حدبیہ کیس کبھی نا کبھی کھولناپڑے گا:رؤف کلاسرا نے کچھ عرصہ قبل کیا کہا تھا؟

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے شہباز شریف کے موجودہ کیسز کو کھڈے لائن لگانے پر اتفاق ہو گیا ہے اسی لئے یہ لوگ اپنے تئیں عوام کو بیوقوف بنانے کے لئے حدیبیہ کیس کھولنے کی بات کر رہے ہیں
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
مریم نواز نے چند دنوں میں سزا معطل کروا لی اور حکومت تین سال میں کیس کو آگے نہ چلا سکی

این آر او کب کا ہو چکا
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اب یہ بیان اسکا ذکر بار بار کرینگے۔۔۔ لیکن جو باتیں غلط ثابت ہوئیں ہیں وہ بیانات کبھی نہیں چلائنگے۔۔