جیتنے کے بعد

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
اب سناو پوری تیاری کے باوجود دنیا کی سب سے بہترین ٹیم کو کیسی ذلت آمیز شکست ہوی ہے۔؟ یہی بات اللہ پر یقین بڑھاتی ہے ۔
ان کا بھگوان اپنی طاقتور ٹیم کو جتوا نہیں سکا اور میرے رب نے میری کمزور ٹیم کو جتوا دیا
Sir they can say the same for last 12 world cup games. Today was our day though job well done
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
آج بھی جاہل یوتھئیے تمسخر آمیز تھریڈ بنا کر اپنی تنخواہ حلال کرررہے ہیں ان سے عرض ہے کہ آج تو قوم کو تقسیم کرنے والی باتیں نہ کریں پہلے ہی آپ نےقوم کو ٹکڑوں میں بانٹ دیا ہے
آپ کی دیہاڑی پوری ملے گی یہ میری گارنٹی ہے بس آج بک بک بک بند کردیں
Difference b/w PTI and PMLN is we donate to our Party PTI whereas PMLN supporters take donation to support.
 

Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)
آج بھی جاہل یوتھئیے تمسخر آمیز تھریڈ بنا کر اپنی تنخواہ حلال کرررہے ہیں ان سے عرض ہے کہ آج تو قوم کو تقسیم کرنے والی باتیں نہ کریں پہلے ہی آپ نےقوم کو ٹکڑوں میں بانٹ دیا ہے
آپ کی دیہاڑی پوری ملے گی یہ میری گارنٹی ہے بس آج بک بک بک بند کردیں
What are you saying
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
What are you saying
پی ٹی آی کے تنخواہ داروں نے اس غیر سیاسی تھریڈ پر بھی گالیاں پوسٹ کررکھی ہیں انہی کو کہا تھا کہ ایسے موقع پر سیاست مت کرو دیہاڑی تمہیں پوری ملے گی
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
آج بھی جاہل یوتھئیے تمسخر آمیز تھریڈ بنا کر اپنی تنخواہ حلال کرررہے ہیں ان سے عرض ہے کہ آج تو قوم کو تقسیم کرنے والی باتیں نہ کریں پہلے ہی آپ نےقوم کو ٹکڑوں میں بانٹ دیا ہے
آپ کی دیہاڑی پوری ملے گی یہ میری گارنٹی ہے بس آج بک بک بک بند کردیں
Wah jee! Apnee naseehat per khud to amal ker laiatay ta kay log yeh to na kehtay "Doosron ko naseehat,khud mian faseehat!"
Pml-n supporters are good at scoring goals against their own teams,Often!!
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
میچ جیت لیا ہے میں تو شکرانے کے دو نفل پڑھنے جارہا ہوں آپ سب بھی اب ہلڑ بازی کی بجاے اللہ کا شکر ادا کریں
Despite you selected user name after a ferocious animal but still you behave like a sinful man. May Allah accept ur Slah Amin
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
آج بھی جاہل ۔۔۔۔۔(مریم ؟)۔۔۔۔۔۔۔ تمسخر آمیز تھریڈ بنا کر اپنی تنخواہ حلال کرررہے ہیں ان سے عرض ہے کہ آج تو قوم کو تقسیم کرنے والی بابک بند کردیں

لگتا ہے پچھلی تنخواہ نہیں ملی جو اپنی ہی لیڈر پر حملہ کرڈالا۔۔۔
اس شودی کو سمجھاو۔۔ ? ? ۔


اور اس خلائی کھوتے کے بارے میں کیا خیال ہے ? ؟

https://twitter.com/x/status/1452373341298311169
 
Last edited:

Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آی کے تنخواہ داروں نے اس غیر سیاسی تھریڈ پر بھی گالیاں پوسٹ کررکھی ہیں انہی کو کہا تھا کہ ایسے موقع پر سیاست مت کرو دیہاڑی تمہیں پوری ملے گی
Oh ok
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
آج بھی جاہل یوتھئیے تمسخر آمیز تھریڈ بنا کر اپنی تنخواہ حلال کرررہے ہیں ان سے عرض ہے کہ آج تو قوم کو تقسیم کرنے والی باتیں نہ کریں پہلے ہی آپ نےقوم کو ٹکڑوں میں بانٹ دیا ہے
آپ کی دیہاڑی پوری ملے گی یہ میری گارنٹی ہے بس آج بک بک بک بند کردیں
او بھائی پہلے اپنی بے بے کا ٹوئٹ پڑھلے ، اويں کنجر پنا نہ کر اس خوشی دے موقعے تے۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Wah jee! Apnee naseehat per khud to amal ker laiatay ta kay log yeh to na kehtay "Doosron ko naseehat,khud mian faseehat!"
Pml-n supporters are good at scoring goals against their own teams,Often!!
بھای میرے آپ ان کی شروع میں کی گئی پوسٹ پڑھ لو اورپھر فیصلہ کرو، تم نے مجھے گالی نہیں دی تو میں نے بھی آرام سے جواب دیا ہے میرا یہ اصول ہے شریف بندے کو احترام سے بلاتا ہوں
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
او بھائی پہلے اپنی بے بے کا ٹوئٹ پڑھلے ، اويں کنجر پنا نہ کر اس خوشی دے موقعے تے۔
تیری بے بے آج قبروں پر ماتھے ٹیکنے اور اپنے لای لگ بندے کو بھی مزاروں کی چوکھٹ پر جھکانے کی بجاے خانہ کعبہ گئی ہے تو دیکھ فتح بھی مل گئی ہے
اپنی بے بے سے کہہ آئیندہ ہندووانہ عادات چھوڑ کر خدا کو سجدہ کیا کرے اسی طرح عزت ملے گی حکومت کو حائل مشکلات بھی دور ہوجائیں گی ایسے ہی نحوست ڈال رکھی ہے ٹونوں ٹوٹکون کے ساتھ