جو ہاتھ پی ٹی آئی کے سر پر تھے اب وہ نواز شریف کے پاؤں میں ہیں،طلال

hello

Minister (2k+ posts)
New-Project-44.jpg
 

master timi

MPA (400+ posts)
یہ جو شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بن رہے ہیں ان کا براحشر ہونا ہے۰ مریم اور نواز نے تو ڈیل لے کر پتلی گلی سے نکل جانا ہے لیکن اس کو پھر سے نااہل یا جیل کی چکی پیسنے کے لیے چھوڑ دینا ہے
 
Sponsored Link