حسین حقانی اور راجہ ریاض کی عمران خان کے بیان کی مذمت

hussain-haqi11h1.jpg

قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف راجا ریاض کا کہنا ہے کہ عمران خان کے بیان پر سپریم کورٹ اور حکومت پاکستان کارروائی کرے۔

چیئرمین تحریک انصاف کے متنازع بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کا کہنا تھا کہ عمران نیازی کے اداروں سے متعلق بیان کی مذمت کرتا ہوں، حکومت پاکستان اور سپریم کورٹ کو چاہئے کہ عمران خان کے بیان پر فوری ایکشن لے۔

راجا ریاض کا کہنا تھا کہ عمران خان اقتدار کے لالچ میں اندھے ہو چکے ہیں اور پاکستان کے ایٹمی پروگرام اور ملکی سالمیت کے خلاف اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں، پاکستان کے تین ٹکڑوں کی خواہش ان کی ذہنی اختراع ہے۔

راجا ریاض نے کہا کہ ایٹمی پروگرام ملکی سلامتی کے اداروں کے ہاتھوں میں محفوظ تھا، ہے اور رہے گا، ہمیں ملکی سلامتی کے اداروں پر اعتماد ہے، پاک فوج ہی ملک کی سلامتی کی ضامن ہے۔

اپوزیشن لیڈر کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو بنانا ری پبلک بنانے کی عمران خان کی مذموم کوشش کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی قومی سلامتی کے درپے ہیں، آزاری اظہار سب کا حق مگر بیرونی سازش کے ایجنڈے پر کام کرنے والے شخص پر فی الفور پابندی ہونی چاہیے۔

دوسری جانب امریکہ میں تعینات سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے بھی عمران خان کے بیان کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ایٹمی ہتھیار کسی کھلاڑی کا بلا یا گیند نہیں کہ کوئی انہیں چُرا یا ہتھیا لے گا۔ عجیب بات ہے کہ جن ہتھیاروں کے حصول کو ملک کی سلامتی کا ضامن قرار دیا گیا تھا ۔

https://twitter.com/x/status/1532246350238306305
انہوں نے مزید کہا کہ اب ایک فرد کے اقتدار کی بحالی کے لئے ان کے چھینے جانے کا خوف پیدا کیا جا رہا ہے۔ پاکستان کو ڈر کے گرداب سے نکل جانا چاہئے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

حسین حقانی غدار اب بوٹ چاٹ رہا ہے
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے یہ ٹویٹ اس غدّار نے شیشہ دیکھ کر لکھی ہے.... اور عوامی چھترول کے ڈر سے ٹویٹ پر جوابات بھی بند کئے ہوے ہیں.

کمال کی بات ہے ویسے. جو جس اجینڈے پر کام کرتے ہیں، وہی کیچوے اب بھر نکل کر دوسروں پر وہی الزام سادھ رہے ہیں
screenshot-twitter-com-2022-06-02-08-41-47.png
 
Last edited:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اگر حسین حقانی جیسا غدار اور پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر کسی سور کے بچے کی طری بھونکنے والا کنجر پاکستان کی فوج جے خلاف گشتی کے بچے کی طرح بھونکنے والا کتا میمو گیٹ کرنے والا سور کی اولاد اب باجوے کے دفاع کے لئے نکلا ہے تو پھر باجوے کی کریڈیبیلٹی عوام کو سمجھ آجائے گی
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
hussain-haqi11h1.jpg

قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف راجا ریاض کا کہنا ہے کہ عمران خان کے بیان پر سپریم کورٹ اور حکومت پاکستان کارروائی کرے۔

چیئرمین تحریک انصاف کے متنازع بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کا کہنا تھا کہ عمران نیازی کے اداروں سے متعلق بیان کی مذمت کرتا ہوں، حکومت پاکستان اور سپریم کورٹ کو چاہئے کہ عمران خان کے بیان پر فوری ایکشن لے۔

راجا ریاض کا کہنا تھا کہ عمران خان اقتدار کے لالچ میں اندھے ہو چکے ہیں اور پاکستان کے ایٹمی پروگرام اور ملکی سالمیت کے خلاف اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں، پاکستان کے تین ٹکڑوں کی خواہش ان کی ذہنی اختراع ہے۔

راجا ریاض نے کہا کہ ایٹمی پروگرام ملکی سلامتی کے اداروں کے ہاتھوں میں محفوظ تھا، ہے اور رہے گا، ہمیں ملکی سلامتی کے اداروں پر اعتماد ہے، پاک فوج ہی ملک کی سلامتی کی ضامن ہے۔

اپوزیشن لیڈر کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو بنانا ری پبلک بنانے کی عمران خان کی مذموم کوشش کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی قومی سلامتی کے درپے ہیں، آزاری اظہار سب کا حق مگر بیرونی سازش کے ایجنڈے پر کام کرنے والے شخص پر فی الفور پابندی ہونی چاہیے۔

دوسری جانب امریکہ میں تعینات سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے بھی عمران خان کے بیان کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ایٹمی ہتھیار کسی کھلاڑی کا بلا یا گیند نہیں کہ کوئی انہیں چُرا یا ہتھیا لے گا۔ عجیب بات ہے کہ جن ہتھیاروں کے حصول کو ملک کی سلامتی کا ضامن قرار دیا گیا تھا ۔

https://twitter.com/x/status/1532246350238306305
انہوں نے مزید کہا کہ اب ایک فرد کے اقتدار کی بحالی کے لئے ان کے چھینے جانے کا خوف پیدا کیا جا رہا ہے۔ پاکستان کو ڈر کے گرداب سے نکل جانا چاہئے۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
hussain-haqi11h1.jpg

قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف راجا ریاض کا کہنا ہے کہ عمران خان کے بیان پر سپریم کورٹ اور حکومت پاکستان کارروائی کرے۔

چیئرمین تحریک انصاف کے متنازع بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کا کہنا تھا کہ عمران نیازی کے اداروں سے متعلق بیان کی مذمت کرتا ہوں، حکومت پاکستان اور سپریم کورٹ کو چاہئے کہ عمران خان کے بیان پر فوری ایکشن لے۔

راجا ریاض کا کہنا تھا کہ عمران خان اقتدار کے لالچ میں اندھے ہو چکے ہیں اور پاکستان کے ایٹمی پروگرام اور ملکی سالمیت کے خلاف اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں، پاکستان کے تین ٹکڑوں کی خواہش ان کی ذہنی اختراع ہے۔

راجا ریاض نے کہا کہ ایٹمی پروگرام ملکی سلامتی کے اداروں کے ہاتھوں میں محفوظ تھا، ہے اور رہے گا، ہمیں ملکی سلامتی کے اداروں پر اعتماد ہے، پاک فوج ہی ملک کی سلامتی کی ضامن ہے۔

اپوزیشن لیڈر کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو بنانا ری پبلک بنانے کی عمران خان کی مذموم کوشش کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی قومی سلامتی کے درپے ہیں، آزاری اظہار سب کا حق مگر بیرونی سازش کے ایجنڈے پر کام کرنے والے شخص پر فی الفور پابندی ہونی چاہیے۔

دوسری جانب امریکہ میں تعینات سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے بھی عمران خان کے بیان کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ایٹمی ہتھیار کسی کھلاڑی کا بلا یا گیند نہیں کہ کوئی انہیں چُرا یا ہتھیا لے گا۔ عجیب بات ہے کہ جن ہتھیاروں کے حصول کو ملک کی سلامتی کا ضامن قرار دیا گیا تھا ۔

https://twitter.com/x/status/1532246350238306305
انہوں نے مزید کہا کہ اب ایک فرد کے اقتدار کی بحالی کے لئے ان کے چھینے جانے کا خوف پیدا کیا جا رہا ہے۔ پاکستان کو ڈر کے گرداب سے نکل جانا چاہئے۔
 
3351399

MPA (400+ posts)
اس کے ضمیر کے جاگتے ہی عزت، غیرت، لحاظ، رواداری، وفاداری، خود داری وغیرہ سب لائٹ آف کر کے لیٹ گئے۔ یا شاید گھر پہ ہی نہیں۔ ثنا کی بیٹی کی شادی پہ اس کا ڈانس دیکھنے گئے تھے۔ آج تک واپس نہیں آئے۔ چچ چچ۔۔
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
Moodys downgraded Pakistan to negative. It means Pakistan will not get anything from IMF or other countries. Bajwa and Dengue brothers will lead the road to default and further destruction
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Wah kia ye din bhi dekhna baqi tha..
Hussain Haqqani.Pakistan Army ka khula dushman ghaddar Pakistan k lia baat kar raha ha..Raja Lota jis ki auqat balida k baitul khala saaf kanray walay k bara bar nahi wo IK ki muzamat kar raha ha..
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
Imran should form a new mughal empire with all the clean territories. No more free lunch to Punjab
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
ایک سستی وگ والا اور دوسرے کو ایک وگ کی ضرورت ہے۔

دونوں ہی حرام مال پر پلے ہیں انکی بات کی کوئی اہمییت نہیں
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Hussain Haqani jaisa confirmed aur Courts se saza yafta Ghuddar agar Bajway aur iss ghuddar hakomat ki hamayat mein bayan de raha tu —- Pakistani ki asal Fouj kay concerned officers ( Not Bajwa and company ) ko alert ho Jana chahie Aur ghuddaron ko immediately remove kar dein ——- Iss se pehlay kah hamaray assets aur state compromised ho jaye —- Allah na karay​

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
You know you are on the wrong side of history when traitors start praising and siding with you.

Hamid Mir
Najam Sethi
Hussain Haqqani
Mohsin Dewar
Ali Wazir
India
West
 
3351399

MPA (400+ posts)
ایک سستی وگ والا اور دوسرے کو ایک وگ کی ضرورت ہے۔۔۔

یعنی اطراف سے دیکھا جائے تو یہ لوگ بالدار مطلب ایماندار لگتے ہیں، مگر اوپر کا نظارہ پول کھول دیتا ہے۔۔شیر کی ایسی ایک دن کی بھی کا کیا فائدہ۔۔
بچے نہ دیکھیں

f5995e4a441bafd2b87a0fd7b3dbc0fe27ffe279d0ba09b1ec9188d37d8261b1_1.webp
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
حسین حقانی جو ملک کو بیچ کر آج مزمت کر رہا ہے؟ لعنت ہے ایسی قوم پر جو ان جیسے لوگوں کو سنجیدہ لیتے ہیں