جو زبان فضل الرحمن نے استعمال کی کوئی اور کرتا تو اخلاقیات کے دورےپڑتے:اطہر

athar-kazmi-fazal-ul-rehman.jpg


جو زبان مولانا فضل الرحمن نے استعمال کی کوئی اور کرتا تو اخلاقیات کے دورے پڑنا شروع ہو جاتے: اطہر کاظمی

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار اطہر کاظمی کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف سے شکست کو خود ن لیگ نے تسلیم کر لیا ہے اور اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ وہ ملبہ ش لیگ کے اوپر ڈالنا چاہتے تھے، اس وجہ سے جلدی شکست کو تسلیم کر لیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن صاحب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کیلئے misogynistic گالی سے نکلا ہوا انتہائی غلیظ لفظ استعمال کیا اور کہا کہ ان کی یہ جو نازک تتلیاں ہیں جیسے الفاظ کا استعمال کیا ہے اگر ایسا کسی اور سیاسی پارٹی کا لیڈر استعمال کرتا تو اس وقت یہاں پر اخلاقیات کے دورے پڑنا شروع ہو جانے تھے۔
انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن نے جس قسم کی زبان استعمال کی ہے.

https://twitter.com/x/status/1550132638010056705
ہمارے یہاں سیاست میں یہی مسئلہ ہے کہ ہم اس حوالے سے غصہ مخصوص پارٹی پر ہی نکالا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی سیاسی پارٹی یا اس کے لیڈر کی طرف سے اس طرح کی زبان کا استعمال کرنا ان کے اخلاق باختہ ہونے کی نشانی ہے۔


دریں اثنا سپریم کورٹ نے وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست پر سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کرتے ہوئے مزید شواہد عدالتی ریکارڈ پر لانے کا حکم دے دیا۔ وکیل پاکستان تحریک انصاف فیصل چوہدری نے رانا ثناء اللہ کے بیان پر دلائل دیتے ہوئے کہا کہ رانا ثناء اللہ نے ہمارے بندے اِدھر اُدھر کرنے کا بیان دیا ہے جبکہ ہمارے رکن اسمبلی مسعود مجید کو 40 کروڑ میں خرید کر ترکی اسمگل کردیا گیا ۔

دوران سماعت جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جو الزام لگایا گیا ہے، ثابت بھی کریں، انہوں نے کہا کہ "ادھر کر دیں گے ادھر کر دیں گے یہ سب بیانات ہیں، آپ کو توہین عالت کا کیس بنانا ہے، اگر ریاستی مشینری سے بندے اٹھائے جائیں تو یہ فوجداری جرم ہو گا، کسی جرم کو پہلے فرض نہیں کر سکتے۔ ہم یہاں بیٹھے ہیں اور ہماری آنکھیں بند نہیں"۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس گھٹیا کنجر نسل کے لونڈے باز اور ممیسئے کی اوقات کیا ہے
جو یہ اسلام فروش منافق منڈے باز آگے پیچھے اوپر نیچے کا گے ُاور گنا چوپنے والا کنجر نسل کا گھٹیا نیچ اور حرامی فراڈیا بھی ہے اور روزانہ اپنی کھرک کی وجہ سے اپنے ساتھ بد فعلی کروانے کا شوقین بھی
ہے ایسے ممیسئے چوپے کی زبان بھی اسی کی طرح گھٹیا اور نیچ ہی ہوگی یہ

لونڈے باز خنزیر پاکستان کی تشکیل کو گناہ بھونکنے والا گشتی کی اولاد در لعنت
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حفیظ نیازی یا کسی اور کو عمران خان اور پی ٹی آئی پر انگلی اٹھانے سے پہلے نوے کی دہائی جو کچھ کہا گیا، کیا گیا اور جنہوں نے کہا اور کیا ان چہروں کو ذہن میں رکھا کریں. یہ لوگ خود نوے کی دہائی میں زندہ ہیں اور پی ٹی آئی کو اخلاقیات کا سبق پڑھاتے ہیں
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Yeh Ghuddar ibn Ghuddar —— Kanjar ibn Kanjar —— Iss kay Bap nay Pakistan ki mukhalifat ki aur yeh Bharwa bhi —- Kabhi bhi Pakistan ka hamdard nahi ho ga —— Bajwa Bharwa Qadiani Nooray Murdari aur yeh mil kar Pakistan ko tabah karna chah rehay hein​

 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

جس شخص نے کبھی زندگی میں حلال نا کھایا ہو وہ اپنا حرامی پنا ایسے ہی دکھاتے ہیں۔​

 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اگر تحریک انصاف کی خواتین کو مولانا تتلیاں کہتا ہے تو مولانا کے گھر کی خواتین کیا ہیں یہ بھی بتا دیتا وہ مچھلیاں ہیں یا بکریاں؟
 
Last edited:

noonilove

Citizen
اس گھٹیا کنجر نسل کے لونڈے باز اور ممیسئے کی اوقات کیا ہے
جو یہ اسلام فروش منافق منڈے باز آگے پیچھے اوپر نیچے کا گے ُاور گنا چوپنے والا کنجر نسل کا گھٹیا نیچ اور حرامی فراڈیا بھی ہے اور روزانہ اپنی کھرک کی وجہ سے اپنے ساتھ بد فعلی کروانے کا شوقین بھی
ہے ایسے ممیسئے چوپے کی زبان بھی اسی کی طرح گھٹیا اور نیچ ہی ہوگی یہ

لونڈے باز خنزیر پاکستان کی تشکیل کو گناہ بھونکنے والا گشتی کی اولاد در لعنت
true
 

Enlightened10

Minister (2k+ posts)
جو زبان فضل الرحمن نے استعمال کی کوئی اور کرتا تو (باجوہ) کو اخلاقیات کے دورےپڑتے
جو عمران خان کے فضلو رحمان اسلام فروش منافق کو "ڈیزل" کہنے پر عمران کو لیکچر دینے لگا ..