جھوٹے عمران خان میں اگر غیرت ہے تو گھر چلا جائے - سراج الحق

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
Kis moon say yeh tankeed ker rahay hain?? Voohee moon jis say yeh Nawaz or Zardari ko jamhooriat kay alambardar samjhtay hain?? Aik dafa in kay sachay moon say naheen nikla k Bilawal or Maryam ko jamhoori jaannasheeni naheen milney chaaheyay??
Yeh vohi jamaat hai jis k jayyad alam Maulana Maudoodi nay 'Khilafat or Malookiat' likhey thee na??!!
Koi to kaam kiya ho jamaat-Islami nay last 30 years main to baat karain!!
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
جماعت اسلامی ميں بھی گانے کا کلچر ہے ، اور مُجھے ياد ہے يہ پنجاب ميں بہت زور شور سے قاضی حُسين احمد مرحوم نے شروع کيا۔
جماعت کا تو اپنا ہی ووٹ باغی ہے۔
انکی تو اب کراچی ميں اوقات نہی تو باقی کہا ں ہو گی۔​
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

محترم سراج الحق صاحب آجکل جس ٹون میں اور جس طرح کی گفتگو کر رہے ہیں یہ جماعت اسلامی کے امیر کا طرہ امتیاز نہیں
جماعت کی امارت ایک بلند مقام ہے . سراج الحق صاحب کو اپنا نہیں تو اس کرسی کا ہی خیال کرنا چاہیے جس پر وہ براجمان ہیں
جماعت کے بننے سے لے کر آج تک جتنے بھی امیر آئے ہیں کبھی کسی نے اپنے قول و فعل سے اپنے آپ کو اتنا نہیں گرایا جتنا کہ سراج الحق نے اپنے آپ کو گرا لیا ہے . بہت افسوس ہوتا ہے یہ سب کچھ دیکھ کر . سیاسی طور پر جماعت کے نظریات سے اختلاف ہونے کے باوجود پاکستانی عوام عمومی طور پر جے یو آئی کے مقابلے میں جماعت اسلامی کی عزت کرتی ہے
جماعت کی مجلس شوری کے لیے یہ سوچنے کا مقام ہے
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
Siraj Ul Haq is idiot and brainless person. This guy did the same thing with JI what Zardri did with PPP. When Qazi sb was JI Ameer; at that time there was some worth of JI but Siraj chawal has ruined the party by his stupid politics
جی اُس وقت قاضی صاحب کی ويليو اسلامی جمہوری اتحاد کی وجہ سے تھی اور کچھ حصہ ايجنسی کی طرف سے بھی تھا، ۔ مياں صاحب کو بھی حصہ ملا تھا۔ اور پھر نئی جنريشن ، گانا بجانا، بھی قاضی صاحب کے گرد گھومتا تھا۔مجلسِ شوریٰ ميں جس نے بھی قاضی صاحب کی مُخالفت کی وہ منصورہ سے باہر پھينک ديا گيا۔
ايک نام صلاح الدين کاشميری کا بھی ہے جس نے گانا بجانے کی مُخالفت کی اور وہ منصورہ سے باہر ہو گئے۔يہ سادہ طبعيت آدمی غلام حيدر وائيں کا مُشير بھی تھا ۔
ظالمو قاضی آرہا ہے، ياد تو ہوگا۔​
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Itnaaa chutiyaa tuuu herion pina wala bhii nahii hotaa jitnaaa yea siraj chacha haiii very sad for jamat islami
اس چوتیا انسان نے پانچ سال کی بھیک میں دی گئی سینیٹر کی سیٹ سے تو غیرت کھا کر استعفیٰ نہیں دیا ۔ اس چوتیا انسان کی غیرتِ گھانس کھانے گئی ہوئی تھی۔
اس کو معلوم ھے کہ اب کی بار نہ تو یہ زندگی میں سینیٹر بن سکتا ھے اور نہ ہی ممبر قومی اسمبلی بن سکتا ھے۔ اس کا بھونکنا ایسی لیئے ھے آج اس کی منافقت اپنے ہائی لیول پر ھے انسان اس سے زیادہ گر نہیں سکتا۔
 

aliahmad297622

Chief Minister (5k+ posts)
اس چوتیا انسان نے پانچ سال کی بھیک میں دی گئی سینیٹر کی سیٹ سے تو غیرت کھا کر استعفیٰ نہیں دیا ۔ اس چوتیا انسان کی غیرتِ گھانس کھانے گئی ہوئی تھی۔
اس کو معلوم ھے کہ اب کی بار نہ تو یہ زندگی میں سینیٹر بن سکتا ھے اور نہ ہی ممبر قومی اسمبلی بن سکتا ھے۔ اس کا بھونکنا ایسی لیئے ھے آج اس کی منافقت اپنے ہائی لیول پر ھے انسان اس سے زیادہ گر نہیں سکتا۔
Jamat islami million time better compare to n leage ppp