حالات بہتر ہوسکتے تھے، پرویز الٰہی :پی ٹی آئی کی دوبارہ کامیابی پر سوال

Nice2MU

President (40k+ posts)
اپنی خیر مناؤ پی ٹی آئی کی چھوڑو۔۔۔

انشاء اللہ اگر اور کوئی بہت بڑا مسلہ نہ آیا تو عمران اگلے سال ان دنوں میں نئے الیکشنز کرنے کے لیے تیار ہوگا ۔۔ تاکہ ان بلیک میلرز کی روز روز کی بلیک میلنگ تو ختم ہو۔۔۔