جیو کے جھوٹ

boss

Senator (1k+ posts)
جھوٹ

E6O8C6mWEAATJMi

در جھوٹ

? ? ? ?

E6O8DjZWYAMZWAD

انی دیو مذاق ائے

https://twitter.com/x/status/1415181484219150338
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
جرنیلوں کا شکریہ، کرپٹ سیاستدانوں کا ایسا گلدستہ بنا کر گئے ہیں کہ جنہوں نے اس ملک کی تقریباً نناوے فیصد آبادی اپنے جیسی حرام خور ، بے غیرت اور غدار بنا دی
 
boss

Senator (1k+ posts)
نانی مریم کے جھوٹ

ہزارہ کمیونٹی کی دو بچیوں کی تصویر شئیر کی، جبکہ وہ تصویر 2014 کے واقعہ کی تھی جب ن لید کی حکومت تھی
وہ ٹوئیٹ ڈیلیٹ کرنی پڑی

بہاولپور جلسہ میں پی ٹی اْئی کے جلسہ کی تصویر اپنا جلسہ بنا کر لگا دی
وہ ٹوئیٹ بھی
ڈیلیٹ کرنی پڑی

لاہور کے جلسے میں شکریہ لاہور کی تصویر لگا کر وائرل کی جبکہ وہ پی ٹی آئی کے جلسے کی تصویر تھی
وہ
ڈیلیٹ کر نی پڑی

نور دائری کا انٹرویو کا لنک پوسٹ کیا، جبکہ بعد میں پتہ چلا کہ وہ نورے کے دور میں وفد بھیجا گیا تھا اسرائیل اس کے متعلق ہے
پھر وہ ٹوئیٹ
ڈیلیٹ کرنی پڑی

اب تو حد ہو گئی
کشمیر میں نواز بھگوڑے کی تصویر لگا دی جسے خلیج ٹائمز نے بھی کوٹ کیا کہ یہ فوٹو شاپ تصویر ہے

پھر وہ ٹوئیٹ بھی
ڈیلیٹ کرنی پڑی

تو ثابت ہوا کہ نانی مریم کشمیری نہیں
بلکہ
جھوٹی ہے

? ? ?
?

لگتا ہے سر بھی پھڑواتی رہی ہے گیراج میں۔۔۔
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ہمیں سیاسی رہنماوں کی ذہنی پسماندگی کا علم تو تھا ہی لیکن اب میڈیا کے لوگ بھی عقل سے عاری ہوتے جا رہے ہیں اور رائے عامہ کو بھی بے وقوف بنا رہے ہیں۔
عمران خان سے ایک امریکی صحافی نے پوچھا؛ اگر امریکہ آپ سے اڈے مانگے تو آپ دیں گے؟ وزیر اعظم نے کہا ابسلوٹلی ناٹ!!!۔
یہ بات انہوں نے ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہی۔ باقی کہانیاں گڑھنے والے کہانیاں گڑھ رہے ہیں۔