Shazi ji
Chief Minister (5k+ posts)
Well said and sensible statement
جناب گل صاحب! اگر سب کام پچھلوں سے موازنہ کر کے کرنے ہیں تو تبدیلی کا راگ الاپنا چھوڑ دو۔
پچھلے اگر چور ڈاکو اور کرپٹ تھے تو تم نے بھی وہی کرنا ہےکیا؟؟؟
Well said and sensible statement
جناب گل صاحب! اگر سب کام پچھلوں سے موازنہ کر کے کرنے ہیں تو تبدیلی کا راگ الاپنا چھوڑ دو۔
پچھلے اگر چور ڈاکو اور کرپٹ تھے تو تم نے بھی وہی کرنا ہےکیا؟؟؟
The only difference is, that was not a gift. The wife of the Turkish president donated that necklace after the 2010 flood. It was not a gift to Gilani.Nothing wrong in what he is saying. Former PM Gilani received diamond necklace as gift from Turkey. If that can be public information why not gifts received by current PM?
Exactly. First time Patwaris are agreeing with Youthias. Finally we have become one nationWell said and sensible statement
Bhai last time someone make Vlog on this. all gifts received from abroad deposited in Toosha Khana. Nothing to hide.ان چوروں نے کبھی ریاست مدینہ کا نعرہ بھی نہیں لگایا اس لئے تحائف پبلک کرنے کی اخلاقی ذمہ داری اسی حکومت کی بنتی ہے
Public huway thay last year. Some of the journalist have access to this. but not all useless bul shitttersکسی اور نے بھی ڈیفنڈ کرنا ہے اس حرکت کو؟؟؟ شحصیت پرستی نے ہی ہمارے ملک کو اس حال تک پہنچایا ہے غلط جو بھی کرے وہ غلط ہے اسے پریشرائز کریں کے تم نے غلط کیا ہے اگر مقصد صرف اپنی اپنی پارٹی کو ڈیفنڈ کرنا ہے تو پھر اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے عمران حان نے غلط کیا ہے اسے یے پبلک کر دینے چاہیۓ تھے اس میں قباہت کیا تھی؟؟
آج سے بیس سال پہلے کے اخبار نکال کر پڑھ لو صرف پرانی تاریخوں کا فرق نکلے گا رنڈی رونا وہی ہوگا جس کی تم بات کر رہے ہواوہ کون لوگ ہو تسی۔۔۔۔؟
سب کچھ پہلی بار ہو رہا ہے ستر سال میں، اور ہاں واقعی ہورہا ہے، کرپشن، مہنگائی، ترقیاتی کام صفر، سب اپنے عروج پر ہیں ۔۔۔۔
ویسےآپکی اطلاع کے لیےعرض ہے کہ گیلانی بھی توشہ خانہ کیس میں بہت مشہور ہوا تھا۔
Moron govt replied to the court that it won't give the gifts detail to public. Read the thread from the beginning