جی ایچ کیو نے عمران خان کا ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ میں اترنے کی اجازت دیدی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1595732388411498496
راولپنڈی : جی ایچ کیو نے پریڈ گراؤنڈ عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو پریڈ گراؤنڈ میں اترنے اور دوبارہ اڑنے کی اجازت دے دی۔

تفصیلات کے مطابق لانگ مارچ کی قیادت کیلئے عمران خان کی بذریعہ ہیلی کاپٹراسلام آباد آمد کے معاملے پر جی ایچ کیو نے پریڈ گراؤنڈ میں ہیلی کاپٹر کی آمد و روانگی کی اجازت دے دی۔


 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
The GHQ should learn to respect the public sentiment, otherwise what little regard and admirtration is left among the public will be diminished.