جوش نہیں ہوش

Pakcola

Senator (1k+ posts)
.آج ١ ہفتے سے نئی بحث چھڑی ہوئی ہے کے رپسٹ کو سرے عام پھانسی کا قانون لایا جائے جو رپسٹ قتل کرتا ہے اسکو تو پھانسی ہونی چائیے

اور چھوٹے بچو کو جو زیادتی کا نشانہ بناتا ہے اسکو تو سرے عام لٹکاؤ

لیکن یہ نامرد بنانے بنا نے کا قانون کا کیا مذاق لگایا ہوا ہے یہ مردو کو بلیک میل کرنے اور جھوٹے پرچے کاٹنے کے لئے نئی ایجاد ہوگی

یہ دہندہ کرنے والو کا نیا ہتھیار ہوگا اگر کوئی سیکس ورکر اپنی مرضی سے کام کر کے دوسری فریق پر ریپ کا الزام لگا دے تو اسکا ذمدار کون ہوگا اور اپنی پولیس تو پیسا لے
کر سب ثبوت نکال دیگی آپکے خلاف اور پھر اس مافیا کو بھی پیسے دو اور پولیس کو بھی

consensual sex. دو فریقین کے مابین
ہو اور لڑکی کسی بھی وجہ سے زیادتی کا الزام لگا کر دوسرے شخص کی زندگی ختم کردے گی اسکا زمیدار کون ہوگا یہ کیسے ثا بت ہوگا کے لڑکی کی مرضی شامل تھی یا نہیں

تیسرا نامرد شخص نفسیاتی مریض بن کر سیریل کلر بن سکتا ہے خواتین پی حملے کر سکتا ہے ایسا شخص معاشرے کے لیے خطرناک ثا بت ہوگا

ہمے جذباتیت سے کام نہیں لینا چاہیئے اور جو قانون ہے اسی کو مضبوط بنانا چاہیئے
 
Last edited by a moderator:

insaf-seeker

Minister (2k+ posts)
Consensual sex bhi Pakistan main crime hai...dosri baat yeh keh yeh same condition aaj bhi apply hoti hai aur ager public hanging bhi law bun jaye tub bhi yehi condition rahay gi... sirf castration kay liye koi ghalat ilzaam kiun lagaye ga?
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Tumharey jaisey log hain jo court mein baithey hain or aisey logo ko zamanat pe reha kar daitey hain or wo bahir jaa kar phir beghairati kartey hain. jis ne kia hay wo bhugtey ga, wo ye ban sakta hay wo flaaan ban sakta hay. ager isi logic pe rahein to jitney jail jaatey hain sub ko paka criminal ban kay nikalna chaahiey, ya is dar kisi ko bhi saza nahi deni chahiey
 
Umar_LA

MPA (400+ posts)
Islami nizam hona chayea, Bus Islami Nizam Shariat . ..... Na zaida jurm hoon gy na Nafsiate loog.
 
Syaed

MPA (400+ posts)
Problem is with the institutional manipulation of facts as you rightly pointed out.Consensusl Sex can be determined via medical examination but there is a big question on the neutrality of Doctors and the Police personnel.In our society such kind of punishments would only lead to more Serious crimes.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے یا ہمارے کسی عالم نے کبھی نہیں یہ کہا کہ ہم نے قرآن سارا سمجھ لیا ہے ، ہمارا عقیدہ تو یہ ہے کہ ہمارے آئمہ اکرام نے ہی قرآن سارا سمجھا ہوا ہے اور قرآن میں ہمارے آئمہ کو اہل ذکر ، اولی الامر ، امام مبین کہا گیا ہے
دوسری بات یہ کہ ہمارا عقیدہ ہے کہ ہمارے رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم اور ہمارے آئمہ اکرام خود سے کوئی علم نہیں رکھتے تھے اور نہ ہی اپنی کسی خود کی طاقت سے معجزات دکھاتے تھے جتنے بھی معجزات انہوں نے دکھائے سب الله کی ہی طاقت اور علم سے دکھائے تھے
. . . . .
آپ ذرا ہمارے کمنٹ اور ویڈیو غور سے دیکھا کریں ، ہم سوالوں کے جواب دینے کے لئے تیار ہیں پر سوال ناصبی ذہنیت کے زیر اثر نہیں ہونے چاہئیں
در حقیقت اگر آپ نے ویڈیو غور سے دیکھی ہوتی تو یہ سوال پیدا ہی نہ ہوتے
 
Syaed

MPA (400+ posts)

میں نے یا ہمارے کسی عالم نے کبھی نہیں یہ کہا کہ ہم نے قرآن سارا سمجھ لیا ہے ، ہمارا عقیدہ تو یہ ہے کہ ہمارے آئمہ اکرام نے ہی قرآن سارا سمجھا ہوا ہے اور قرآن میں ہمارے آئمہ کو اہل ذکر ، اولی الامر ، امام مبین کہا گیا ہے
دوسری بات یہ کہ ہمارا عقیدہ ہے کہ ہمارے رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم اور ہمارے آئمہ اکرام خود سے کوئی علم نہیں رکھتے تھے اور نہ ہی اپنی کسی خود کی طاقت سے معجزات دکھاتے تھے جتنے بھی معجزات انہوں نے دکھائے سب الله کی ہی طاقت اور علم سے دکھائے تھے
. . . . .
آپ ذرا ہمارے کمنٹ اور ویڈیو غور سے دیکھا کریں ، ہم سوالوں کے جواب دینے کے لئے تیار ہیں پر سوال ناصبی ذہنیت کے زیر اثر نہیں ہونے چاہئیں
در حقیقت اگر آپ نے ویڈیو غور سے دیکھی ہوتی تو یہ سوال پ
یدا ہی نہ ہوتے
اس تھریڈ کو اس لا حاصل بحث سے دور رکھیں پلیز!
موحد ہونے کا مطلب ناصبی ہونا نہیں ہوتا قرآن کی جن آیتوں سے آپ اپنے امام مراد لے رہے ہو کوئی اور بندہ کہہ سکتا ہے کہ یہ آیات کسی مسٹر ایکس کے بارے میں ہیں؟ویسے بھی امام کیا ہیں آپ کے نزدیک؟خدا رسول یا کچھ اور ؟؟
اس پہ بھی بہت سے سوال اٹھتے ہیں اور یہ بھی کسی کو نہیں مپتہ کہ امام کون ہوتا ہے؟اگر امام حسین کی اولاد میں ہی امامت رہنی تھی تو اس کا فیصلہ کس نے کیا اور امام حسن کی اولاد کیوں نہیں؟ اور اگر امام سب کچھ من جانب اللہ جانتے تھے تو پھر آقا تو امام سے زیادہ جانتے ہونگے ناں؟انہوں نے پھر ایسے لوگ اپنے ساتھی کیوں بنائے جو بقول آپ کے بعد میں مرتد ہوگئے تھے؟کیا آپ امام الانبیاء اور حضرت علی کی مردم شناسی پہ سوال نہیں اٹھا رہے؟؟؟
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

ہاہاہا...ایک طرف آپ اس تھریڈ کو لا حاصل بحث سے دور رکھنا چاہ رہے ہیں
اور دوسری طرف خود اسی بحث میں حصہ لے کر اسے طول دے رہے ہیں ...کیا یہ کھلا تضاد نہیں جناب عالی ؟..آپ بھی کہتے کچھ ہو کرتے کچھ ؟
 
کدھر جائیں بھائی صاحب؟ان بھائی صاحب کو کچھ چیزیں بتانے کا مقصد یہی تھا کہ ان سوالوں کا جواب ہر کسی کا اپنا ہے سو سکون ماریں۔پتہ نہیں کہاں سے انٹری ماری ہے بھائی صاحب نے۔
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
سب چھوڑو اور یہ بتاؤ کے قرآن و حدیثہ اسس پر کیا کہتے ہیں
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
کدھر جائیں بھائی صاحب؟ان بھائی صاحب کو کچھ چیزیں بتانے کا مقصد یہی تھا کہ ان سوالوں کا جواب ہر کسی کا اپنا ہے سو سکون ماریں۔پتہ نہیں کہاں سے انٹری ماری ہے بھائی صاحب نے۔
ہاں میں نے دیکھا ہے چند حضرات ذرا سا موقع ملنے پر فورا" شیعہ سنی فساد
کھڑا کر دیتے ہیں ...کتنی بار منع کیا گیا ہے یہ فورم ایسی بحث کے لیے مناسب
نہیں ہے اور کیی بار ایسے تھریڈ کلوز بھی ہوے ہیں لیکن یہ لوگ باز نہیں انے والے
ہاہاہا مجھے نہیں لگتا ایسی کسی بھی بحث سے کبھی ایک بھی سنی شیعہ ہو گیا ہو یا شیعہ سنی ….کچھ عورتیں پانی میں بھی مدھانی مارتی رہتی ہیں مکھن نہ بھی نکلے بس انہیں ایسا ہلنے میں مزہ آتا ہے. اب اس میں کیا
?
 
نہیں یار اب ایسا بھی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔آج ہی میں شیعہ بن گیا ہوں ???
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
سب چھوڑو اور یہ بتاؤ کے قرآن و حدیثہ اسس پر کیا کہتے ہیں
آپ خود کیوں نہیں پڑھ لیتے؟ جو کام آپ خود کر سکیں
وہ دوسروں کو نہیں کہتے؟…..اب اس میں کیا
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں یار اب ایسا بھی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔آج ہی میں شیعہ بن گیا ہوں ???
ہاہاہا….چلو بن گئے تو بن گئے؟...
کبھی الله میاں بیٹھے بیٹھے لوگوں کی مت مار دیتے ہیں
فرماتے ہیں کن ! ….ف' یکون !! اب اس میں کیا
 
Syaed

MPA (400+ posts)
ہاہاہا….چلو بن گئے تو بن گئے؟...
کبھی الله میاں بیٹھے بیٹھے لوگوں کی مت مار دیتے ہیں
فرماتے ہیں کن ! ….ف' یکون !! اب اس میں کیا
اب اتنی بھی مت نہیں وجی یار۔۔۔۔زاکرین کی محنت بھی تو کسی چیز کا نام ہے کہ نہیں۔۔۔۔کیا پتہ لڈن جعفری پھر سے زندہ ہوکے آجائے اور پوچھنے پہ بولے ۔۔۔۔میں نہیں بتاؤں گا
اب اس میں کیا?
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اس تھریڈ کو اس لا حاصل بحث سے دور رکھیں پلیز!
موحد ہونے کا مطلب ناصبی ہونا نہیں ہوتا قرآن کی جن آیتوں سے آپ اپنے امام مراد لے رہے ہو کوئی اور بندہ کہہ سکتا ہے کہ یہ آیات کسی مسٹر ایکس کے بارے میں ہیں؟ویسے بھی امام کیا ہیں آپ کے نزدیک؟خدا رسول یا کچھ اور ؟؟
اس پہ بھی بہت سے سوال اٹھتے ہیں اور یہ بھی کسی کو نہیں مپتہ کہ امام کون ہوتا ہے؟اگر امام حسین کی اولاد میں ہی امامت رہنی تھی تو اس کا فیصلہ کس نے کیا اور امام حسن کی اولاد کیوں نہیں؟ اور اگر امام سب کچھ من جانب اللہ جانتے تھے تو پھر آقا تو امام سے زیادہ جانتے ہونگے ناں؟انہوں نے پھر ایسے لوگ اپنے ساتھی کیوں بنائے جو بقول آپ کے بعد میں مرتد ہوگئے تھے؟کیا آپ امام الانبیاء اور حضرت علی کی مردم شناسی پہ سوال نہیں اٹھا رہے؟؟؟
ایک سوال کے جواب میں نئے سوال چھیڑ دینا ، عین ناصبیت ہے جیسا کہ آپ مردے زندہ کرنے کے سوال میں کئی ایک سوال داغ دیے
ٹھیک ہے میں ان سوالوں میں ایک کا جواب دے دیتا ہوں
انہوں نے پھر ایسے لوگ اپنے ساتھی کیوں بنائے جو بقول آپ کے بعد میں مرتد ہوگئے تھے؟کیا آپ امام الانبیاء اور حضرت علی کی مردم شناسی پہ سوال نہیں اٹھا رہے؟؟؟
نہیں
ہمارے رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم بلا شبہ منافقین کو جانتے تھے لیکن انہوں نے منافقین کا راز لوگوں کو نہیں بتایا تھا . یہ بات سب جانتے ہیں
ہاں الله نے جب منافقین کے لئے دعا کرنے منع فرمایا تو رسول پاک نے ان کے جنازے نہیں پڑھے
اسی طرح حضرت علی نے بھی کسی منافق کا جنازہ نہیں پڑھا تھا . آپ تفصیل کے لئے اپنے بڑوں کے جنازوں احوال پڑھ لیں ، کسی میں بھی حضرت علی کی شرکت نہیں ملے گی ، حتی کہ ایک کا جنازہ تو کتنے دن یوں ہی پڑا رہا تھا
قصہ مختصر کسی شخص کو برداشت کرنا اس کے مومن ہونے یا رسول و اہل بیت کی کمزوری کی دلیل نہیں ، ہاں جنازوں میں شرکت نہ کرنا اس شخص کے منافق ہونے کی دلیل ضرور ہے