جیو ، جنگ کی نئی چال. دال میں کچھ کالا ہے

zzzindagi

Minister (2k+ posts)
یہ وہی چنیل ہے جس نے صرف ماروی سرمد کے حق میں اور عورت مارچ کے حق میں پروگرام کیا . خلیل ار رحمان قمر کے خلاف پورا ہفتہ دن رات موھم چلائی . عوام حیران تھی کے جیو کو آخر ہو کیا گیا ہے . وہ میر شکیل جو کہتا تھا اس کے لئے کاروبار سب سے اہم ہے وہ ایک دو ٹکے کی عورت کے لئے ایک ایسے رائٹر سے اپنا کنٹریکٹ ختم کر رہے ہیں جو اس وقت اپنی شہرت کی بلندیوں میں تھا . پاکستان کی تاریخ میں کسی ڈرامے نے اتنا بزنس نہیں کیا جتنا "میرے پاس تم ہو" نے کیا، ایسے وقت میں جب سارے چینل خلیل ار رحمان قمر کے پیچھے لگے ہوے تھے کے وہ ان سے ساتھ کنٹریکٹ کر لے .
ایسا کیا ہو گیا تھا کہ جیو نے اپنے کاروباری منافع کے بدلے ایک دو ٹکے کی عورت کا ساتھ دیا اور عوامی راے کے خلاف بھی گئے .
اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ جیو ان طاقتوں کو خوش کرنا چاہتا تھا جو عورت مارچ کے پیچھے تھی اور شاید انہی طاقتوں کے ساتھ ان کا کوئی بوہت برا مالی مفاد بھی جڑا ہے جس کی وجہ سے بڑے مالی نقصان سے بچنے کے لئے جیو نے چھوٹا نقصان کرا لیا .

آج جیو نے حامد میر کو نکال دیا ہے لیکن اس طرح کا ردے عمل نہیں دیا جتنا ماروی سرمد کو بدشکل کہنے پر خلیل ار رحمان کے خلاف دیا . جیو میسنا بن کے چپ ہے کہ جو بیانیہ فوج اور اداروں کے خلاف بن رہا ہے اسکو تقویت ملے . اگر جیو کو واقیی حامد میر کے فوج کو گالیاں نکالنے پر دکھ ہوا ہے تو حامد میر کے خلاف ویسے ہی پروگرام کرے جیسے انھوں نے خلیل ار رحمان قمر کے خلاف کے تھے . اور ایک شدنی چھوڑ کے خاموش نہ بیٹھا رہے ان لوگوں کی جواب دینا جیو کی ہی ذمداری ہے جو لوگ یہ الزام لگا رہے ہیں کہ یہ اداروں کے پریشر میں کیا .

ایک اور بات ، آج تک ہم سمجھتے تھے کے بھارت میں کوئی پٹاخہ بھی پھٹتا ہے تو وہ دھماکے میں ہویے نقصان کی خبر بعد میں چلاتے ہیں پہلے یہ خبر چلاتے ہیں کے ائی ایس آئ دھماکا کروا دیا . لیکن آج الزام لگانے کی تیزی میں حامد میر مافیا انڈیا سے بھی آگے نکل گیا ہے . انھوں نے تو حادثے ہونے سے پہلے ہی اپنے بیانات لکھ کر رکھے ہوتے ہیں اور کبھی کبھی تو یہ الزام بھی حادثہ ہونے سے پہلے ہی لگا دیتے ہیں . اس کام میں ان کی رفتار تو انڈیا سے بھی زیادہ ہے
.​
 
Last edited by a moderator:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
اس گشتی کہ بچے حامد میر کو گرفتار کرنے کہ بجاۓ اسے مظلوم بنا کر ڈھونگ رچایا جارہا ہے. اس لوڑو کا پروگرام سواۓ پٹواری کھوتوں کہ دیکھتا کون تھا جو اس پر پابندی لگا کر اصل ایشو پر دھول ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے
 

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
All the mombatti mafia should do protest in front of Mir Shakilur Rehman house and make him give a statement as to why he sacked Hamid Mir ...... Let him either own up or speak up ... It’s time he should face the music too ....
 

zzzindagi

Minister (2k+ posts)
All the mombatti mafia should do protest in front of Mir Shakilur Rehman house and make him give a statement as to why he sacked Hamid Mir ...... Let him either own up or speak up ... It’s time he should face the music too ....
GEO will keep quiet for 1 to 2 days in order to give enough time to foreign media and organizations to do propaganda against Pak Army and ISI.
Geo will clarify after 48 hours that they have issued a show-cause notice to Hamid Mir and his show will be suspended until he gives clarifications. He will appear on his show from next Monday. That is my prediction.
 

Haha

Minister (2k+ posts)
ابھی تک بوڑھی بوڑھی کچھ طلاق یافتہ کچھ سزا یافتہ کچھ ،مردم بیزار کچھ ذہنی بیمار، کچھ آبرو فاختہ کچھ حواس باختہ ڈلڈو آنٹیوں کے بیان آنے نہیں شروع ہوئے حامد میر جعفر کی حمایت میں
کیوں ابھی تک میرا جسم میری مرضی والی کچھ غیر ملکی این جی اوز چلانے والی
فارن فنڈڈ بوڑھی آنٹیاں خاموش ہیں جو ہر ملک دشمن اور پاکستان کی فوج پر بھونکنے والے ہر کتے کے ساتھ کھڑی ہوتئ ہیں ؟
کیا کوئی پلان کر رہی ہیں
 

Abu Abdul Samad Khan

MPA (400+ posts)
از محمد بلال افتخار خان
۔

صحافت کسی بھی ریاست کا اہم ستوں ہوتا ہے اور کسی بھی معاشرے میں ذہن سازی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔۔ آزادی صحافت عوام تک درست حقائق پہنچانے کے لئے بہت ضروری ہے کیونکہ باشعور معاشرہ ہی ترقی کرتا ہے

پاکستانی آئین کے آرٹیکل 19 آزادی اظہار رائے سے متعلق ہے۔۔۔ پاکستانی آئیں کے مطابق اسلام کی عظمت، یا پاکستان یا اس کے کسی حصہ کی سالمیت، سلامتی یا دفاع، غیر ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات، امن عامہ، تہذیب یا اخلاق کے مفاد کے پیش نظر یا توہین عدالت، کسی جرم کے ارتکاب یا اس کی ترغیب سے متعلق قانون کے ذریعے عائد کردہ مناسب پابندیوں کے تابع، ہر شہری کو تقریر اور اظہار خیال کی آزادی کا حق ہوگا اور پریس کی آزادی ہوگی

دنیا خصوصاً ہمارا خطہ اس وقت سیاسی تبدیلیون کی زد میں ہے۔۔۔ ایک جانب امریکہ افغانستان سے نکل رہا ہے تو دوسری طرف پاک چین دونوں ایک دوسرے کے مزید قریب آ رہے ہیں جبکہ خطے میں نئی صف بندیا ن وقوع پزیر ہو رہی ہیں۔۔

گیارہ ستمبر کے واقعات کے بعد جب امریکہ نے افغانستان پر قبضہ کیا اور آپریشنز کے لئے پاکستان کو بیس بنایا ۔۔۔ اُسی وقت سے امریکہ نے ہم نظریہ پاکستانی صحافیوں اور اشرافیہ کے با اثر لوگوں پر انویسٹمنٹ شروع کر دی۔۔

اس سلسلے میں جمہوریت اور اپنی اقدار کے پھیلائو کے لئے یہان کے صحافیوں ، طلبا اور پروفیشنلز کو اسکالر شپس دین

پاکستانی میڈیا کو وائس آف امریکہ کی اردو نشریات کے ذریعہ ہم نوا بنانے کی کوشش کی۔۔۔ کچھ ایسا ہی امن کی آشا اور سیفما کے ذریعے بھارت نے بھی کرنے کی کوشش کی۔۔۔

امریکہ اور بھارت پاک فوج اور اس کی آئی ایس آئی سے ہمیشہ نالان رہے ہیں اور اگر پچھلے بیس سالوں کی رپورٹنگ اُٹھا کر دیکھ لین تو نظر آئے گا کہ ایک سوچے سمجھے طریقے سے بھارتی ، امریکی اور مغربی میڈیا نے پاک فوج اور آئی ایس آئی کو نشانہ بنایا ہے۔۔۔
پاکستانی ادارون کو نشانہ بنانے کی ایک بڑی وجہ ان ادارون کی مضبوطی اور ملک سے وفا داری ہے۔۔۔

پاک دشمن قوتوں کو اس انویسٹمنٹ کی ایک بڑی کامیابی شعبہ صحافت میں اپنے ہم نوائون کی صورت میں ملی ہے۔۔ جو بغیر سوچے سمجھے اپنی ہی فوج اور آئی ایس آئی کو بدنام کر کے خود کو دانشور ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔

پاکستان میں صحافیوں کی اکثریت با شعور اور وطن پرست ہے لیکن اسی صحافتی برادری میں کچھ صحافی اپن سیاسی وابستگی یا پھر بیرون ملک مفاد کی وجہ سے بھارت امریکہ اور افغانستان کی لائیں پر چلتے نظر آتے ہیں۔۔

چند سال پہلے امن کی آشا کے علمبردار ایک صحافتی گروپ کے صحافی حامد میر پر قاتلانہ حملہ ہوا جس کی ذمہ داری اس گروپ نے فوراً آئی ایس آئی پر ڈال دی پھر خود ہی اس غروپ نے آئی ایس آئی سے معافی بھی مانگ لی۔۔۔ یہ وہیتھا جس نے بھارتی حکومت اور دنیا کو بتایا کہ اجمل قصاب پاکستانی تھا

اسی طرح ایک اور صحافی جو کاکول سے نکالا گیا آج فوج کے خلاف اپنی نفرت کا اظہار کرتا نظر آتا ہے اور ایک اور صحافی جو ہم جنس پرستوں کی این جی اور چلاتا ہے اور فارن فنڈنگ سے مالا مال ہو چکا ہے وہ بھی حق نمک ادا کرتا نظر آتا ہے۔۔۔

فوج ایک ادارہ ہے لیکن جب ایک ایسے دور میں جب پاکستان کے خلاف ہائبرڈ جنگ لڑی جا رہی ہے اور افواج پاکستان مشرقی اور مغربی سرحدون کی حفاظت کے لئے اپنے جوانون کی قربانیان دے رہی ہے ایسے میں فوج مخالف جزبات کو ہوا دے کر اور پاکستان دشمن طاقتون کا بیانیہ خود پاکستانی عوام کے ذہن میں ڈال کر یہ کیا حدف حاصل کرنا چاہ رہے ہیں۔۔۔

جن جن صحافیون پر ابھی تک حملے ہوئے ہیں وہ ایک ہی طرح کا بیانیہ پھیلاتے نظر آ رہے ہیں۔۔ اور پھر جس جس صحافی پر حملہ ہوا اُس پر غیروں یا پھر کچھ سیاسی جماعتوں کی جانب سے نوازشات میں بھی اضافہ دیکھا گیا ہے

صحافی سد طور پر حملہ آوروں نے خود کو آئی ایس آئی کا اہلکار ظاہر کیا ۔۔۔ بقول اسد طور انہوں نے پاکستان زندہ آباد کا نعرہ بھی لگوایا۔۔۔۔ حیرت ہے یہ کیسے حملہ آور تھے جو اپنا پتہ بتا گئے
پھر اسد طور کو ہیرو بھی بنوا گئے۔۔۔حکومت پاکسان کا فرض ہے کہ تحقیقات پوری کرے اور وطن دشمن اور انتشار پھیلانے والے صحافیوں کو قانوں کے مطابق احتساب کے دائرے میں لائے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
All the mombatti mafia should do protest in front of Mir Shakilur Rehman house and make him give a statement as to why he sacked Hamid Mir ...... Let him either own up or speak up ... It’s time he should face the music too ....
I think its best time for the law enforcement agencies to capitalize on Geo's termination action. They should institute cases against him under various penal codes..... anti terrorism included, and set in motion wheels of the legal system with full force. It will also deter others like hajan and many other clowns.
 

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
I think its best time for the law enforcement agencies to capitalize on Geo's termination action. They should institute cases against him under various penal codes..... anti terrorism included, and set in motion wheels of the legal system with full force. It will also deter others like hajan and many other clowns.
Well actually there is a prediction of one more anchor or anchorni being bundled out Hamid Mir style by the respective channel soon ..... :)
But one thing baffles me ..... why were there not many senior journos present in the protest with Hamid Mir ???...... Has he been ditched ???.....
 

Worldtronic

Senator (1k+ posts)
تحریک، انساف کے دوستوں سے مکمل اتفاق ہے ۔ واقعی کسی کو بھی بغیر ثبوت الزام نہیں لگانا چاہئیے۔​

.
E2vgoLUWEAgZdHM


E2vgpmsWQAkOsvn



E2vgry6XIAUNGcG