حریم شاہ کی مفتی عبدالقوی کو فون کرکے عید کی مبارکباد

Haha

Minister (2k+ posts)
یہُ حریم تو اسی طرح اس سے معلوم کر رہی ہے جیسے ایک مدرسے کا مولوی روزانہ ایک خوبصورت بچے کو دیکھ کر اس کو کہتا تھا اپنیُ امی کو میراسلامُ کہنا ایک دن بیوی نے تنگ آکر۔ اپنے میاں کو بتا کر مولوی کو گھر بلایا خاوند چھپ گیا جب اس مولوی نے بچے کی ماں کو گھر پر اکیلا سمجھ کر کوئی پیش قدمی کرنے کی کوشش کی خاوند نے نمودار ہوکر مولوی کی خوب چھترول کی اور کیونکہ انُ دنوں آٹا گھروں میں چکی پر پیسا جاتا تھا اس لئے پھر اس مولوی کو گندم کی ایک بوری دے کر پیسنے پر بٹھا دیا سارا دن اور ساری رات پیستا رہا وہ مولوی تو پھر کہیں جاکر گندم ختم ہوئی اور مولوی کی سزا بھی اور مولوی واپس مدرسے بھاگا
اب مولوی نے بندے کا پتر بن کر اس بچے سے ماں کا حال پوچھنا چھوڑ دیا کئی مہینے گزر گئے مولوی نے بچے کے ہاتھ اسکی امی کو سلام نہ
بھیجا تو ایک دن بچے کی ماں نے شرارت کے موڈ میں اپنی خاوند کے سامنے بچے کو کہا بیٹا اب مولوی سلامُ نہیں بھیجتا آج

اور اسے بولنا امی نے سلامُ کہا ہے یہ سلام کا پیغام سنٗکر مولوی اچھل پڑا اور بولا

اچھا تے آٹا مک گیا اے




کیا یعنی کیا پہلےُوالا آٹا ختم ہو گیا ہے ???????
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
لعنت ایسی میڈیا پر، جو حریم شاہ جیسی تھرڈکلاس رنڈیوں کو بھی
ٹکے ٹکے کی بات کے لئے کوریج دیتے ہیں

بس 'اِسی سے پاکستانی میڈیا کی لیول کا اندازہ لگا لیجئیے
 

jony1

MPA (400+ posts)
یسی خبر کو لگا کر آپنے یقینن قومی فریضہ انجام دیا ہے ہم آپکے شکر گزار ہیں جس جس کی آنکھیںاس خبر سے گزریں گی آپکو دعائیں دے گا. جس مسلمان ملک میں لوگ رات دن فلسطین کے لیے رو رو کر ہلکان ہو چکے ہوں ایسے میں ایسی آپکی یہ خبر اندھرے میں اجالا ہے آپکی یہ نیکیاں آپکو روز محشر کام آئیں گی اور یہ خدمات پاکستان کبھی نہیں بھولے گا اور جو آپکی آلہ ظرفی کی یہ خبر آپکی شخصیت کو چار چند لگانے گی اسکے کیا کہنے خدا وند کریم ایسی بے شمار خبریںآپکا نصیب کرے اور دن رات آپکی عظمت کو سلام پیش کرتی رہیں امین