جوش نہیں ہوش

Syaed

MPA (400+ posts)

ایک سوال کے جواب میں نئے سوال چھیڑ دینا ، عین ناصبیت ہے جیسا کہ آپ مردے زندہ کرنے کے سوال میں کئی ایک سوال داغ دیے
ٹھیک ہے میں ان سوالوں میں ایک کا جواب دے دیتا ہوں

نہیں
ہمارے رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم بلا شبہ منافقین کو جانتے تھے لیکن انہوں نے منافقین کا راز لوگوں کو نہیں بتایا تھا . یہ بات سب جانتے ہیں
ہاں الله نے جب منافقین کے لئے دعا کرنے منع فرمایا تو رسول پاک نے ان کے جنازے نہیں پڑھے
اسی طرح حضرت علی نے بھی کسی منافق کا جنازہ نہیں پڑھا تھا . آپ تفصیل کے لئے اپنے بڑوں کے جنازوں احوال پڑھ لیں ، کسی میں بھی حضرت علی کی شرکت نہیں ملے گی ، حتی کہ ایک کا جنازہ تو کتنے دن یوں ہی پڑا رہا تھا
قصہ مختصر کسی شخص کو برداشت کرنا اس کے مومن ہونے یا رسول و اہل بیت کی کمزوری کی دلیل نہیں ، ہاں جنازوں میں شرکت نہ کرنا اس شخص کے منافق ہونے کی دلیل ضرور ہے

آپ گھر میں بھی ایسی ہی بے ہودہ اور بے سروپا گفتگو کرتے ہیں دوست؟آپ قابل رحم ہو اس سے زیادہ کچھ بھی نہیں۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں یار اب ایسا بھی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔آج ہی میں شیعہ بن گیا ہوں ???
ارے آپ بھی شیعہ بن گئے ہو؟ او خدایا
چلو تو ایک کام کرنا پلیز...ابھی ماتم بلکل نہیں کرنا
پہلے مجھے تمہاری عقل پر ماتم کر لینے دو.
اب اس میں کیا... ?
 

Syaed

MPA (400+ posts)
ارے آپ بھی شیعہ بن گئے ہو؟ او خدایا
چلو تو ایک کام کرنا پلیز...ابھی ماتم بلکل نہیں کرنا
پہلے مجھے تمہاری عقل پر ماتم کر لینے دو.
اب اس میں کیا... ?
کیا یار پھر سے کسی زاکر کو بلانے کے چکر میں ہو کیا؟۔۔۔۔شیعہ تو ہونا پڑے گا سب کو۔۔۔۔مومن بھائی خود کو مار مار کے تھک گئے تو ہمیں مدد کرنی ہی چاہیے ماتم کرنے میں۔۔۔اب اس میں کیا ?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
کیا یار پھر سے کسی زاکر کو بلانے کے چکر میں ہو کیا؟۔۔۔۔شیعہ تو ہونا پڑے گا سب کو۔۔۔۔مومن بھائی خود کو مار مار کے تھک گئے تو ہمیں مدد کرنی ہی چاہیے ماتم کرنے میں۔۔۔اب اس میں کیا ?
ہاہاہا...مومن بھائی تو خود کو اس لیے مارتے ہونگے کہ شائد
ان سے کوئی غلطی ہو گی جسکی سزا اپنے آپ کو خود ہی دے رہے ہیں
ہاں غلطیاں تو مجھ سے بھی بہت ہویں لیکن ہم تو انکی سزا پہلے بزرگوں کے ہاتھوں اور پھر ریاضی کے ٹیچر کے ہاتھوں کاٹ چکے...اب ہماری سلیٹ بلکل صاف ہے. ہاں یہ ہے کہ مجھے مسلہ .'فیسا غورس ' ابھی بھی زبانی یاد ہے لیکن ابھی تک تو کبھی اسکے استمال کی ضرورت نہیں پڑی ...جسکے لیے اتنی مار پڑی ...بس اتنا ہے کہ اگر کہیں عمود گرانا پڑے تو آسانی ہوتی ہے...اب اس میں کیا
?