حامد میر کا شو کس نے بند کرایا؟طارق متین کا انکشاف

shafiqueimran

Minister (2k+ posts)
یہ حامد میر جیسے نام نہاد صحافی اُس وقت اداروں کے خلاف بات کیوں نہیں کرتے اور علم حق کیوں نہیں اُٹھاتے جب ادارے اور جنرلز چوروں اور غداروں کے ساتھ ڈیلیں کرتے ہیں اور ان ڈیلوں کے نتیجے میں دو نمبر جج ان چوروں کو ریلیف دیتے ہیں ۔ کیوں؟ ذرا سوچئے
 
Last edited:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Keep your friends close and enemies even closer
Hahaha Yes! Keep your enemies closer than your friends…and now your friends are also your enemies.
Now you can easily say, …"Friends!…..I have no friends…..only enemies."... ?
 

pinionated

Minister (2k+ posts)
Hahaha Yes! Keep your enemies closer than your friends…and now your friends are also your enemies.
Now you can easily say, …"Friends!…..I have no friends…..only enemies."... ?
Well u shouldn’t mix the two…. Kinda having a wife and mistress :)
Many of u may know of this idiom…. Here it is for those who don’t…
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
Hahaha Yes! Keep your enemies closer than your friends…and now your friends are also your enemies.
Now you can easily say, …"Friends!…..I have no friends…..only enemies."... ?
او سابو
یہ مہاورہ ہے اس کا مطلب ہے دوست سے زیادہ دشمن کی فکر کرو وہ کیا کر رہا ہے۔


ُ
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
او سابو
یہ مہاورہ ہے اس کا مطلب ہے دوست سے زیادہ دشمن کی فکر کرو وہ کیا کر رہا ہے۔


ُ
Hahaha…I know it is a mohawra…and what it means….I was only joking around. ?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Well u shouldn’t mix the two…. Kinda having a wife and mistress :)
Many of u may know of this idiom…. Here it is for those who don’t…
Well there is not much distance between close and closer, may be a foot or two, so it will be hard not to mix them both. While you are surrounded by the enemies, your friends are eagerly waiting outside…to come in.
Can any one live like that?….?
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
حرام خور میر جعفر میر صادق اینکرز اور صحافیوں کا ٹولہ اپنے کرپٹ سیاست دانوں آقاؤں اور ان کے چھوڑے ہوئے جراثیم کے ماضی کے کرتوتوں کا ذکر نہیں کریں گے اور صرف افواج پاکستان کے اوپر بھونکتے ہیں جبکہ موجودہ افواجِ پاکستان کا ماضی کی اسٹیبلیشمنٹ سے کوئی لینا دینا نہیں ھے آج کی افواج پاکستان ماضی کی جوابدہ نہیں ھے جبکہ آج جو کرپٹ سیاست دان اور ان کے خاندان سیاست میں ہیں ان حرامیوں کا ماضی میں بھی کرپشن سے تعلق تھا اور آج بھی یہ حرام خور اینکرز صحافیوں کا ٹولہ ماضی میں بھی کرپشن کے سیاست دانوں اور بزنس مینوں ججوں اور جرنیلوں کے پارٹنرز تھے اور آج بھی سسٹم میں موجود صحافت کر رھے ھیں اور آپنے کرپٹ سیاسی باپوں کی وفاداری نمک حرامی کر رھے ھیں سب سے زیادہ بدنام ماضی کےجرنیلوں کو کیا جاتا ھے جبکہ سب سے زیادہ حرامی اور کرپٹ صحافیوں کا ٹولہ اور سیاست دانوں کا ٹولہ ماضی میں بھی رہا ھے اور آج بھی سسٹم میں موجود ھے