جن سورسز سے پلئیرز کو دھمکیاں ملیں وہ ٹریس کیوں نہیں کئے گئے؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
نیوزی لینڈ کے آفیشلز اب منہ کھول رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سیریز سے قبل ہی کھلاڑیون کو دھمکیاں ملی تھیں۔
اب تو کوی شک ہی نہیں کہ یہ کام انڈینز کا ہے کچھ لوگ پاکستانی ٹیم اور ہمارے ساتھ روابط رکھنے والی ہر ٹیم اور ہر کھلاڑی کو چیز کررہے ہیں انہیں دھکماتے ہیں اور پاکستان سے دور رہنے کا کہتے ہیں
ابھی کشمیر لیگ میں آنے کے خواہشمند کھلاڑیوں کو بھارتیوں نے دھمکیاں بھی دیں اور لالچ بھی دئیے ایسا درجنوں کرکٹرز کےساتھ ہوا ہوگا مگر زبان صرف ایک ساوتھ افریقن کرکٹر نے کھولی تھی۔
پوری دنیا میں کرکٹ کی اچھی ٹیمیں سات ہیں۔ ان میں مسابقت بھی صرف تین چار کی ہے باقی نارمل رہتے ہیں لیکن عجیب گھٹیا انداز میں ہر وقت سازشیں کرنا اور اس کوشش میں رہنا کہ پاکستان کو کرکٹ سے باہر کردیا جاے یہ صرف انڈینز کی خواہش ہوتی ہے۔ کسی بھی دوسرے ملک کی نہیں۔
پاکستانی کرکٹرز اپنی جسمانی ساخت اور خوبصورتی کی وجہ سے بہت جلد پاپولر ہوجاتے ہیں، اور سڑی شکل والے انڈینز موتر ڈرنکرز کو کوی پوچھتا نہیں لہذا حسد کرنے کی ایک یہ بھی وجہ ضرور ہوگی ۔ دورہ انگلینڈ میں دنیاے کرکٹ کی سب سے خوبرو انگلش کرکٹر نے جب بابراعظم کیلئے ٹویٹ کی تو انڈینز کی سڑی ہوی پھوسیاں دیکھنے اور سونگھنے کے قابل تھیں۔ کیونکہ اس نے انگلش کرکٹر نے کسی انڈین کرکٹر کو کبھی نہیں سراہا۔ لہذا بالی وڈ یافتہ قوم کی ان حرکات کے پیچھے پاکستان سے صرف حسد ہے
حسد کے متعلق میرا نقطہ نظر ایک اسلامی نقطہ نظر ہے اور وہ یہ کہ حسد کرنے والا سخت نقصان اٹھاتا ہے جو انڈینز اٹھائیں گے مگر ہمیں انکو جواب دینے کیلئے ایک عمدہ کمپین چلانے کی ضرورت ہے
نیوزی لینڈرز کو تواتر سے لکھا جاے کہ تمکو یہ ای میلز یا دھمکیاں جس نے بھیجیں انکی اعلی سطح پر تحقیق کروای جاے کہ وہ کہاں سے بھیجی جاتی تھیں؟ اور کس نے بھیجیں ان کا سورس کہاں کا ہے؟
ایکبار انڈین بے نقاب ہو گئے تو پھر کوی ان پر اعتبار نہیں کرے گا خواہ ٹیمیں ابھی پاکستان نہ آئیں مگر انڈینز کو بے نقاب کیا جانا ضروری ہے۔
دھشت گرد اگر نیوزی لیند پر حملہ کرنا چاہتےتھے تو وہ انکو آنے سے کیوں روک رہے تھے؟
کھلاڑیوں کو آنے سے روکنے کا کام انڈینز کرتے ہین اور اس کا ثبوت ساوتھ افریقن کرکٹر نے بیان دے کر کردیا تھا۔ ٹی ٹی پی کا بھی یہ سٹائل نہیں ہے کہ وہ نیوزی لینڈ کے ٹیم ممبرز کو ڈھونڈھ کر ای میلز کرتے بلکہ وہ تو سیدھا ٹارگٹ پر حملہ کرتے ہیں۔ وہ پہاڑوں میں چھپے ہوے ہیں ان کو کیا علم کہ ایک ماہ بعد نیوزی لینڈ پاکستان جارہی ہے ؟
ابھی کل ایک پروگرام انڈیا کے خلاف انڈینز نے ہی امریکہ میں کیا تھا۔ ان کے خلاف بھی ایسے ہی دھمکیاں جارہی ہیں مگر وہ اپنی قوم کے ان متعصب ہندووں کی حرکات سے واقف ہیں لہذا وہ ڈرے نہیں بلکہ پروگرام جاری رکھنے پر اتفاق کیا انہوں نے بتایا کہ صرف ایک سرور سے انہیں چار گھنٹے میں چھبیس ہزار ای میلز آئیں جو ان کو گالیوں پر مشتمل تھیں اور دھمکیان دی گئی تھیں
انڈینز آی ٹی کے ایکسپرٹ ہیں لہذا یہ چوتیا حرکات کرتے رہیں گے افسو س تو یہ کہ نیوزی لینڈر ڈر گئے اور ہم بھی آی فائیو کا رونا رو رہے ہیں
کیا انگلینڈ ٹیم بھی ایسی ای میلز یا اطلاعات ملنے پر دورہ کینسل کرسکتی ہے؟
کیا آئیندہ کرکٹ کی تمام ٹیمیں ای میلز پر آنے والی دھکیوں پر دورے کا فیصلہ کیا کریں گی؟
یہ تو کوی لوجک ہی نہیں بنتی۔ کیونکہ ایسا تو پھر ہر ملک کے ساتھ ہوسکتا ہے ۔ اور یہ بہت آسان بھی ہے۔
انڈیا آنے والی اگلی ٹیم ساوتھ افریقہ ہے کیا ہم بھی انڈینز کی طرح ان کو ای میلز بھیجنی شروع کر دیں جس میں دھمکیاں ہوں تو وہ اپنا دورہ کینسل کردیں گے؟
نیوزی لینڈر مانیں چاہے نہ مانیں انہوں نے بزدلی دکھای ہے اور اب شرمندگی سے بچنے کیلئے مزید باتیں بھی کھولیں گے ان کی باتوں پر نظر رکھتے ہوے اندازہ ہورہا ہے کہ اس میں انڈینز ہی ملوث ہیں کوی اور نہیں
پاکستان نیوزی لینڈ سے مطالبہ کرے کے دھمکیاں دینے والے سورسز کا پتا چلایا جاے
 
Last edited:

Haha

Minister (2k+ posts)
اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں
کہ نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ کرنا سیکیورٹی ایشو ھے تو آپ بیوقوف ہیں۔۔

آپ کو انٹرنیشنل سیاست کا کچھ پتہ نہیں۔

نیوزی لینڈ انگلینڈ کے زیر اثر ایک چھوٹا اور غلام ملک ھے چونکہ اس وقت پاکستان نے نیٹو (پورے یورپ) کو افغانستان میں نانی یاد کرادی ھے تب انہوں نے امریکی بلاک کے دباو میں آ کر یہ دورہ منسوخ کر دیا ھے۔۔۔

اس وقت پاکستان

پورپ ،امریکہ اور بھارت کے خلاف ایک اعصاب شکن جنگ لڑ رہا ھے ۔۔
یہ جنگ میدان میں نہیں بلکہ میڈیا، سوشل میڈیا، سفارتی اور معاشی میدان میں لڑی جا رہی ھے ۔

میدان جنگ میں پاکستان نے ان سب ممالک کو شکست فاش دی ھے اس لئے یہ لوگ اب صرف اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں ۔۔
نہ کرکٹ اتنی اہم چیز ھے اور نہ پاکستان کو نیوزی لینڈ کے دورہ نہ کرنے سے کوئی فرق پڑے گا۔

ھم دنیا کی طاقت کا توازن توڑنے والا ملک ھیں۔۔

ہم اپنی طاقت ساری دنیا پر واضح چکے ہیں۔۔

ایسے بچگانہ اقدامات ھمارے لئے کوئی معنی نہیں رکھتے۔۔
اس وقت آپ کی یورپ سے دشمنی چل رہی ھے لہذا ان سے خیر اور دوستی کی توقع رکھنا فضول ھے۔

ھمارے کچھ سادہ اور جذباتی دوست کرکٹ جیسے چھوٹے ایشو سے جذباتی ہو گئے ہیں ارے بھائیو یہ تو ایک کھیل ھے۔۔

ھمیں سامراجی طاقتوں سے اور بھی مسائل ملیں گے۔
اپنے آپ کو مظبوط رکھو ھم نے اب پاکستان دشمنوں سے مختلف محاذوں پر مقابلہ کرنا ھے۔۔

کھیلوں کی سوچ سے نکل کر ملک کی سالمیت پر فوکس رکھو۔۔

پاکستان زندہ آباد
افواج پاکستان زندہ آباد
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
bharat-army.jpg

یہ گروپ جو انڈین ٹیم کو انگلینڈ میں سپورٹ کرتا ہے بھی ملوث ہوسکتا ہے ان کو بہت پیسہ دیا جاتا ہے۔ مفت ٹکٹس، ویزے ، یونیفارم، کھانا پینا اور ٹرانسپورٹ یہ سب انڈین حکومت دیتی ہے
شائد ہمیں بھی کوی گروپ بنانے کی ضرورت ہے
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
New Zealand's behavior in all this is very suspicious. Unilateral decision of ending the tour was extremely uncivilized by a so called civilized nation. They have paved the way for any cricket/Sports team to cancel any tour in future based on similar excuses, which can sometime have dire consequences.

Like for example cancellation of a tour for any team to a particular country can get them out of world cup qualifiers etc and so all that the visiting team needs to do is to cancel the tour unilaterally citing some lame excuse. So New Zealand has set a bad precedence for the sport even if the threat was real which we really doubt.
 
Malik_007

Senator (1k+ posts)
نیوزی لینڈ کے آفیشلز اب منہ کھول رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سیریز سے قبل ہی کھلاڑیون کو دھمکیاں ملی تھیں۔
اب تو کوی شک ہی نہیں کہ یہ کام انڈینز کا ہے کچھ لوگ پاکستانی ٹیم اور ہمارے ساتھ روابط رکھنے والی ہر ٹیم اور ہر کھلاڑی کو چیز کررہے ہیں انہیں دھکماتے ہیں اور پاکستان سے دور رہنے کا کہتے ہیں
ابھی کشمیر لیگ میں آنے کے خواہشمند کھلاڑیوں کو بھارتیوں نے دھمکیاں بھی دیں اور لالچ بھی دئیے ایسا درجنوں کرکٹرز کےساتھ ہوا ہوگا مگر زبان صرف ایک ساوتھ افریقن کرکٹر نے کھولی تھی۔
پوری دنیا میں کرکٹ کی اچھی ٹیمیں سات ہیں۔ ان میں مسابقت بھی صرف تین چار کی ہے باقی نارمل رہتے ہیں لیکن عجیب گھٹیا انداز میں ہر وقت سازشیں کرنا اور اس کوشش میں رہنا کہ پاکستان کو کرکٹ سے باہر کردیا جاے یہ صرف انڈینز کی خواہش ہوتی ہے۔ کسی بھی دوسرے ملک کی نہیں۔
پاکستانی کرکٹرز اپنی جسمانی ساخت اور خوبصورتی کی وجہ سے بہت جلد پاپولر ہوجاتے ہیں، اور سڑی شکل والے انڈینز موتر ڈرنکرز کو کوی پوچھتا نہیں لہذا حسد کرنے کی ایک یہ بھی وجہ ضرور ہوگی ۔ دورہ انگلینڈ میں دنیاے کرکٹ کی سب سے خوبرو انگلش کرکٹر نے جب بابراعظم کیلئے ٹویٹ کی تو انڈینز کی سڑی ہوی پھوسیاں دیکھنے اور سونگھنے کے قابل تھیں۔ کیونکہ اس نے انگلش کرکٹر نے کسی انڈین کرکٹر کو کبھی نہیں سراہا۔ لہذا بالی وڈ یافتہ قوم کی ان حرکات کے پیچھے پاکستان سے صرف حسد ہے
حسد کے متعلق میرا نقطہ نظر ایک اسلامی نقطہ نظر ہے اور وہ یہ کہ حسد کرنے والا سخت نقصان اٹھاتا ہے جو انڈینز اٹھائیں گے مگر ہمیں انکو جواب دینے کیلئے ایک عمدہ کمپین چلانے کی ضرورت ہے
نیوزی لینڈرز کو تواتر سے لکھا جاے کہ تمکو یہ ای میلز یا دھمکیاں جس نے بھیجیں انکی اعلی سطح پر تحقیق کروای جاے کہ وہ کہاں سے بھیجی جاتی تھیں؟ اور کس نے بھیجیں ان کا سورس کہاں کا ہے؟
ایکبار انڈین بے نقاب ہو گئے تو پھر کوی ان پر اعتبار نہیں کرے گا خواہ ٹیمیں ابھی پاکستان نہ آئیں مگر انڈینز کو بے نقاب کیا جانا ضروری ہے۔
دھشت گرد اگر نیوزی لیند پر حملہ کرنا چاہتےتھے تو وہ انکو آنے سے کیوں روک رہے تھے؟
کھلاڑیوں کو آنے سے روکنے کا کام انڈینز کرتے ہین اور اس کا ثبوت ساوتھ افریقن کرکٹر نے بیان دے کر کردیا تھا۔ ٹی ٹی پی کا بھی یہ سٹائل نہیں ہے کہ وہ نیوزی لینڈ کے ٹیم ممبرز کو ڈھونڈھ کر ای میلز کرتے بلکہ وہ تو سیدھا ٹارگٹ پر حملہ کرتے ہیں۔ وہ پہاڑوں میں چھپے ہوے ہیں ان کو کیا علم کہ ایک ماہ بعد نیوزی لینڈ پاکستان جارہی ہے ؟
ابھی کل ایک پروگرام انڈیا کے خلاف انڈینز نے ہی امریکہ میں کیا تھا۔ ان کے خلاف بھی ایسے ہی دھمکیاں جارہی ہیں مگر وہ اپنی قوم کے ان متعصب ہندووں کی حرکات سے واقف ہیں لہذا وہ ڈرے نہیں بلکہ پروگرام جاری رکھنے پر اتفاق کیا انہوں نے بتایا کہ صرف ایک سرور سے انہیں چار گھنٹے میں چھبیس ہزار ای میلز آئیں جو ان کو گالیوں پر مشتمل تھیں اور دھمکیان دی گئی تھیں
انڈینز آی ٹی کے ایکسپرٹ ہیں لہذا یہ چوتیا حرکات کرتے رہیں گے افسو س تو یہ کہ نیوزی لینڈر ڈر گئے اور ہم بھی آی فائیو کا رونا رو رہے ہیں
کیا انگلینڈ ٹیم بھی ایسی ای میلز یا اطلاعات ملنے پر دورہ کینسل کرسکتی ہے؟
کیا آئیندہ کرکٹ کی تمام ٹیمیں ای میلز پر آنے والی دھکیوں پر دورے کا فیصلہ کیا کریں گی؟
یہ تو کوی لوجک ہی نہیں بنتی۔ کیونکہ ایسا تو پھر ہر ملک کے ساتھ ہوسکتا ہے ۔ اور یہ بہت آسان بھی ہے۔
انڈیا آنے والی اگلی ٹیم ساوتھ افریقہ ہے کیا ہم بھی انڈینز کی طرح ان کو ای میلز بھیجنی شروع کر دیں جس میں دھمکیاں ہوں تو وہ اپنا دورہ کینسل کردیں گے؟
نیوزی لینڈر مانیں چاہے نہ مانیں انہوں نے بزدلی دکھای ہے اور اب شرمندگی سے بچنے کیلئے مزید باتیں بھی کھولیں گے ان کی باتوں پر نظر رکھتے ہوے اندازہ ہورہا ہے کہ اس میں انڈینز ہی ملوث ہیں کوی اور نہیں
پاکستان نیوزی لینڈ سے مطالبہ کرے کے دھمکیاں دینے والے سورسز کا پتا چلایا جاے
Bubber Patwari Bhai ! Pakistan nay jo Indian Terrorists ko exposed ki abhi khuch din pehlay, us py to aap ya aapkay baki ahlo ayal patwariyon nay koi ek lafz nahi kaha??? yaar khuda k liyeh thori c koi sharam karo yeh munafaqat choro
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں
کہ نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ کرنا سیکیورٹی ایشو ھے تو آپ بیوقوف ہیں۔۔

آپ کو انٹرنیشنل سیاست کا کچھ پتہ نہیں۔

نیوزی لینڈ انگلینڈ کے زیر اثر ایک چھوٹا اور غلام ملک ھے چونکہ اس وقت پاکستان نے نیٹو (پورے یورپ) کو افغانستان میں نانی یاد کرادی ھے تب انہوں نے امریکی بلاک کے دباو میں آ کر یہ دورہ منسوخ کر دیا ھے۔۔۔

اس وقت پاکستان

پورپ ،امریکہ اور بھارت کے خلاف ایک اعصاب شکن جنگ لڑ رہا ھے ۔۔
یہ جنگ میدان میں نہیں بلکہ میڈیا، سوشل میڈیا، سفارتی اور معاشی میدان میں لڑی جا رہی ھے ۔

میدان جنگ میں پاکستان نے ان سب ممالک کو شکست فاش دی ھے اس لئے یہ لوگ اب صرف اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں ۔۔
نہ کرکٹ اتنی اہم چیز ھے اور نہ پاکستان کو نیوزی لینڈ کے دورہ نہ کرنے سے کوئی فرق پڑے گا۔

ھم دنیا کی طاقت کا توازن توڑنے والا ملک ھیں۔۔

ہم اپنی طاقت ساری دنیا پر واضح چکے ہیں۔۔

ایسے بچگانہ اقدامات ھمارے لئے کوئی معنی نہیں رکھتے۔۔
اس وقت آپ کی یورپ سے دشمنی چل رہی ھے لہذا ان سے خیر اور دوستی کی توقع رکھنا فضول ھے۔

ھمارے کچھ سادہ اور جذباتی دوست کرکٹ جیسے چھوٹے ایشو سے جذباتی ہو گئے ہیں ارے بھائیو یہ تو ایک کھیل ھے۔۔

ھمیں سامراجی طاقتوں سے اور بھی مسائل ملیں گے۔
اپنے آپ کو مظبوط رکھو ھم نے اب پاکستان دشمنوں سے مختلف محاذوں پر مقابلہ کرنا ھے۔۔

کھیلوں کی سوچ سے نکل کر ملک کی سالمیت پر فوکس رکھو۔۔

پاکستان زندہ آباد
افواج پاکستان زندہ آباد
نہیں میرا بھای، میں تمکو اپنی شاگردی میں لینے کو تیار ہوں تم بس داخلہ فارم بھر کر آجاو رہائش کھانا پینا فری داتا صاحب
پہلی بات یہ کہ کوی ملک رقبے اور آبادی سے چھوٹا اور معمولی نہیں ہوتا ورنہ اسرائیل ویسے ہی مٹ گیا ہوتا، نیوزی لینڈ آی فائیو کا حصہ ہے یعنی سپرپاورز کا برابری کا حصہ دار ہے
نیوزی لینڈ کرکٹ رینکنگ میں نمبر ون ہے اور بھارت نمبر چار حالانکہ بھارت کی آبادی ایک ارب پینتیس کروڑ، پیسہ بھی بہت لگاتے ہیں اور ٹریننگ بھی کم نہیں کرتے پھر بھی نیوزی لینڈر اوپر ہیں
دوسری بات اگر نیوزی لینڈکا دورہ کینسل کروانا معمولی بات ہوتی تو دو سپر پاورز اور ایک موتر پاور اس کو اتنی توجہ نہ دیتے
آج عمران کیوں ہر جگہ توجہ کا مرکز بن جاتا ہے؟ ورلڈ کپ ونر کپتان ہونے کی وجہ سے۔
لہذا جہاں پر دشمن نے وار کیا ہے اسے اہمیت دینے کی ضرورت ہے میرے بھای
 
ChulBul

Senator (1k+ posts)
Kuch words Pakistan mein rehny waly Indian influenced politicians aur media cell pe bhi janab.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Kuch words Pakistan mein rehny waly Indian influenced politicians aur media cell pe bhi janab.
محترم دانش شکیل صاحب
ہم اختلاف راے کی بنا پر کسی کو انڈین نواز یا ان کا پیڈ ایجنٹ قرار دے دیتے ہیں حالانکہ جو انکے ایجنٹ ہیں وہ سامنے نہیں آتے اور پردے کے پیچھے چھپ کر وار کرجاتے ہیں۔ جیسے داسو ڈیم کو رکوانا انڈیا کی اولین ترجیح تھی اس پر حملہ کروا دیا اور ان کے پیڈ ایجنٹس نے حملہ کروایا تھا۔ جن کو اب معافی تلافی کی باتیں کی جارہی ہیں، یہی ایجنٹ انڈیا کے کہنے پر بھاشا ڈیم کو بھی رکوائیں گے یہ بات لکھ لو بلکہ اس پر سیکیورٹی سخت کردینی چاہئے
اگر کوی کسی ملک کا ایجنٹ ہوتا ہے تو وہ کھل کر سامنے نہیں آتا بیک گراونڈ میں رہتا ہے یہی ایجنٹس کا سب سے پہلا اصول ہے اور آپ جن جنرلسٹ اور سیاستدانوں کی بات کرنا چاہتے ہیں میں کون ہوتا ہوں ان کو غدار کہنے والا؟ وہ تو کھل کر میڈیا پر بات کرتے ہیں اور وہ دھشت گردی میں بھی ملوث نہیں ہوتے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Bubber Patwari Bhai ! Pakistan nay jo Indian Terrorists ko exposed ki abhi khuch din pehlay, us py to aap ya aapkay baki ahlo ayal patwariyon nay koi ek lafz nahi kaha??? yaar khuda k liyeh thori c koi sharam karo yeh munafaqat choro
ریفرینس ہو تو بات کروں ، پاکستان نے کس کو ایکسپوز کیا ہے؟
ویسے آپ کے سوال سے ملتے جلتے سوال کا جواب پوسٹ نمبر آٹھ میں دے دیا ہے وہی پڑھ لیں
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
As far as we know, NZ did not share this information and still reluctant to do so.

In India every team that comes gets threats from RSS etc, this is nothing new.
 
ChulBul

Senator (1k+ posts)
محترم دانش شکیل صاحب
ہم اختلاف راے کی بنا پر کسی کو انڈین نواز یا ان کا پیڈ ایجنٹ قرار دے دیتے ہیں حالانکہ جو انکے ایجنٹ ہیں وہ سامنے نہیں آتے اور پردے کے پیچھے چھپ کر وار کرجاتے ہیں۔ جیسے داسو ڈیم کو رکوانا انڈیا کی اولین ترجیح تھی اس پر حملہ کروا دیا اور ان کے پیڈ ایجنٹس نے حملہ کروایا تھا۔ جن کو اب معافی تلافی کی باتیں کی جارہی ہیں، یہی ایجنٹ انڈیا کے کہنے پر بھاشا ڈیم کو بھی رکوائیں گے یہ بات لکھ لو بلکہ اس پر سیکیورٹی سخت کردینی چاہئے
اگر کوی کسی ملک کا ایجنٹ ہوتا ہے تو وہ کھل کر سامنے نہیں آتا بیک گراونڈ میں رہتا ہے یہی ایجنٹس کا سب سے پہلا اصول ہے اور آپ جن جنرلسٹ اور سیاستدانوں کی بات کرنا چاہتے ہیں میں کون ہوتا ہوں ان کو غدار کہنے والا؟ وہ تو کھل کر میڈیا پر بات کرتے ہیں اور وہ دھشت گردی میں بھی ملوث نہیں ہوتے
Mere bhai naam hi le lo, ghadar kis ne kaha Inhee. Yeh tu woh Pakistani Hein Jo khaty iss mulk ko hein aur wafadar hindustan aur bartania Ke hain.
 
Syaed

MPA (400+ posts)
نیوزی لینڈ کے آفیشلز اب منہ کھول رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سیریز سے قبل ہی کھلاڑیون کو دھمکیاں ملی تھیں۔
اب تو کوی شک ہی نہیں کہ یہ کام انڈینز کا ہے کچھ لوگ پاکستانی ٹیم اور ہمارے ساتھ روابط رکھنے والی ہر ٹیم اور ہر کھلاڑی کو چیز کررہے ہیں انہیں دھکماتے ہیں اور پاکستان سے دور رہنے کا کہتے ہیں
ابھی کشمیر لیگ میں آنے کے خواہشمند کھلاڑیوں کو بھارتیوں نے دھمکیاں بھی دیں اور لالچ بھی دئیے ایسا درجنوں کرکٹرز کےساتھ ہوا ہوگا مگر زبان صرف ایک ساوتھ افریقن کرکٹر نے کھولی تھی۔
پوری دنیا میں کرکٹ کی اچھی ٹیمیں سات ہیں۔ ان میں مسابقت بھی صرف تین چار کی ہے باقی نارمل رہتے ہیں لیکن عجیب گھٹیا انداز میں ہر وقت سازشیں کرنا اور اس کوشش میں رہنا کہ پاکستان کو کرکٹ سے باہر کردیا جاے یہ صرف انڈینز کی خواہش ہوتی ہے۔ کسی بھی دوسرے ملک کی نہیں۔
پاکستانی کرکٹرز اپنی جسمانی ساخت اور خوبصورتی کی وجہ سے بہت جلد پاپولر ہوجاتے ہیں، اور سڑی شکل والے انڈینز موتر ڈرنکرز کو کوی پوچھتا نہیں لہذا حسد کرنے کی ایک یہ بھی وجہ ضرور ہوگی ۔ دورہ انگلینڈ میں دنیاے کرکٹ کی سب سے خوبرو انگلش کرکٹر نے جب بابراعظم کیلئے ٹویٹ کی تو انڈینز کی سڑی ہوی پھوسیاں دیکھنے اور سونگھنے کے قابل تھیں۔ کیونکہ اس نے انگلش کرکٹر نے کسی انڈین کرکٹر کو کبھی نہیں سراہا۔ لہذا بالی وڈ یافتہ قوم کی ان حرکات کے پیچھے پاکستان سے صرف حسد ہے
حسد کے متعلق میرا نقطہ نظر ایک اسلامی نقطہ نظر ہے اور وہ یہ کہ حسد کرنے والا سخت نقصان اٹھاتا ہے جو انڈینز اٹھائیں گے مگر ہمیں انکو جواب دینے کیلئے ایک عمدہ کمپین چلانے کی ضرورت ہے
نیوزی لینڈرز کو تواتر سے لکھا جاے کہ تمکو یہ ای میلز یا دھمکیاں جس نے بھیجیں انکی اعلی سطح پر تحقیق کروای جاے کہ وہ کہاں سے بھیجی جاتی تھیں؟ اور کس نے بھیجیں ان کا سورس کہاں کا ہے؟
ایکبار انڈین بے نقاب ہو گئے تو پھر کوی ان پر اعتبار نہیں کرے گا خواہ ٹیمیں ابھی پاکستان نہ آئیں مگر انڈینز کو بے نقاب کیا جانا ضروری ہے۔
دھشت گرد اگر نیوزی لیند پر حملہ کرنا چاہتےتھے تو وہ انکو آنے سے کیوں روک رہے تھے؟
کھلاڑیوں کو آنے سے روکنے کا کام انڈینز کرتے ہین اور اس کا ثبوت ساوتھ افریقن کرکٹر نے بیان دے کر کردیا تھا۔ ٹی ٹی پی کا بھی یہ سٹائل نہیں ہے کہ وہ نیوزی لینڈ کے ٹیم ممبرز کو ڈھونڈھ کر ای میلز کرتے بلکہ وہ تو سیدھا ٹارگٹ پر حملہ کرتے ہیں۔ وہ پہاڑوں میں چھپے ہوے ہیں ان کو کیا علم کہ ایک ماہ بعد نیوزی لینڈ پاکستان جارہی ہے ؟
ابھی کل ایک پروگرام انڈیا کے خلاف انڈینز نے ہی امریکہ میں کیا تھا۔ ان کے خلاف بھی ایسے ہی دھمکیاں جارہی ہیں مگر وہ اپنی قوم کے ان متعصب ہندووں کی حرکات سے واقف ہیں لہذا وہ ڈرے نہیں بلکہ پروگرام جاری رکھنے پر اتفاق کیا انہوں نے بتایا کہ صرف ایک سرور سے انہیں چار گھنٹے میں چھبیس ہزار ای میلز آئیں جو ان کو گالیوں پر مشتمل تھیں اور دھمکیان دی گئی تھیں
انڈینز آی ٹی کے ایکسپرٹ ہیں لہذا یہ چوتیا حرکات کرتے رہیں گے افسو س تو یہ کہ نیوزی لینڈر ڈر گئے اور ہم بھی آی فائیو کا رونا رو رہے ہیں
کیا انگلینڈ ٹیم بھی ایسی ای میلز یا اطلاعات ملنے پر دورہ کینسل کرسکتی ہے؟
کیا آئیندہ کرکٹ کی تمام ٹیمیں ای میلز پر آنے والی دھکیوں پر دورے کا فیصلہ کیا کریں گی؟
یہ تو کوی لوجک ہی نہیں بنتی۔ کیونکہ ایسا تو پھر ہر ملک کے ساتھ ہوسکتا ہے ۔ اور یہ بہت آسان بھی ہے۔
انڈیا آنے والی اگلی ٹیم ساوتھ افریقہ ہے کیا ہم بھی انڈینز کی طرح ان کو ای میلز بھیجنی شروع کر دیں جس میں دھمکیاں ہوں تو وہ اپنا دورہ کینسل کردیں گے؟
نیوزی لینڈر مانیں چاہے نہ مانیں انہوں نے بزدلی دکھای ہے اور اب شرمندگی سے بچنے کیلئے مزید باتیں بھی کھولیں گے ان کی باتوں پر نظر رکھتے ہوے اندازہ ہورہا ہے کہ اس میں انڈینز ہی ملوث ہیں کوی اور نہیں
پاکستان نیوزی لینڈ سے مطالبہ کرے کے دھمکیاں دینے والے سورسز کا پتا چلایا جاے
یہ فرمائیے کہ آپ کے انڈین موتر ڈرنکرز کے بارے یہ نہایت عمدہ اور قابل ستائش خیالات اگر میاں چڈی شریف اور ان کی گھٹیا بڈھی بیٹی تک پہنچ گئے تو یقیناً آپ سے خفا ہوسکتے ہیں۔حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کو ہمیشہ ہی ان گھٹیا نام نہاد رہنماؤں نے باہر کےلوگوں کی نسبت زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔ایسی چیزیں کوئی بھی بندہ برداشت نہیں کرسکتا جیسی ہمارے بے شرم رہنما خواہمخواہ خود کو گالی دینے کے چکر میں نہ صرف یہ کہ برداشت کرتےہیں بلکہ ایسی گھٹیا باتوں کی حوصلہ افزائی کرتے دکھائی دیتے ہیں۔افغانستان کے وہ دو ٹکے کی گھٹیا اور ٹچے سیاستدان جو اپنے ہی ملک کے لوگوں کے ساتھ دھوکہ کرتے ہیں ہمارے پچھلے حکمران ان چمچوں کی ہاں میں ہاں ملا کر کہا کرتے تھے کہ دیکھو یہ انڈیا کی تعریف کرتے ہیں لیکن ہمارا گلہ کرتے ہیں اس لیے قصور لازماً ہمارا ہی ہوگا! انہیں سوچنا چاہیے تھا کہ جن چمچوں کا دائر ہ اختیار کابل سے شروع ہوکر کابل پہ ہی ختم ہوتا ہو اور جو انڈیا سے مالی مدد لیتے ہوں انہوں نے پھر تعریف بھوٹان کی تو نہیں کرنی ہوتی۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نیوزی لینڈ کے آفیشلز اب منہ کھول رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سیریز سے قبل ہی کھلاڑیون کو دھمکیاں ملی تھیں۔
اب تو کوی شک ہی نہیں کہ یہ کام انڈینز کا ہے کچھ لوگ پاکستانی ٹیم اور ہمارے ساتھ روابط رکھنے والی ہر ٹیم اور ہر کھلاڑی کو چیز کررہے ہیں انہیں دھکماتے ہیں اور پاکستان سے دور رہنے کا کہتے ہیں
ابھی کشمیر لیگ میں آنے کے خواہشمند کھلاڑیوں کو بھارتیوں نے دھمکیاں بھی دیں اور لالچ بھی دئیے ایسا درجنوں کرکٹرز کےساتھ ہوا ہوگا مگر زبان صرف ایک ساوتھ افریقن کرکٹر نے کھولی تھی۔
پوری دنیا میں کرکٹ کی اچھی ٹیمیں سات ہیں۔ ان میں مسابقت بھی صرف تین چار کی ہے باقی نارمل رہتے ہیں لیکن عجیب گھٹیا انداز میں ہر وقت سازشیں کرنا اور اس کوشش میں رہنا کہ پاکستان کو کرکٹ سے باہر کردیا جاے یہ صرف انڈینز کی خواہش ہوتی ہے۔ کسی بھی دوسرے ملک کی نہیں۔
پاکستانی کرکٹرز اپنی جسمانی ساخت اور خوبصورتی کی وجہ سے بہت جلد پاپولر ہوجاتے ہیں، اور سڑی شکل والے انڈینز موتر ڈرنکرز کو کوی پوچھتا نہیں لہذا حسد کرنے کی ایک یہ بھی وجہ ضرور ہوگی ۔ دورہ انگلینڈ میں دنیاے کرکٹ کی سب سے خوبرو انگلش کرکٹر نے جب بابراعظم کیلئے ٹویٹ کی تو انڈینز کی سڑی ہوی پھوسیاں دیکھنے اور سونگھنے کے قابل تھیں۔ کیونکہ اس نے انگلش کرکٹر نے کسی انڈین کرکٹر کو کبھی نہیں سراہا۔ لہذا بالی وڈ یافتہ قوم کی ان حرکات کے پیچھے پاکستان سے صرف حسد ہے
حسد کے متعلق میرا نقطہ نظر ایک اسلامی نقطہ نظر ہے اور وہ یہ کہ حسد کرنے والا سخت نقصان اٹھاتا ہے جو انڈینز اٹھائیں گے مگر ہمیں انکو جواب دینے کیلئے ایک عمدہ کمپین چلانے کی ضرورت ہے
نیوزی لینڈرز کو تواتر سے لکھا جاے کہ تمکو یہ ای میلز یا دھمکیاں جس نے بھیجیں انکی اعلی سطح پر تحقیق کروای جاے کہ وہ کہاں سے بھیجی جاتی تھیں؟ اور کس نے بھیجیں ان کا سورس کہاں کا ہے؟
ایکبار انڈین بے نقاب ہو گئے تو پھر کوی ان پر اعتبار نہیں کرے گا خواہ ٹیمیں ابھی پاکستان نہ آئیں مگر انڈینز کو بے نقاب کیا جانا ضروری ہے۔
دھشت گرد اگر نیوزی لیند پر حملہ کرنا چاہتےتھے تو وہ انکو آنے سے کیوں روک رہے تھے؟
کھلاڑیوں کو آنے سے روکنے کا کام انڈینز کرتے ہین اور اس کا ثبوت ساوتھ افریقن کرکٹر نے بیان دے کر کردیا تھا۔ ٹی ٹی پی کا بھی یہ سٹائل نہیں ہے کہ وہ نیوزی لینڈ کے ٹیم ممبرز کو ڈھونڈھ کر ای میلز کرتے بلکہ وہ تو سیدھا ٹارگٹ پر حملہ کرتے ہیں۔ وہ پہاڑوں میں چھپے ہوے ہیں ان کو کیا علم کہ ایک ماہ بعد نیوزی لینڈ پاکستان جارہی ہے ؟
ابھی کل ایک پروگرام انڈیا کے خلاف انڈینز نے ہی امریکہ میں کیا تھا۔ ان کے خلاف بھی ایسے ہی دھمکیاں جارہی ہیں مگر وہ اپنی قوم کے ان متعصب ہندووں کی حرکات سے واقف ہیں لہذا وہ ڈرے نہیں بلکہ پروگرام جاری رکھنے پر اتفاق کیا انہوں نے بتایا کہ صرف ایک سرور سے انہیں چار گھنٹے میں چھبیس ہزار ای میلز آئیں جو ان کو گالیوں پر مشتمل تھیں اور دھمکیان دی گئی تھیں
انڈینز آی ٹی کے ایکسپرٹ ہیں لہذا یہ چوتیا حرکات کرتے رہیں گے افسو س تو یہ کہ نیوزی لینڈر ڈر گئے اور ہم بھی آی فائیو کا رونا رو رہے ہیں
کیا انگلینڈ ٹیم بھی ایسی ای میلز یا اطلاعات ملنے پر دورہ کینسل کرسکتی ہے؟
کیا آئیندہ کرکٹ کی تمام ٹیمیں ای میلز پر آنے والی دھکیوں پر دورے کا فیصلہ کیا کریں گی؟
یہ تو کوی لوجک ہی نہیں بنتی۔ کیونکہ ایسا تو پھر ہر ملک کے ساتھ ہوسکتا ہے ۔ اور یہ بہت آسان بھی ہے۔
انڈیا آنے والی اگلی ٹیم ساوتھ افریقہ ہے کیا ہم بھی انڈینز کی طرح ان کو ای میلز بھیجنی شروع کر دیں جس میں دھمکیاں ہوں تو وہ اپنا دورہ کینسل کردیں گے؟
نیوزی لینڈر مانیں چاہے نہ مانیں انہوں نے بزدلی دکھای ہے اور اب شرمندگی سے بچنے کیلئے مزید باتیں بھی کھولیں گے ان کی باتوں پر نظر رکھتے ہوے اندازہ ہورہا ہے کہ اس میں انڈینز ہی ملوث ہیں کوی اور نہیں
پاکستان نیوزی لینڈ سے مطالبہ کرے کے دھمکیاں دینے والے سورسز کا پتا چلایا جاے
کھوتے اگر ان کو دھمکیاں ملی تھی تو وہ پاکستان کیسے آگئے ؟ کنجر پٹواری ذلیل ڈنگر
 
newday

Councller (250+ posts)
According to international news media, both the boards official were on phone for 12 hours before the match to start, just drive around the corner to Laal masjid and you can see the problem, why are we closing our eyes on this problem? any one who sees this will be reluctant to go to that area. what were they talking on the phone? is this issue not came up and PCB was unable satisfy the NZ board. Unless we don't accept the problem we will continue to blame others for no gains. We are being pushed back 20 years by our own leaders.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کھوتے اگر ان کو دھمکیاں ملی تھی تو وہ پاکستان کیسے آگئے ؟ کنجر پٹواری ذلیل ڈنگر
کھوتی عقل، غور سے پڑھ انہوں نے کہا کہ وہ دھمکیاں مصدقہ نہیں تھیں لہذا دورہ متاثر نہیں ہوا، کنجر، یوتھئیے، ذلیل، ڈنگر، سوور، خنزیر،
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کھوتی عقل، غور سے پڑھ انہوں نے کہا کہ وہ دھمکیاں مصدقہ نہیں تھیں لہذا دورہ متاثر نہیں ہوا، کنجر، یوتھئیے، ذلیل، ڈنگر، سوور، خنزیر،
تو ان دھمکیوں کئ تحقیقات کرنا نیوزی لینڈ کا کام تھا پاکستان کا نہیں کھوتے پٹواری
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تو ان دھمکیوں کئ تحقیقات کرنا نیوزی لینڈ کا کام تھا پاکستان کا نہیں کھوتے پٹواری
وہ دھمکیاں نیوزی لینڈرز نے تو دی نہیں ہونگی اور نہ ہی ملا فضل اللہ کی بدروح نے لازما ان میں تیرے جیسے چوتئیے انڈین ملوث ہیں چاہے وہ چوتئیے ہی ہیں مگر ان کو بے نقاب کرنے سے آئیندہ کیلئے ان کا اعتبار اٹھ جاے گا لہذا نیوزی لینڈ نے وہ دھمکیاں دینے والے ٹریس کیوں نہیں کئے؟
پتا چل جاتا کون لوگ ہیں؟