جو پال نہیں سکتا، وہ بچے پیدا مت کرے

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Birth rate is extremely high if you see in poor class! It’s a reason of problems in households! Health of mother is also a very important issue that is ignored! There is some wrong with our approach towards it! Many muslim countries have reduced birth rate immensely!! We have this belief that it’s against Islam, but maybe it’s not!!
 
Citizen X

President (40k+ posts)
IF nothing else gets us, over population will. But in this jahil ruled by jahil moulvi society how will this be implemented. In Islam you can get married off with a few dates and it is the groom who has to give dowry to the girl and that too of her choosing, but we have adopted hindu tradition of girl giving dowry to the groom.

If someone payed me a billion dollars per year to come and fix Pakistani society, I would refuse the job.
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
Paalney wala Allah hai, haan Rizaq ki taqseem aur farwaani har bandey ki apni mehnat par munasar hai, par uss mein bi Allah ki Taqseem hai.
Jinoon ne birth control karney ke tajarbey kiyae abb apni awaam ki mintein kar rahey hain.

اگر کل چائینہ نے یہ تجربہ نا کیا ہوتا تو آج اس مقام پر نا ہوتا جہاں ہے۔
 
Diabetes

MPA (400+ posts)
یوں تو کسی بھی معاشرے کی معاشی حالت کو بہتر کرنے میں ریاست کا بہت اہم کردار ہوتا ہے، مگر اولاد کے معاملے میں ریاست سے زیادہ والدین ذمہ دار ہوتے ہیں اور پاکستان جیسے پدرسری معاشرے میں چونکہ بچہ پیدا کرنے کا فیصلہ کلی طور پر والد کا ہوتا ہے اس لئے بچے کی تمام تر ذمہ داری والد پر عائد ہوتی ہے۔ کیونکہ وہ بچے کے دنیا میں آمد سے قبل ہی جانتا ہوتا ہے وہ کیسے معاشرے میں رہ رہا ہے اور جس معاشرے میں رہ رہا ہے، اس میں آیاکہ صحت کی سہولیات ہیں یا نہیں، زندگی کو کوئی تحفظ حاصل ہے یا نہیں، فضا آلودگی سے پاک ہے یا نہیں، معاشرہ رہنے لائق ہے یا نہیں۔ اس سب سے بڑھ کر بچہ پیدا کرنے سے پہلے باپ کو یہ علم ہوتا ہے کہ اس کے پاس وسائل کتنے ہیں اور جس بچے کو وہ پیدا کرنے جارہا ہے، اس کی پرورش، اچھی تعلیم، اچھی زندگی، اچھی خوراک مہیا کرنے کی اس کی استطاعت ہے یا نہیں۔

اگر ایک شخص کو علم ہے کہ اس کی اتنی پسلی نہیں کہ وہ بچہ پیدا کرکے اس کا خرچ اٹھا سکے تو اسے قطعی طور پر بچہ پیدا نہیں کرنا چاہئے۔ یہ سراسر اس بچے پر ظلم ہوگا اگر وہ اپنی معاشی حالت جانتے ہوئے بھی محض خدا کے آسرے پر بچہ پیدا کردیتا ہے۔ یہاں مولوی کا ذکر کرنا بے جا نہ ہوگا کیونکہ یہ مولوی ہی ہے جو عوام کو گمراہ کرتا ہے، عوام کو یہ باور کراتا ہے کہ بچے پیدا کرتے جاؤ، رزق تو خدا نے دینا ہے۔ حالانکہ مولوی آج تک اپنا رزق لوگوں سے بھیک مانگ کر پورا کرتا ہے۔اس مولوی سے پوچھو بھئی تم پہلے اپنا رزق تو خدا سے وصول کرو، تم تو ہر وقت ہمارے سامنے جھولی پھیلائے کھڑے رہتے ہو۔ مولوی پورے جمعے کا وعظ کرے گا کہ مانگو تو صرف خدا سے مانگو، وہی سب کو رزق دیتا ہے اور تقریر کے بعد لوگوں سے مسجد کیلئے اور اپنے لئے چندہ مانگنا شروع کردیتا ہے۔ کتنا بڑا تضاد ہے کہ جو مولوی خود آپ لوگوں سے بھیک مانگ کر اپنا پیٹ پالتا ہے، وہ آپ کو لارا دیتا ہے کہ خدا کے آسرے پر بنا سوچے سمجھے بچے پیدا کرتے جاؤ۔۔

میری نظر میں ہر وہ باپ جو اپنی معاشی حیثیت اور اپنے معاشرے کی صورتحال سے واقف ہوتے ہوئے اپنی استعداد سے بڑھ کر بچے پیدا کرتا ہے اور ان کو اچھی تعلیم، اچھا ماحول ، اچھی خوراک اور زندگی کی دیگر ضروریات و آسائشات مہیا نہیں کرپاتا، وہ اپنے بچوں کا مجرم ہے۔ ایسے باپ کو سزا ملنی چاہئے۔ وہ اپنے بچوں کا مستقبل ان کی زندگی تباہ کرنے کا واحد ذمے دار ہے۔ پاکستان میں کئی بار ایسی خبریں نظر سے گزرتی ہیں کہ فلاں شخص اپنے بچوں کو سڑک پر بیچنے کیلئے کھڑا ہے، ایسے شخص کو پکڑ کر جیل میں ڈالنا چاہئے کہ اگر تمہارے وسائل نہیں تھے تو تم نے بچے پیدا کیوں کئے؟ اور اگر مولوی کے کہنے پر خدا کے آسرے پر بچے پیدا کئے تھے تو جاؤ اس مولوی کا دروازہ کھٹکھٹا ؤ اور اس سے اپنا اور اپنے بچوں کا رزق وصول کرو۔۔

اس ویڈیو میں بھی ایک ایسا ہی شخص ہے جس کی اوقات ایک بچہ پالنے کی بھی نہیں تھی اور اس نے سات بیٹیاں پیدا کردیں، اب یہ لوگوں کے سامنے رو رہا ہے اور بھیک مانگ رہا ہے۔ مجھے اس شخص سے ذرا برابر ہمدردی نہیں۔ یہ شخص اپنے مسائل کا تو ذمے دار ہے ہی ، ان سات لڑکیوں کا بھی مجرم ہے۔ اس نے ان سات لڑکیوں کی زندگی تباہ کردی، ان کو بھوک اور بیماری کے حوالے کردیا۔ اس کی ایک لڑکی کینسر کا شکار ہے، یہ بھکاری اس کا علاج نہیں کرواسکتا اور لوگوں سے بھیک مانگ رہا ہے۔ اس کی اولاد جتنی بھی مشکلات اور مصائب جھیل رہی ہے، اس کی بیوی جو اذیتیں سہہ رہی ہے اس کا ذمہ دار صرف اور صرف یہ شخص ہے۔ اگر یہ شخص ایک لڑکی پر ہی اکتفا کرلیتا ، اس کی اچھی پرورش کرتا، اس کو اچھی زندگی دیتا تو یہ ان باقی چھ لڑکیوں پر احسان کرتا جن کو یہ دنیا میں نہ لاتا۔ مگر اس نے اتنا بھی سوچنا گوارا نہ کیا اور سب کو جہنم کی نظر کردیا۔۔

I have read many stories on Newas paper that the fathers threw their children into canals, rivers after asking new clothes in Eid. If, they did not have resources, why they have so many kids. Its better not to have kids rather than killing them.
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں سارا زور برتھ کنٹرول پر ہے کرپشن جو برتھ سے زیادہ بے قابو ہے کوئی کنٹرل نہیں
لگتا ہے پوسٹ شروع کرنے والی بھی کوئی ، پانچ دفع طلاق یافتہ بنا بچے کے عورت ہے ، ورنہ وہ معاشرے میں پھیلی ہوئی غلط تقسیم کو سمجھنے اور اسکو کنٹرول کرنے کی بجائے آسان اور ایزی برتھ کنٹرول جسکا اسکا تجربہ ہے اس طرف چل دی ، اس آنٹی کو کون سمجاۓ کے باہر کے ملکوں میں ایمانداری سے صرف ٹیکس دینے پر ہی عوام کو فری ہسپتال سکول ، اور راشن جیسی سہولتیں دے رہی ہیں سو ، اپنے معملات کو تنقید کرو اور ٹھیک کرو نہ کہ روح کے ساتھ پنگے لو جسکا انسان کو گھمان بھی نہیں کے چیز کیا ہے
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
I have read many stories on Newas paper that the fathers threw their children into canals, rivers after asking new clothes in Eid. If, they did not have resources, why they have so many kids. Its better not to have kids rather than killing them.

ابھی پچھلے دنوں ہی ایسا واقعہ پیش آیا جس میں باپ نے اپنے تین یا شاید چار بچوں کو مار دیا کیونکہ اس کے پاس ان کی پرورش کے وسائل نہیں تھے۔ یہ بات انہیں پیدا کرنے سے پہلے کیوں نہیں سوچی، بچوں کو پیدا کیا، ان کو بدحال زندگی دی اور پھر اذیت ناک موت دے دی۔۔ یہ نتیجہ ہے اس جہالت کا جو ہمارے معاشرے میں ازل سے مسلط ہے۔۔ ایسی سٹوریاں تو پھر لائم لائٹ میں آجاتی ہیں، مگر ان کہانیوں کا کیا جو کسی اخبار میں ، کسی میڈیا میں خبر نہیں پاتیں۔ ایک ہی گھر میں چھ سات، آٹھ یا دس بچے باپ کی جہالت کا شکار ہوکر وارد ہوجاتے ہیں، پھر ان میں سے کسی کو مکینک کی دوکان پر چھوڑ دیا جاتا ہے، کسی کو ہوٹل پر بطور "چھوٹا" لگا دیا جاتا ہے، کسی کو مدرسے میں پھینک دیا جاتا ہے اور کسی کو غذائی قلت یا بیماری کے ہاتھوں مرنے کیلئے چھوڑ دیا جاتا ہے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بے قابو برتھ
مولوی اسرار ساکن ماچھی گوٹھ عمر 77 سال وجہ وفات،شادی مرگ مرحوم نے ترکہ میں چار بیوائیں 7 بیٹے اور 6 بیٹیاں چھوڑیں
اب معلوم ہوا پاکستان اب تک کیوں بچا ہوا ہے
تم بے قابو ترکہ ہی ہو
 
Diabetes

MPA (400+ posts)
ابھی پچھلے دنوں ہی ایسا واقعہ پیش آیا جس میں باپ نے اپنے تین یا شاید چار بچوں کو مار دیا کیونکہ اس کے پاس ان کی پرورش کے وسائل نہیں تھے۔ یہ بات انہیں پیدا کرنے سے پہلے کیوں نہیں سوچی، بچوں کو پیدا کیا، ان کو بدحال زندگی دی اور پھر اذیت ناک موت دے دی۔۔ یہ نتیجہ ہے اس جہالت کا جو ہمارے معاشرے میں ازل سے مسلط ہے۔۔ ایسی سٹوریاں تو پھر لائم لائٹ میں آجاتی ہیں، مگر ان کہانیوں کا کیا جو کسی اخبار میں ، کسی میڈیا میں خبر نہیں پاتیں۔ ایک ہی گھر میں چھ سات، آٹھ یا دس بچے باپ کی جہالت کا شکار ہوکر وارد ہوجاتے ہیں، پھر ان میں سے کسی کو مکینک کی دوکان پر چھوڑ دیا جاتا ہے، کسی کو ہوٹل پر بطور "چھوٹا" لگا دیا جاتا ہے، کسی کو مدرسے میں پھینک دیا جاتا ہے اور کسی کو غذائی قلت یا بیماری کے ہاتھوں مرنے کیلئے چھوڑ دیا جاتا ہے۔
Bilkul Sahi, higher crime rate is higher birth rate ki wajah se hai. To many children, no taking care of kids, no education for the, therefore, they dont get job. Ultimately they have no optio but involved in criminal activities.
 
باس از باس

MPA (400+ posts)
IF nothing else gets us, over population will. But in this jahil ruled by jahil moulvi society how will this be implemented. In Islam you can get married off with a few dates and it is the groom who has to give dowry to the girl and that too of her choosing, but we have adopted hindu tradition of girl giving dowry to the groom.

If someone payed me a billion dollars per year to come and fix Pakistani society, I would refuse the job.

سر ! گستاخی معاف ایک عرض کرنا تھی کہ آپ کی انگریزی، گرامر اور پنکچوئیشن بہت ٹف قسم کی ہے ایک عام آدمی کے لئیے کین یو پلیز رائٹ ان اردو فار بیٹر انڈرسٹینڈنگ۔۔۔
 
concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
The logic is completely wrong, its ALLAH AND ONLY ALLAH who could bring live in the world, and if someone thinks that if human is doing it he is living in the world of fools, aur aulaad aazmaish hai, ya kabhi insaan ke apne aamal ke Bina par sazaa bhi ban jati hai..aur har shaks apna rizq khud le kar aata hai. Kiya insaan kisi doosray insaan ko rizq faraham kar sakta hai
Nahin, woh zariya to ban sakta hai magar is se ziyada kuchh nahi yeh to sirf mera ALLAH hi khair ur raaziqeen hai jo rizq ka fraham karne wala hai, if you read Quran please don't talk like this it's all crystal clear
 
What makes you laugh, just wondering
 
Citizen X

President (40k+ posts)

سر ! گستاخی معاف ایک عرض کرنا تھی کہ آپ کی انگریزی، گرامر اور پنکچوئیشن بہت ٹف قسم کی ہے ایک عام آدمی کے لئیے کین یو پلیز رائٹ ان اردو فار بیٹر انڈرسٹینڈنگ۔۔۔
Sir G maine koi asi to awla ya bohat mushkil English nahi istimal ki, saada si hai. I don't have a Urdu keyboard, naa hi maine kabhi urdu typing seekhi, kabhi zururat hi nahi pardi.

Ek do line ki post is tarah roman urdu mein chalti hai. but for long posts, pardne wala tung aa jaata hai so better to write in English. Aap apni aasani ke liye google translate use kerliya karien. It is pretty good nowadays.

Ya agar koi baat samaj ne mein mushkil lag rahi hai, feel free to ask me to explain it in Urdu. I will try my best.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
The logic is completely wrong, its ALLAH AND ONLY ALLAH who could bring live in the world, and if someone thinks that if human is doing it he is living in the world of fools, aur aulaad aazmaish hai, ya kabhi insaan ke apne aamal ke Bina par sazaa bhi ban jati hai..aur har shaks apna rizq khud le kar aata hai. Kiya insaan kisi doosray insaan ko rizq faraham kar sakta hai
Nahin, woh zariya to ban sakta hai magar is se ziyada kuchh nahi yeh to sirf mera ALLAH hi khair ur raaziqeen hai jo rizq ka fraham karne wala hai, if you read Quran please don't talk like this it's all crystal clear
Is ka yeh matlab bhi nahi hai ke annay waa lagay raho aur har saal ek naya toofah introduce karo. Allah ne insaan ko aqal bhi dhi hai. Sirf rizq se kaam nahi chalta, apna rizq to janwar bhi dhoond leta hai, quality of life is also something.

You might be able to feed 10 children but you can give a much better quality life for just two. Better nourishment, better clothes, better housing, better education and most of all better time and attention i.e tarbiyat with the same limited resources you have.