News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/ZWFH47t/15.jpg
Last edited:
I agree, he has said something logical after a long time, but he has a habit of saying something sensible and then for a long time spitting out shitSeems logical, lagtaa hai aaj kupi nahin lagai babey ne ?
Pogo dekho beta !!!کیا بے پر کی اڑائی ہے۔۔۔۔
چارجہاز بکنے کے معاہدے سے کرکٹ کاکیاتعلق ہے؟
I agree. I think Argentina is buying the JF-17 aircarft from China, not Pakistan. But see this news as well:کیا بے پر کی اڑائی ہے۔۔۔۔
چارجہاز بکنے کے معاہدے سے کرکٹ کاکیاتعلق ہے؟I
ان چٹی چمڑی والے نوآبادیاتی دہشت گردوں اور کرکٹ کی پین دی سری۔World of cricket is wondering, what happened, New Zealand just called off the tour in Pakistan and left. Google “Five Eyes”, Cows are sisters, anything happened to one all are united. There was never a Terrorist threat. Deal below is the real reason.
JF 17 sales to Argentine:
میری جان امریکی کرکٹ کو اہمیت دیں یا نا دیں، ، ہمیں تو کرکٹ کے دست لگے ہوئے ہیں ناں۔ یہ گورے نا تو پچھلے ۱۹ سال کرکٹ کھیلنے پاکستاں آئے اور نا اگلے ۲۰ سال پاکستان آئیں گے، پاکستان کو اپنا کاروباری مفاد دیکھنا چائیے۔میں نہیںسمجھتا کہ اس سودے کی وجہ سے نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ ہوا ہے کیونکہ امریکی تو کرکٹ کھیلتے ہی نہیں اور نہ ہی اس کو اتنی اہمیت دیتے ہیں وہ اگر کچھ کرنا ہوا تو بزنس کے متعلقہ اقدام کرسکتے ہیں۔ پابندیاں لگا سکتے ہیں یا کوی تجارتی معاہدہ منسوخ کروا دیں گے
جہاز بیچنے والے ملک اگر نیوزی لینڈ کا دورہ رکوا بھی لیں تو ان کو اس سے کوی مالی فائدہ نہیں ہوگا لہذا دنیا میں ایک ہی ملک ہے جو پاکستان کو ایک گیم کے تھرو دنیا کی مہذب اور ترقی یافتہ قوموں کے درمیان کھڑا نہیں دیکھا سکتا اور وہ ہے بالی وڈ قوم انڈیا
یہ عمران دور میں بھی بہت جیلس ہوتے تھے کیونکہ ان کو کوی پوچھتا نہیں تھا اور پاکستانی کرکٹرز خاص کر عمران خان کی تصاویر انڈیا میں لوگوں نے گھروں پر لگا رکھی تھیں
ان کا اصل ٹارگٹ پاکستان کو اس گیم سے باہر کرنا ہے اچھے پلئیرز کو خرید کر پاکستان کو مسلسل ہروا بھی سکتے ہیں اور پہلے بھی جو بندہ پکڑا گیا تھا وہ انڈین بکی تھا جس نے پاکستانی ٹیم کا کپتان سلیمان بٹ ہی خرید رکھا تھا عامر اور آصف جیسے ورلڈ کلاس باولر خرید لئے تھے، اکمل برادران خریدے گئے تھے
اس میں نئی بات کوی نہیں ہم سب جانتے ہیں بلکہ پاکستانی جنرلسٹ اسی مدعے پر سراپا احتجاج بنے ہوے ہیں کیونکہ وہ نئے قانون کے مطابق سورس آف نیوز نہیں بتانا چاہتےWe should not creat some more conspiracy theories about this matter.
Simple facts are as follows :
1. With all the security check they decided to visit Pakistan and after multiple check they did visit.
2. They were in Pakistan fore some days .
3. Then they decided to go back as soon as possible because they had some information about their team security .
4. They do not want to share their source of informaion .
All the point is point No. 4
They can share their source of information and everything will be O.K ?
Sometimes you have to hide your source of information there maybe 100s of reason and one reason is " SECURITY OF THE PERSON WHO INFORMED THEM "
We shoud respect their decision .
Spying world is very complicated .
Exactly, chuutiyapay ki tajziya nigari.کیا بے پر کی اڑائی ہے۔۔۔۔
چارجہاز بکنے کے معاہدے سے کرکٹ کاکیاتعلق ہے؟
Stop promoting this senile Chacha Kuppi……. ?