارے لیے پاکستان میں زندہ ہیں اور اس قوم کو تقسیم کیے ہوئے ہیں
یہ چاند سارا ملک چھوڑ کر قبائلی علاقوں میں ہی کیوں نظر اتا ہے
سن اڑتالیس میں کشمیر کا دفاع کرنے رضا کار قبائلی علاقوں ہی سے گئے تھے۔
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
No days, because according to you, the higher you go, the sooner you see the moon and K2 is way
I didn’t say that, all I said was that people in north rather northwest have earlier and better chance of moon sighting due to their altitude. moon visibility is different in different time zones and altitude, this is my understanding!! Fifteen days is quite long time and I hope you know there is something called lunar month and moon phases!!
 
Citizen X

President (40k+ posts)

Stop tailing me!!
Pffft women!
Paris_Tuileries_Garden_Facepalm_statue.jpg