جھوٹ ،بہتان،لوگوں کی عزتیں اچھالنا ہمیشہ نہیں چل سکتا، مریم نواز

15maryamarynew.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی حکومتی عتاب کا شکار اےآروائی نیوز پر شدید تنیقد۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز شریف نے حکومتی پابندیوں کا شکار اےآروائی نیوز کوشدید تنقید کا نشانہ بناتےہوئے کہا کہ آج جن حالات سے اے آروائی نیوز گزررہا ہے وہ ان کے اپنے اعمال کی وجہ سے ہے۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ جھوٹ،بہتان اورلوگوں کی عزتیں اچھالنا ہمیشہ نہیں چل سکتا۔صحافت کی آڑ میں مال بنانا اور خبروں کے نام پر ملک میں انتشار،فتنہ پھیلانا غنڈہ گردی تو ہو سکتی ہے صحافت نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1557331837290221568
رہنما ن لیگ نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ آج پابندی کے باوجود کوئی جید صحافی ان کا ساتھ دینے سے قاصر ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر شہباز گل کی اےآروائی نیوز سے خصوصی گفتگو کےبعد پیمرا نے ملک کے مختلف حصوں میں اے آروائی نیوز کی نشریات کو بند کروادیا گیا جبکہ ڈاکٹر شہبازگل کو اے آروائی نیوز سے کی گئی اس گفتگو پر گرفتار کرکےغداری کا مقدمہ درج کرلیا گیاتھا۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
اس کی اخلاقیات تو امرتسر رام گلی کے کوٹھے سے شروع ہوگر گیراج سے ہوتے ہوئے قطری محل اور سرور محل سے ہوتے ہوئے رائے ونڈ میں پورنو لائبریری پر ختم ہوتے ہیں
 

ranaji

President (40k+ posts)
اورکیا صحیح تو کہہ رہی ہے مریم صفدر گیراج میں ماں بیٹی کی عزتیں بیک وقت اچھالنا اور لوٹنا کیپٹن صفدر اعوان کا یہ مریم اؤر اسکی ماں یعنی بیٹی کی ڈبل شفٹ میں عزت اچھالنا اور لوٹنا ہمیشہ نہیں چل سکتا
کوئی نا کوئی رانا ثنا مثلی اسے آؤٹ کرکے وزیر داخلہ بھی بن سکتا ہے
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Look who is talking.A women who is corrupt, depraved, dishonest, indecent, nefarious, obscene, pornographic, shameless, sinful, unethical, unscrupulous, wrong, abandoned, bad, debauched, dissipated, dissolute, fast, graceless and impure.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
تم تو بارہ مہینے چوبیس گھنٹے اسی کام پر لگی ہو۔نہ کوی ویژن نہ کوی عقل نہ کوی زہانت نہ کردار نہ اخلاق ایک تھرڈ کلاس منتقم مزاج مجرمہ