جواب دو

SAIT_

Senator (1k+ posts)
میرا یہ سوال ہے نوں لیگ کے پٹواریوں سے -
یہ سب ٹھیک ہے کہ عمران خان بلا ثبوت نوں لیگ پے الیکشن دھاندلی کے الزام لگاتا ہے
یہ بھی درست کہ تم لوگ بلدیاتی انتخابات جیتے
یہ بھی مانتے ہیں کہ خبر پختون خواہ میں پی ٹی آئی نے کچھ نہیں کیا
چائنہ کی انوسٹمنٹ بھی تم لوگوں کے دور میں ہوئی
لیکن یہ تو بتاؤ کہ

میں کس پوچھوں کہ نواز شریف

کیوں پاکستان کا سب سے بڑا اقربا پرور حکمران ہے جس کی مثال شاید مغل حکمرانوں میں بھی نا ملتی ہو
پنجاب میں پولیس کا نظام کیوں تلپٹ ہے - جبکہ نوں لیگ کئی سالوں سے پنجاب کی حکمران ہے
کیوں بجلی کا بحران ویسے کا ویسا ہی ہے جیسا کے آج سے دو سال پہلے تھا
اعلی تعلیم کا معیار کیوں پہلے سے بھی زیادہ دگرگوں ہے

تم اپنے گند کو یہ کہ کر نہیں چھپا سکتے کہ تحریک انصاف نے کچھ نہیں کیا

Last edited by a moderator:

ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
ماشاللہ بھائی سوال پوچھنے کے چکر میں معصومیت سے کیا کیا مان گئے- نہ تحریک انصاف کے پاس ثبوت ہیں، نہ تحریک انصاف نے خیبر پختونخواہ میں کچھ کیا ہے، نہ تحریک انصاف کوئی انتخاب جیت سکتی ہے
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)
لیکن وہ آپ کو جواب کیوں دیں ؟

اسی بنا پر جس بنا پر آپ عمران خان سے خبر پختونخواہ کا جواب مانگتے ہیں -
پھر بھی جواب نا دیں پر سوچیں ضرور کہ یہ لوگ س ملک کے ساتھ کیا کر رہے ہو
 
Last edited:

SAIT_

Senator (1k+ posts)
ماشاللہ بھائی سوال پوچھنے کے چکر میں معصومیت سے کیا کیا مان گئے- نہ تحریک انصاف کے پاس ثبوت ہیں، نہ تحریک انصاف نے خیبر پختونخواہ میں کچھ کیا ہے، نہ تحریک انصاف کوئی انتخاب جیت سکتی ہے

میرا سوال یہ نہیں کہ تحریک انصاف نے کیا کیا اور کیا نہیں - تحریک انصاف کا کچھ نا کرنا یا بہت کچھ کرنا نون لیگ کے گند کا جواز نہیں بن سکتا - اس تھریڈ کا موضوع تحریک انصاف نہیں بلکہ نوں لیگ ہے جو کہ حکمران پارٹی ہے
 
Last edited:

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)

آپ إن کی دکھتی رگ پر ہاتھ کیوں رکھ رہے ہیں ـ ایسے سوال کیوں پوچھتے ہیں جن کا إن کے پاس کویٔ جواب نہیں
 
ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
میرا سوال یہ نہیں کہ تحریک انصاف نے کیا کیا اور کیا نہیں - تحریک انصاف کا کچھ نا کرنا یا بہت کچھ کرنا نون لیگ کے گند کا جواز نہیں بن سکتا - اس تھریڈ کا موضوع تحریک انصاف نہیں بلکہ نوں لیگ ہے جو کہ حکمران پارٹی ہے

میرے بھائی مجھے اس فورم پر تین سال سے زیادہ ہو چکے ہیں- ان تین سالوں میں میں نے شاید ہی کبھی دیکھا ہو کہ کسی نون لیگی نے پولیس اور امن عامہ کی بگڑتی ہوئی صورتحال، سرکاری سکولوں کے دگرگوں حالت، صحت کی بنیادی سہولیات کے فقدان، اقربا پروری اور بدترین انتظامی نا اہلی پر کبھی چوں بھی کی ہو- ان کا کام سارا دن عمران خان میں کیڑے نکلنے میں گزرتا ہے- پچھلے تین سال میں نواز لیگ نے بارہا بدترین انتظامی نا اہلی دکھائی مگر یہ لوگ پھر بھی اتنی سمجھ بوجھ نہیں رکھتے کہ کبھی اپنے آقا سے کوئی سوال ہی کر لیں- آپ کے سوال کا جواب کیا دیں گے-

باقی میں تو اس نتیجے پر پوھنچا ہوں کہ قصور میاں نواز کا نہیں بلکہ ان گونگے، بہرے حمایتیوں کا ہے- نواز اتنا بیوقوف نہیں کہ اسے پتا نہ ہو کہ اس کے حمایتی کیا چاہتے ہیں- جس دن اسے احساس ہوا کہ اس کے ووٹر تعلیم، صحت، غیر جانبدار پولیس چاہتے ہیں وہ یہ سب کام کرنے پر مجبور ہو گا- لیکن فی الوقت اسے معلوم ہے کہ اس نے پانچ سال بعد میٹرو کی ڈگڈگی بجانی ہے اور انہوں نے تالیاں پیٹتے ہوے دانت نکالنے ہیں
 
اور کبھی ان سےان سوالوں کے جواب سنیں گے بھی نہیں - ملک میں تعلیم کو پسماندہ رکھنا سازش ہے حکمران طبقوں کی -کہ کل کلاں لوگوں کو شعور آگیا تو پھر کیسے انکی سیاسی دکان چلے گی - اس شعوری پسماندگی کے ذمہ داروں میں ہمارے جرنیل بھی شامل ہیں اور سیاسی دوکاندار بھی
 
459zaman

Banned
اسی بنا پر جس بنا پر آپ عمران خان سے خبر پختونخواہ کا جواب مانگتے ہیں -
پھر بھی جواب نا دیں پر سوچیں ضرور کہ یہ لوگ س ملک کے ساتھ کیا کر رہے ہو

imran jhota or maker admi hai ....PTI,PML,PPP,ANP mani koi farq nahi hai
 
459zaman

Banned
اور کبھی ان سےان سوالوں کے جواب سنیں گے بھی نہیں - ملک میں تعلیم کو پسماندہ رکھنا سازش ہے حکمران طبقوں کی -کہ کل کلاں لوگوں کو شعور آگیا تو پھر کیسے انکی سیاسی دکان چلے گی - اس شعوری پسماندگی کے ذمہ داروں میں ہمارے جرنیل بھی شامل ہیں اور سیاسی دوکاندار بھی

لوگوں کو شعور آگیا تو پھر کیسے انکی سیاسی دکان چلے گی
11350611_892979867424925_4678824937592979912_n.jpg
 
ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
اور کبھی ان سےان سوالوں کے جواب سنیں گے بھی نہیں - ملک میں تعلیم کو پسماندہ رکھنا سازش ہے حکمران طبقوں کی -کہ کل کلاں لوگوں کو شعور آگیا تو پھر کیسے انکی سیاسی دکان چلے گی - اس شعوری پسماندگی کے ذمہ داروں میں ہمارے جرنیل بھی شامل ہیں اور سیاسی دوکاندار بھی

جناب یہی تو ساری گیم ہے- اپنے حمایتیوں کو اس قدر پسماندہ رکھو کہ وہ سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ہی کھو دیں- آپ کو کبھی پنجاب کے دیہی علاقوں میں جانے کا اتفاق ہو تو آپ کو ایسے کئی لوگ ملیں گے جن کے نزدیک دوسری برادری کے کسی شریف آدمی کو ووٹ دینا موت سے بدتر ہے- ان حالت میں ملک نے خاک ترقی کرنی ہے جب سارا نظام چند نامی گرامی سیاستدانوں کے ہاتھوں میں یرغمال ہے- میرے تحریک انصاف کی حمایت کرنے کی ایک وجہ یہ ہے کہ میرے خیال میں یہ واحد جماعت ہے جو معاشرے میں تعلیمی انقلاب کی اہمیت کو سمجھتی ہے
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)
imran jhota or maker admi hai ....PTI,PML,PPP,ANP mani koi farq nahi hai
OK, But how this justifies what Noon leauge is doing, how come this is answer to my questions. Are you this dumb or following noon league has made you dumb.Please read what I have asked, Imran is not ruler of Pakistan
 
Last edited:

sixthsense

Minister (2k+ posts)

میرے بھائی مجھے اس فورم پر تین سال سے زیادہ ہو چکے ہیں- ان تین سالوں میں میں نے شاید ہی کبھی دیکھا ہو کہ کسی نون لیگی نے پولیس اور امن عامہ کی بگڑتی ہوئی صورتحال، سرکاری سکولوں کے دگرگوں حالت، صحت کی بنیادی سہولیات کے فقدان، اقربا پروری اور بدترین انتظامی نا اہلی پر کبھی چوں بھی کی ہو- ان کا کام سارا دن عمران خان میں کیڑے نکلنے میں گزرتا ہے- پچھلے تین سال میں نواز لیگ نے بارہا بدترین انتظامی نا اہلی دکھائی مگر یہ لوگ پھر بھی اتنی سمجھ بوجھ نہیں رکھتے کہ کبھی اپنے آقا سے کوئی سوال ہی کر لیں- آپ کے سوال کا جواب کیا دیں گے-

باقی میں تو اس نتیجے پر پوھنچا ہوں کہ قصور میاں نواز کا نہیں بلکہ ان گونگے، بہرے حمایتیوں کا ہے- نواز اتنا بیوقوف نہیں کہ اسے پتا نہ ہو کہ اس کے حمایتی کیا چاہتے ہیں- جس دن اسے احساس ہوا کہ اس کے ووٹر تعلیم، صحت، غیر جانبدار پولیس چاہتے ہیں وہ یہ سب کام کرنے پر مجبور ہو گا- لیکن فی الوقت اسے معلوم ہے کہ اس نے پانچ سال بعد میٹرو کی ڈگڈگی بجانی ہے اور انہوں نے تالیاں پیٹتے ہوے دانت نکالنے ہیں

اور کبھی ان سےان سوالوں کے جواب سنیں گے بھی نہیں - ملک میں تعلیم کو پسماندہ رکھنا سازش ہے حکمران طبقوں کی -کہ کل کلاں لوگوں کو شعور آگیا تو پھر کیسے انکی سیاسی دکان چلے گی - اس شعوری پسماندگی کے ذمہ داروں میں ہمارے جرنیل بھی شامل ہیں اور سیاسی دوکاندار بھی

حضرات ۔ آپ لوگوں کی نظر آپ لوگوں یعنی کہ انصافیوں کے علاوہ باقی سب جائل . گنوار ۔ غلام اور ان پڑ ہیں۔ اس لیے ہم لوگ جواب دیں تو اس کو آپ لوگ مانتے نہیں ہیں۔کیونکہ وہ جوابات آپ کی سوچ سے ہم آھنگ نہیں ہوتے۔
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)

جناب یہی تو ساری گیم ہے- اپنے حمایتیوں کو اس قدر پسماندہ رکھو کہ وہ سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ہی کھو دیں- آپ کو کبھی پنجاب کے دیہی علاقوں میں جانے کا اتفاق ہو تو آپ کو ایسے کئی لوگ ملیں گے جن کے نزدیک دوسری برادری کے کسی شریف آدمی کو ووٹ دینا موت سے بدتر ہے- ان حالت میں ملک نے خاک ترقی کرنی ہے جب سارا نظام چند نامی گرامی سیاستدانوں کے ہاتھوں میں یرغمال ہے- میرے تحریک انصاف کی حمایت کرنے کی ایک وجہ یہ ہے کہ میرے خیال میں یہ واحد جماعت ہے جو معاشرے میں تعلیمی انقلاب کی اہمیت کو سمجھتی ہے

جناب دوسری پارٹی کے شریف اور ایماندار امیدوار کو ووٹ دینا تو دور کی بات ہے عمومی رحجان تو یہ ہے کہ کسی شریف آدمی کو ووٹ ہی نہیں دینا - جس کی وجہ سے پاکستان میں سیاست کردار کی نہیں ایلکٹ ایبل کی ہے -بد قسمتی سے تحریک انصاف نے بھی ایلکٹ ایبل کی سیاست پے سمجھوتا کیا ہے - لیکن تحریک انصاف کا یہ فائدہ ہے کہ لوگوں کا سسٹم سے اعتبار نہیں اٹھا بلکہ وہ اس جماعت کو سسٹم ریفارم کرنے والی جماعت سمجھتے ہیں -لیکن تحریک انصاف کو بھی بہت کام کرنے کی ضرورت ہے اور انکے خلاف جو پروپوگنڈا کیا جاتا ہے اسکو نرم انداز میں زائل کرنے کی ضرورت ہے
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)
حضرات ۔ آپ لوگوں کی نظر آپ لوگوں یعنی کہ انصافیوں کے علاوہ باقی سب جائل . گنوار ۔ غلام اور ان پڑ ہیں۔ اس لیے ہم لوگ جواب دیں تو اس کو آپ لوگ مانتے نہیں ہیں۔کیونکہ وہ جوابات آپ کی سوچ سے ہم آھنگ نہیں ہوتے۔

پر جواب ہے کہاں محترم - آپ بھی ایسے ہی گونگلوں سے مٹی جھاڑ رہے ہیں
 
ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
حضرات ۔ آپ لوگوں کی نظر آپ لوگوں یعنی کہ انصافیوں کے علاوہ باقی سب جائل . گنوار ۔ غلام اور ان پڑ ہیں۔ اس لیے ہم لوگ جواب دیں تو اس کو آپ لوگ مانتے نہیں ہیں۔کیونکہ وہ جوابات آپ کی سوچ سے ہم آھنگ نہیں ہوتے۔

نہیں بھائی میں آپ کو جاہل نہیں سمجھتا- لیکن یہ حقیقت ہے کہ میں نے شاید ہی کبھی اس فورم کسی نون لیگی کے منہ سے تعلیم، صحت اور دیگر مسائل کے بارے میں کوئی حرف تنقید سنا ہو- یہاں تحریک انصاف کے حمایتی روزانہ اپنی جماعت پر مثبت تنقید کرتے ہیں جس کا پارٹی نوٹس بھی لیتی ہے- اپنی مثال دوں تو میں تحریک انصاف کی بعض حرکات سے تنگ آ کر پارٹی کو چندہ دینا بند کر چکا ہوں- حالانکہ میں اس وقت سے پارٹی کو چندہ دے رہا ہوں جب میں یہاں ریسرچ اسسٹنٹ تھا اور مرے وسائل محدود تھے- آپ بھی ہمت کریں اور نواز سے اچھی تعلیم، بہتر روزگار، بنیادی طبی سہولیات مانگ کر تو دیکھیں شاید آپ کے ساتھ ملک کے باقی لوگوں کا بھلا ہو جاۓ- موجودہ صورتحال تو یہ ہے کہ آپ ووٹ ڈال کر گھر بیٹھ جاتے ہیں، پانچ سال عمران کو گالیاں دے گے اور آخر میں میٹرو کی ڈگڈگی پر رقص کریں گے
 
ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
جناب دوسری پارٹی کے شریف اور ایماندار امیدوار کو ووٹ دینا تو دور کی بات ہے عمومی رحجان تو یہ ہے کہ کسی شریف آدمی کو ووٹ ہی نہیں دینا - جس کی وجہ سے پاکستان میں سیاست کردار کی نہیں ایلکٹ ایبل کی ہے -بد قسمتی سے تحریک انصاف نے بھی ایلکٹ ایبل کی سیاست پے سمجھوتا کیا ہے - لیکن تحریک انصاف کا یہ فائدہ ہے کہ لوگوں کا سسٹم سے اعتبار نہیں اٹھا بلکہ وہ اس جماعت کو سسٹم ریفارم کرنے والی جماعت سمجھتے ہیں -لیکن تحریک انصاف کو بھی بہت کام کرنے کی ضرورت ہے اور انکے خلاف جو پروپوگنڈا کیا جاتا ہے اسکو نرم انداز میں زائل کرنے کی ضرورت ہے

آپ کی تمام باتیں صحیح ہیں- تحریک انصاف کو ابھی بہت کام کرنے کی ضرورت ہے- لیکن میرے خیال میں خیبر پختونخواہ میں نظام کی درستگی کی داغ بیل ضرور ڈالی ہے جس کا اقرار جانبدار اور غیر جانبدار لوگوں نے یکساں کیا ہے- باقی جہاں تک پنجاب کی سیاست ہے ابھی ہمیں بہت سال تک برادری اور جتھوں کی سیاست میں خوار ہونا ہے- کبھی آپ نے سوچا ہے کہ آخر میاں شہباز پچھلے تیس سال سے افسران کیوں معطل کر رہا ہے؟ اس لئے کہ ہمارے پنجاب میں اس ڈرامہ بازی کی بہت پذیرائی ہے- لوگوں اس بات کو بیحد پسند کرتے ہیں کہ بڑے افسر کو کھڑے کھڑے نکال دیا- یہ نہیں سوچتے کہ افسر معطل ہونے کے بعد بھی انہوں نے جوتیاں ہی کھانی ہیں- معاشرتی انصاف، میعاری تعلیم، پٹواری کلچر سے نجات اور تھانے کچہری کی لعنت سے چھٹکارا دلانے میں نون لیگ کی کیا دلچسپی ہو سکتی ہے- یہ تو پیداوار ہی اسی نظام کی ہیں
 
مجھے یہ علم تو نہیں کے خبیرپختونخوا میں کیا ہو رہا ہے - پر عمران خاں کی حالیہ جلسوں میں پذیر آرائی تو بتاتی ہے کہ لوگ کے پی کے حکومت سے خاص نالاں نہیں - مزید صورتحال بلدیاتی انتخابات سے واضح ہو جائے گی
 
ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
مجھے یہ علم تو نہیں کے خبیرپختونخوا میں کیا ہو رہا ہے - پر عمران خاں کی حالیہ جلسوں میں پذیر آرائی تو بتاتی ہے کہ لوگ کے پی کے حکومت سے خاص نالاں نہیں - مزید صورتحال بلدیاتی انتخابات سے واضح ہو جائے گی

جناب نون لیگیوں کے بقول تو صورتحال واضح ہے- فورم پر موجود ایک مرد نما خاتون نون لیگی نے فرمایا ہے کہ کہ اگر تحریک انصاف پورے صوبے میں ایک بھی نشست ہاری تو یہ تحریک انصاف کی مکمل شکست ہو گی- یاد رہے کہ آج صوبے میں اکتالیس ہزار سات سو باسٹھ نشستوں کے لئے انتخابات ہو رہے ہیں- پھر یہ کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والے ہمیں لتر کیوں مارتے ہیں

:):)

Last edited: