جہاں عزت نہ ہو وہاں رہنے کا کوئی جواز نہیں،چودھری شجاعت کے بھائی کی تنقید

6chaudrywajhatanqeed.jpg

پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے بھائی حکومت پر برس پڑے ،انہوں نے کہا کہ جہاں عزت نہیں وہاں رہنے کا جواز نہیں ہے۔

چوہدری پرویز الہیٰ کے بھائی چوہدری وجاہت حسین نےحکومت پر سخت تنقید کر تے ہوئے کہا ہے کہ اس حکومت کے تین سالہ دور میں کبھی چوہدری شجاعت کو نیب نے بلالیا، کبھی پرویز الہیٰ کو بلالیا اور کبھی مونس الہیٰ کو طلب کرلیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ تو ہمارے بزرگوں کی ہمت ہے کہ انہوں نے تین سال اس حکومت کے ساتھ گزار دیئے ہیں، ورنہ جہاں عزت نہ ہو وہاں رہنے کی تک نہیں بنتی۔

https://twitter.com/x/status/1502621678966353928
واضح رہے کہ آج مسلم لیگ ق کے اہم اجلاس ہوا جس میں پارٹی رہنماؤں نے موقف اپنایا کہ موجودہ حکومت کی کارکردگی سے عوام سمیت کوئی اتحادی بھی خوش نہیں ہے لہذا ق لیگ کو جلد اپنا سیاسی فیصلہ لینا ہوگا۔

اجلاس میں چوہدری پرویز الہیٰ نے پارٹی رہنماؤں کواپوزیشن کےساتھ رابطوں سے متعلق اعتماد میں لیا اور فیصلہ کیا کہ ق لیگ دیگر حکومتی اتحادی جماعتوں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کرے گی، تاہم اجلاس میں شریک رہنماؤں نے رائے دی کہ ایسا نہ ہو مشاورت کرتے کرتے کہیں زیادہ دیر ہوجائے۔

بعد ازاں اجلاس کل تک کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ کل کے اجلاس میں ق لیگ اپنا سیاسی فیصلہ کرکے اس سے متعلق اعلان کردے گی۔
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
ق لیگ کے پانچ ایم این ایز میں سے دو وفاقی وزیر ق لیگ کے دس ایم پی ایز میں سے دو صوبائی وزیر اور ایک اسپیکر اسمبلی- اس کے علاوہ ایک سینیٹر اور چکوال، منڈی بھاؤالدین اور گجرات اضلاع- اگر ق لیگ کو اس سے زیادہ مل سکتا ہے تو بیشک مکس اچار کا ساتھ دے لیکن یاد رکھے لالچ بری بلا ہے-
 
NaFarman

Politcal Worker (100+ posts)
یہ احسان فراموش بھول گئے کہ ابھی پچھلے ہفتے عمران خان نشئی انکے تلوے چاٹ کر گیا تھا
اگر یہی بکواس باتیں کرنی تھیں تو نشئی نیازی سے تلوے کیوں چٹوائے؟
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)

jub supply short hu tu profiteering aysay he kee jatee hay
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
یہ احسان فراموش بھول گئے کہ ابھی پچھلے ہفتے عمران خان نشئی انکے تلوے چاٹ کر گیا تھا
اگر یہی بکواس باتیں کرنی تھیں تو نشئی نیازی سے تلوے کیوں چٹوائے؟
you are sick. sick people lie for other. noone league might even don't know you. if some one complain about your comments againt prime minster of Pakista its Cyber crime .
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
main is harami ki hi baat ker raha tha aik dosrey thread main, is ney wajahat force bana rakhi hai. logo ko larhatey merwatey hain.
Mark my words ye sarey harami Tareeney, aleemey aur ye chud tola ager Ik chorh gya to Ik next election main is sey bhi zyada kamyab ho k aye ga, InshaAllah aur ye zaleel hoo gay.

These haramies are liabilities for IK, k IK ne ye harami saath bithaye hue hain.
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Jo izzat in ko PMLN se milti hay us se ye khush rahtey hain, umeed hay next election mein in ko PMLN ki taraf se kaafi izzat miley gi or ye bilkul farigh ho jaein ge, PTI se seat adjustment kar kay ye assembly mein aaey warna 2018 kay election mein hi in ko kaafi izzat mill chuki hoti
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ احسان فراموش بھول گئے کہ ابھی پچھلے ہفتے عمران خان نشئی انکے تلوے چاٹ کر گیا تھا
اگر یہی بکواس باتیں کرنی تھیں تو نشئی نیازی سے تلوے کیوں چٹوائے؟
ان کا احسان مانو شریفوں نے چوہدری شجاعت کو بلا کر اس کے لیے دروازہ نہیں کھولا تھا لیکن انہوں نے شہباز شریف کو اندر بلا کر اس سے ٹٹی صاف کروای
 
Realpaki

Senator (1k+ posts)
Big blunder of PTI in 2018 election to make seats Adjustments with whom who were dead horse party. This was huge blunder of PTI . They are political smugglers blackmailing which should be highly condemned and pushed.
 
NaFarman

Politcal Worker (100+ posts)
ان کا احسان مانو شریفوں نے چوہدری شجاعت کو بلا کر اس کے لیے دروازہ نہیں کھولا تھا لیکن انہوں نے شہباز شریف کو اندر بلا کر اس سے ٹٹی صاف کروای
غالبا تم اسی ٹٹی کی بات کر رہے ہو جو عمران خان کھا کر چوہدریوں کے ڈیرے سے ڈکاریں مارتا واپس آیا تھا ؟
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
غالبا تم اسی ٹٹی کی بات کر رہے ہو جو عمران خان کھا کر ڈکاریں مارتا واپس آیا تھا ؟
میں نے اس ٹٹی کی بات کی ہے جو زرداری فضلو اور شہباز تتلا کھا کر آیا تھا اور یاد رکھو
چوہدری. تحریک انصاف کے ووٹوں سے جیتے تھے ورنہ اب تک آخری سیٹ بھی ہار جاتے اصل میں پی. ڈی ایم انصافینز کی ٹٹی کھان گئے تھے
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
ق لیگ کے پانچ ایم این ایز میں سے دو وفاقی وزیر ق لیگ کے دس ایم پی ایز میں سے دو صوبائی وزیر اور ایک اسپیکر اسمبلی- اس کے علاوہ ایک سینیٹر اور چکوال، منڈی بھاؤالدین اور گجرات اضلاع- اگر ق لیگ کو اس سے زیادہ مل سکتا ہے تو بیشک مکس اچار کا ساتھ دے لیکن یاد رکھے لالچ بری بلا ہے-
جہاں اوقات سے زیادہ عزت مل جائے تو انسان اپنی اصلیت بھی دکھا دیتا ہے۔ بڑے نسلی خاندانی مشہور تھے۔ اب اوقات پتہ چلے گی ۔ اگر یہ ن لیک کے ساتھ جا کر بیٹھے تو انکا جاوید ہاشمی سے برا حال کرے گا نواز شریف۔