جہانگیر ترین کی طبیعت ناساز،شہباز شریف نے پھولوں کا گلدستہ بھجوادیا

13shabaztareenguldasta.jpg

سیاسی رہنما جہانگیر ترین کی طبیعت کینسر کے پرانے مرض کی وجہ سے دوبارہ ناساز ہوگئی، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے خیریت دریافت کرنے کے لئے نیک تمناوں کے ساتھ گلدستہ بھجوا دیا۔

تفصیلات کے مطابق شہبازشریف نے بیمار جہانگیرترین کو پھولوں کا گلدستہ بجھوایا ہ اورپیغام میں کہا کہ اللہ آپکو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے۔

FMcox4HWQA4VrYy


واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے جہانگیر ترین کی طبیعت کی ناسازی پر خیریت دریافت کی تھی اور ان کے لئے پھولوں کا گلدستہ بھی بھجوایا تھا۔


گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بھی جہانگیر ترین سے رابطہ کیا، مزاج پرسی کی۔

خاندانی ذرائع ککا کہنا ہے کہ حکومتی اور اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے جہانگیرترین کی طبیعت دریافت کرنے کیلئے رابطے کیے جارہے ہیں، جہانگیر ترین کی طبعیت قدرے بہتر ہےتاہم کمزوری زیادہ ہے۔

خیال رہے کہ ،جہانگیر ترین کی چندرو ز سے طبعیت ناساز ہے وہ ایک سے دو روز میں طبی معائنے کیلئے برطانیہ جائینگے ،جہانگیر ترین چند ہفتے قبل کورونا کا شکار ہو ئے تھے ،جہانگیر ترین اس سے قبل بھی اپنے معالجین سے طبی معائنہ کیلئے جاتے رہتے ہیں ۔
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)

دلال کی اولاد کی کوئی صبح شام نہیں ہوتی
دلال کی اولاد کی پارٹی وضاحت مانگتے مانگتے پاؤں پکڑنے لگی ہے?
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سوچتا تو ہوگا کہ چینی مافیا کا باس بن کر صرف ایک سال میں بھوک مرتی غریب عوام کی ہڈیاں نچوڑ کر پانچ سو ارب کما لیا تو کیا کر لیا؟
خرابی صحت اور ڈھلتی عمر تو دولت دیکھ کر نہیں رکتی؟
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
سوچتا تو ہوگا کہ چینی مافیا کا باس بن کر صرف ایک سال میں بھوک مرتی غریب عوام کی ہڈیاں نچوڑ کر پانچ سو ارب کما لیا تو کیا کر لیا؟
خرابی صحت اور ڈھلتی عمر تو دولت دیکھ کر نہیں رکتی؟
اس لندن میں بیٹھے ہوے حرام کے ڈھکن گنجے مہا بے غیرت کو بھی ایسی التفاتی نظروں سے دیکھ لیا کرو طبیعت میں بہت مستی آئے گی
???
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)

دلال کی اولاد کی کوئی صبح شام نہیں ہوتی
دلال کی اولاد کی پارٹی وضاحت مانگتے مانگتے پاؤں پکڑنے لگی ہے?
اس بد صورت گٹھی بونی ڈڈو چارجر کی کیوں کسی کتے والی کر رہے ہیں آپ یہ گھٹی بونی بد صورت دائی اماں اور اسکی بڑی دائی اماں بڑی مشکل سے غیر قانونی حمل گرانے سے لے کر وزیر بن کر لوٹ مار کرکے بھوکے ننگے سے کروڑ پتی بنے ہیں آپ اس بیچاری بد صورت ڈڈو چارجر کی کسی کتے والی کرکے کسی کتی کی طرح زلیل کردیتے ہیں بقول انکے اے ٹی ایم جہانگیر ترین کا طعنہ دے کر اس بد صورت ڈڈو بونی
گٹھی کے پچھواڑہ جلنے کی بدبو اور تپش بہت دور تک جاتی ہے