جے ایف17 طیاروں کی ڈیل نیوزی لینڈ دورے کے منسوخی کی وجہ بنی،ہارون رشید

4PeaceAndJustice

MPA (400+ posts)
کیا بے پر کی اڑائی ہے۔۔۔۔

چارجہاز بکنے کے معاہدے سے کرکٹ کاکیاتعلق ہے؟I
I agree. I think Argentina is buying the JF-17 aircarft from China, not Pakistan. But see this news as well:
 
Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
I predicted this 6 months ago, South Korea was blackmailed by UK with the threat of sanctions to cancel the sales of fighter jet to Argentine , when the deal was in process with Pakistan, I reckoned that the sanctions will follow, it’s just the beginning.
With JF17A Block 3 fighters, their Airforce will become ?100 % capable and competitive with England, during their previous war England was beaten, but Americans came to their help.
 
Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
World of cricket is wondering, what happened, New Zealand just called off the tour in Pakistan and left. Google “Five Eyes”, Cows are sisters, anything happened to one all are united. There was never a Terrorist threat. Deal below is the real reason.
JF 17 sales to Argentine:
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

ان چٹی چمڑی والے نوآبادیاتی دہشت گردوں اور کرکٹ کی پین دی سری۔
پاکستان کو ارجینٹینا کو ۱۰ یا ۱۲ نہیں ، پوری اسکواڈرن دینی چائیے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میں نہیںسمجھتا کہ اس سودے کی وجہ سے نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ ہوا ہے کیونکہ امریکی تو کرکٹ کھیلتے ہی نہیں اور نہ ہی اس کو اتنی اہمیت دیتے ہیں وہ اگر کچھ کرنا ہوا تو بزنس کے متعلقہ اقدام کرسکتے ہیں۔ پابندیاں لگا سکتے ہیں یا کوی تجارتی معاہدہ منسوخ کروا دیں گے
جہاز بیچنے والے ملک اگر نیوزی لینڈ کا دورہ رکوا بھی لیں تو ان کو اس سے کوی مالی فائدہ نہیں ہوگا لہذا دنیا میں ایک ہی ملک ہے جو پاکستان کو ایک گیم کے تھرو دنیا کی مہذب اور ترقی یافتہ قوموں کے درمیان کھڑا نہیں دیکھا سکتا اور وہ ہے بالی وڈ قوم انڈیا
یہ عمران دور میں بھی بہت جیلس ہوتے تھے کیونکہ ان کو کوی پوچھتا نہیں تھا اور پاکستانی کرکٹرز خاص کر عمران خان کی تصاویر انڈیا میں لوگوں نے گھروں پر لگا رکھی تھیں
ان کا اصل ٹارگٹ پاکستان کو اس گیم سے باہر کرنا ہے اچھے پلئیرز کو خرید کر پاکستان کو مسلسل ہروا بھی سکتے ہیں اور پہلے بھی جو بندہ پکڑا گیا تھا وہ انڈین بکی تھا جس نے پاکستانی ٹیم کا کپتان سلیمان بٹ ہی خرید رکھا تھا عامر اور آصف جیسے ورلڈ کلاس باولر خرید لئے تھے، اکمل برادران خریدے گئے تھے
 
Last edited:

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Why is cricket taking a centre stage?.It is just a game.If N Zealand doesn’t want to play then good riddance.
 
Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
We should not creat some more conspiracy theories about this matter.

Simple facts are as follows :

1. With all the security check they decided to visit Pakistan and after multiple check they did visit.
2. They were in Pakistan fore some days .
3. Then they decided to go back as soon as possible because they had some information about their team security .
4. They do not want to share their source of informaion .

All the point is point No. 4

They can share their source of information and everything will be O.K ?

Sometimes you have to hide your source of information there maybe 100s of reason and one reason is "
SECURITY OF THE PERSON WHO INFORMED THEM "

We shoud respect their decision .

Spying world is very complicated .
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
میں نہیںسمجھتا کہ اس سودے کی وجہ سے نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ ہوا ہے کیونکہ امریکی تو کرکٹ کھیلتے ہی نہیں اور نہ ہی اس کو اتنی اہمیت دیتے ہیں وہ اگر کچھ کرنا ہوا تو بزنس کے متعلقہ اقدام کرسکتے ہیں۔ پابندیاں لگا سکتے ہیں یا کوی تجارتی معاہدہ منسوخ کروا دیں گے
جہاز بیچنے والے ملک اگر نیوزی لینڈ کا دورہ رکوا بھی لیں تو ان کو اس سے کوی مالی فائدہ نہیں ہوگا لہذا دنیا میں ایک ہی ملک ہے جو پاکستان کو ایک گیم کے تھرو دنیا کی مہذب اور ترقی یافتہ قوموں کے درمیان کھڑا نہیں دیکھا سکتا اور وہ ہے بالی وڈ قوم انڈیا
یہ عمران دور میں بھی بہت جیلس ہوتے تھے کیونکہ ان کو کوی پوچھتا نہیں تھا اور پاکستانی کرکٹرز خاص کر عمران خان کی تصاویر انڈیا میں لوگوں نے گھروں پر لگا رکھی تھیں
ان کا اصل ٹارگٹ پاکستان کو اس گیم سے باہر کرنا ہے اچھے پلئیرز کو خرید کر پاکستان کو مسلسل ہروا بھی سکتے ہیں اور پہلے بھی جو بندہ پکڑا گیا تھا وہ انڈین بکی تھا جس نے پاکستانی ٹیم کا کپتان سلیمان بٹ ہی خرید رکھا تھا عامر اور آصف جیسے ورلڈ کلاس باولر خرید لئے تھے، اکمل برادران خریدے گئے تھے
میری جان امریکی کرکٹ کو اہمیت دیں یا نا دیں، ، ہمیں تو کرکٹ کے دست لگے ہوئے ہیں ناں۔ یہ گورے نا تو پچھلے ۱۹ سال کرکٹ کھیلنے پاکستاں آئے اور نا اگلے ۲۰ سال پاکستان آئیں گے، پاکستان کو اپنا کاروباری مفاد دیکھنا چائیے۔
ویسے اگلے بیس سال تو کھوتی شریف بھی واپس نہیں آنے والا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
We should not creat some more conspiracy theories about this matter.

Simple facts are as follows :

1. With all the security check they decided to visit Pakistan and after multiple check they did visit.
2. They were in Pakistan fore some days .
3. Then they decided to go back as soon as possible because they had some information about their team security .
4. They do not want to share their source of informaion .

All the point is point No. 4

They can share their source of information and everything will be O.K ?

Sometimes you have to hide your source of information there maybe 100s of reason and one reason is "
SECURITY OF THE PERSON WHO INFORMED THEM "

We shoud respect their decision .

Spying world is very complicated .
اس میں نئی بات کوی نہیں ہم سب جانتے ہیں بلکہ پاکستانی جنرلسٹ اسی مدعے پر سراپا احتجاج بنے ہوے ہیں کیونکہ وہ نئے قانون کے مطابق سورس آف نیوز نہیں بتانا چاہتے
ہم سبمجھتے ہیں اس کے پیچھے انڈیا کا ہاتھ ہے کیونکہ دورے سے کافی پہلے ہی کھلاڑیوں کو روکنے کیلئے ڈرایا دھمکایا جانے لگا تھا جو کہ دھشت گرد نہیں کرتے
دوسرا احسان اللہ احسان کی ٹویٹ نیوزی لینڈ کے پنہچنے کے بعد منظر عام پر آی یہ بھی انڈین ہاتھ شو کرتی ہے کیونکہ جب نیوزی لینڈ ٹیم خالی دھمکیوں سے نہیں ڈری اور فائنلی پاکستان پنہچ گئی تو پھر زیادہ سڑرانگ سورس یعنی ٹی ٹی پی جو انڈین فنڈڈ دھشت گرد ہیں ان سے دھمکی دلوای گئی جو کارگر رہی
 
Waqar_H

Senator (1k+ posts)
کیا بے پر کی اڑائی ہے۔۔۔۔

چارجہاز بکنے کے معاہدے سے کرکٹ کاکیاتعلق ہے؟
Exactly, chuutiyapay ki tajziya nigari.

jaisi chawal Awam, waisay hi un ko topiyaan pehnane wallay Baba Kuppi type chutiya tajziya nigar ?
 
Waqar_H

Senator (1k+ posts)
Sirif cricket hi nahee, kissi bhi sports k baghair.

waisay bhi corruption aur nepotism ki wajah se Cricket, Hockey, Squash samet har sports meh humara standard waisay hi bohut neechay girr chukka ha.