جو نعرے لگائے گئے اور جو میں نے جواب دیا وہ نامناسب تھا،بلاول

12blawalwazaahonnaaary.jpg

وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ادارے خود کو متنازعہ سے آئینی کردار کی طرف منتقل کررہے ہیں جس کی میں حوصلہ افزائی کرتا ہوں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری نے اسلام میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے بعد سے ریاستی اداروں نے خود کو متنازعہ سے آئینی کردار کی جانب منتقل کرنا شروع کردیا ہے، میں اداروں کی جانب سے اس متنازعہ سے آئینی کردار کی طرف منتقلی کے اس عمل میں کوئی غلط فہمی پیدا نہیں کرنا چاہتا۔

عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں علی وزیر کی رہائی کیلئے لگنے والے نعروں پر اپنے ردعمل سے متعلق سوال کے جواب میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جو نعرےلگائے گئے اور جومیں نے جواب دیا وہ نامناسب تھا، بطور وفاقی وزیر مجھے نعروں کا بہتر انداز میں جواب دینا چاہیے تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس کانفرنس میں وفاقی وزراء، سفیر اور غیر ملکی شخصیات مدعو تھیں، اس کانفرنس میں لگنے والے نعرے نامناسب تھے، ہم سب نے مل کر دہشت گردی کا مظاہرہ کیا ہے اور ہم سب ہی اس کا شکار رہے ہیں، پاک فوج آج تک دہشت گردی کے نشانے پر ہے اور دہشت گردی کا سامنا کررہی ہے، دہشت گردی سے عام شہری،میرا خاندان اور ہمارے سپاہی متاثر ہوئے، اس دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کیلئےپاک فوج نے صف اول میں اپنا کردار ادا کیا۔

وفاقی وزیر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کینیا میں پاکستان کے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی مذمت بھی کی اور کہا کہ کینیا میں پاکستانی سفارت خانہ اس معاملے کو دیکھ رہا ہے، تحقیقات کے بعد آگلا لائحہ عمل تشکیل دیں گے، مشکل کی اس گھڑی میں ہمیں ارشد شریف کے اہلخانہ کا احساس کرنا چاہیے۔
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)

F U. Faggot a defective son of a AIDS INFESTED Zardari Dakoo. Bitch..
 
NCP123

Minister (2k+ posts)

buss Badmaashi 1 minute mein nikal gai..........lagta hey ess ku kisis ne sirf Dubkaa maara hey....
 
ye es ki credibility hey...as minister ye baat kerney ke baad souchta hey........ye FM kaisa hu gaaa
 
Faisal Mian

Minister (2k+ posts)
Aik raat main he software update ho gya billo rani ka to

Achi baat hy

Par issy koi haath nai lagai ga, in ky peechy zameen ky neechy vali country sy phone aata hy...
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
12blawalwazaahonnaaary.jpg

وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ادارے خود کو متنازعہ سے آئینی کردار کی طرف منتقل کررہے ہیں جس کی میں حوصلہ افزائی کرتا ہوں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری نے اسلام میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے بعد سے ریاستی اداروں نے خود کو متنازعہ سے آئینی کردار کی جانب منتقل کرنا شروع کردیا ہے، میں اداروں کی جانب سے اس متنازعہ سے آئینی کردار کی طرف منتقلی کے اس عمل میں کوئی غلط فہمی پیدا نہیں کرنا چاہتا۔

عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں علی وزیر کی رہائی کیلئے لگنے والے نعروں پر اپنے ردعمل سے متعلق سوال کے جواب میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جو نعرےلگائے گئے اور جومیں نے جواب دیا وہ نامناسب تھا، بطور وفاقی وزیر مجھے نعروں کا بہتر انداز میں جواب دینا چاہیے تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس کانفرنس میں وفاقی وزراء، سفیر اور غیر ملکی شخصیات مدعو تھیں، اس کانفرنس میں لگنے والے نعرے نامناسب تھے، ہم سب نے مل کر دہشت گردی کا مظاہرہ کیا ہے اور ہم سب ہی اس کا شکار رہے ہیں، پاک فوج آج تک دہشت گردی کے نشانے پر ہے اور دہشت گردی کا سامنا کررہی ہے، دہشت گردی سے عام شہری،میرا خاندان اور ہمارے سپاہی متاثر ہوئے، اس دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کیلئےپاک فوج نے صف اول میں اپنا کردار ادا کیا۔

وفاقی وزیر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کینیا میں پاکستان کے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی مذمت بھی کی اور کہا کہ کینیا میں پاکستانی سفارت خانہ اس معاملے کو دیکھ رہا ہے، تحقیقات کے بعد آگلا لائحہ عمل تشکیل دیں گے، مشکل کی اس گھڑی میں ہمیں ارشد شریف کے اہلخانہ کا احساس کرنا چاہیے۔
ابے چل بے بھوسڑی کے کیسا کیسا گند پاکستان کے سر پر ڈال دیا ہے