حامد میر اور ابصار عالم اکیلے نہیں ہیں جنھیں گولی چھو نہیں سکی

PakGem

Minister (2k+ posts)
گولی میرے پیٹ میں ہی ہے: ابصار عالم گولی چھو کے گزر گئی کوئی آپریٹ کی ضرورت نہیں: گل بخاری

گولی نکالنے کے لئے آپریٹ ہورہا ہے اور ابصار عالم کے گھر والے آپریشن تھیٹر کے باہر کھڑے ہیں: غریدہ فاروقی

کسی ٹانکے کی ضرورت نہیں پڑی بس چھو کے گزری: ڈاکٹرز
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
جب پيپلز پارٹی والے مارتے ہيں تو صحافی کی لاش ملتی ہے اور يہ اينکر کوئی شور نہيں مچاتے، پر جب گولی پيٹ ميں سے ہوتی ہوئی انڈر وئير ميں سے نکلتی ہے تو بہت شور ہوتا ہے اور بندہ بھی صحيع سلامت چلتا ہے ويڈيو بھی ريکارڈ کرا ديتا ہے۔
 
Last edited:

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
کوئ اناڑی تھا یا ربڑ کی گولی ہو گی کراچی سے ہی کسی کو بلا لیتے
بھائی صاحب کراچی کی تو بوری مشہور ہے گولی تو پنجاب پوليس کی مشہور ہے۔​