حضور یہ جائیدادیں "آپ جناب" کی جان نہیں چھوڑیں گی فیصلہ جو مرضی ہو

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
قاضی اور اسکا ابّا نواز حرام خور دونوں ہی منی ٹريل نہيں دے سکے، ايک تو مُلک سے فرار ہے اور دوسرا ريٹائرمنٹ کے بعد فرار ہو جائے گااور لندن ميں جا کر اور زليل ہو گا نواز کی طرح۔​
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Qazi Easy Paisa the day take oath CJP
First job
Strike down Nawaz Sharif n Mariam’s Na Ahli like Iftikhar Chaudry did in 2009 and NS was able to 3rd PM.
 
Last edited:

Constable

MPA (400+ posts)
برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی ایسے شخص کہ خلاف کاروائی کیوں کرے گی جو کہ پاکستان کا دشمن ہو اور پاک فوج کہ خلاف بھونکتا ہو؟
سیم خان، سوال آپکا ٹھیک ہے لیکن آپ ڈاکٹر دونکی کی بونگیوں سے بھری خیالی پلاؤ کی دیگ نہیں الٹا سکتے
اور
آپکو میری یہ پوسٹ پسند بھی آئے گی لیکن ڈاکٹر دونکی کی دولتی سے ڈر کر آپ نے مجھے لائک نہیں دینی، یہ بات میں شرطیہ کہہ سکتا ہوں ?۔
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی کرپٹ عدلیہ نے اپنے ایک جج کو اس کی فیملی سمیت اس این ار او دے دیا اور پاکستانی بے بس ؑعوام دیکھتی رہی لیکن اس طاقتور عدلیہ کے سامنے بے بس رہی ۔۔۔۔۔ یوکے میں بیٹھے پاکستانی اوور سیز سے گزارش ہے باہر نکلیں اپنے پیارے وطن کے لیے جہاں ان کے بزرگوں کی قبریں یادیں ہیں جس ملک کی باتیں ان کے دادا دادیاں نانیاں اپنی بوڑھی آنکھوں میں آنسو لا کر سنایا کرتی تھی ایک قربانیوں سے حاصل کیا گیا ملک اسلام کے نام پر بنایا گیا ملک کرپشن سے گدلی ہوتی مٹی پکار رہی ہے ایک تحریک چلائیں یو کے کی حکومت کو مجبور کریں کہ تم صرف ہمیں بلیک لسٹ میں ہی ڈال سکتے ہو لیکن تم خود چوڑوں کو پناہ دیتے ہو اس یوکے کی حکومت سے مطالبہ کیا جائے کہ کرپٹ جج قاضی فائز عیسی کی دو نمبر پراپرٹیوں پر اس سےمنی ٹریل مانگیں اگر نہ دے سکے تو اس کی پراپرٹی کو ضبط کریں اور یہ دو نمبر پیسہ پاکستانی حکومت کو واپس کریں بلکہ اس کے بچوں کی ڈگریاں جعلی قرار دیں جو انہوں نے کرپشن کے پیسوں سے یو کے میں حاصل کی ہیں اوور سیز مہم چلائیں اور ان پراپرٹیوں کے سامنے مظاہرے کریں یوکے کی حکومت کو درخواستیں دیں اور دنیا کو دیکھا دیں کہ ہم پردیس ان کرپٹ ججوں کی وجہ سے گزار رہے ہیں دن رات اپنے ملک کی بہتری کے خواب دیکھنے والے یہ اوورسیز اپنے پاکستان کو بہتر بنانے کے لیے نکلیں یہ دونمبر پراپرٹیاں یعنی یہ مال مسروقہ دنیا کو دیکھائیں
 
such786

Senator (1k+ posts)

Why UK people? Why not Pakistani compaign against corrupt judges?
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Why UK people? Why not Pakistani compaign against corrupt judges?
پاکستان میں تو ایسے ہی کوی پوچھ نہیں سکتا ۔جج تو جج اس کی بیوی بھی جج اس کے بچے بھی جج اس کے کتے بھی جج
 
Resident Evil

Senator (1k+ posts)
سپریم کورٹ میں قاضی فائز عیسیٰ احتساب سے مستثنیٰ قرار
پوری سماعت میں "پالتو"قاضی نے بس ایک سچ بولا۔۔

واقعی ہم گٹر میں رہ رہے ہیں۔

?
 
Haha

Minister (2k+ posts)
یہ ۔۔۔زادہ فراڈیا اور چھ اور فراڈئےانشااللہ بال بچوںٗ سمیت کسی کتے کی موت مریں گے یہ ملک دشمن ۔۔۔زادے
 
Haha

Minister (2k+ posts)
ہمُ تمام اوور سیز پاکستانیوں کو پاکستان کی سپریم کورٹ کے لعنتی فراڈئے منی لانڈر ججز فائیز عیسئ اور ان چھ ججز کے بارے میں یہاں ایک کمپین چلانی ہوگی اور ان چھ حرام ججز اور فائیز عیسئ کے خلاف یہاں مزید معلومات لینی ہونگی یہ حرام خور فراڈئے جنہوں۔ نے ائک کنفرمٗ ثابت شدہ چور حرام خور فراڈئے جج کو بچایا یہ خود بھی لازمی چور ہونگے اور منی لانڈر بھی
اور ہمُ سب کو یونائیٹڈ نیشنز ، عالمی عدالت اور یو کے کرائمُ ایجنسی کو اس حرام خور فراڈئے منی لانڈر عیسئ کے خلاف لکھنا ہوگا اور یہاں جلوس بھی نکالنے ہونگے کہ کیسے چھ ججز نے ایسے ۔۔۔زادے چور فراڈئے منی لانڈر سپریم کورٹ کے جج کو ناجائیز ریلیف دیا سپریمُ کورٹ میں کیسے بیٹھ کر اپنے ایک حرام خور ساتھی جج کو ناجائیز چھوڑ کر مجرمانہ حرکتیں کر رہے ہیں ائسے ۔۔۔ کو سپریم کورٹ کا جج کیسے بنایا گئا یہ فراڈیا عیسی اس ۔۔۔زادے کے خلاف تمام محب وطن پاکستانیوں کو اورر سیز ایک پوری کمپئین چلانی ئوگی اور ان ۔۔۔زادے چھ ججز کو بھی ننگا کرنا ہوگا
اوور سیز پاکستانیوں انٗ۔۔۔زادے کرپٹ ججز کو ننگا کرو ہر فورمٗ پر
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Dr.Saahab, there are some points we need to understand first:

1- Presidential reference was quashed because it could not establish Justice Faez Isa as the beneficiary owner of the properties in UK.

2- If the reference was against Justice Faez Isa, then how can the court conduct an inquiry into the matters relating to the possessions of his wife? if there is no link of Justice Faez Isa defined in the reference, per se?

3- When the matter reached SCP, the FIA made a blunder by adding new evidence in the case. Whereas, as being a party, they should've made it part of the record earlier.

The point of contention here is that a Presidential reference can be made against a Judge, not his wife, if no link is proved of beneficiary ownership. The wife of the Judge is an ordinary person and hence a prosecution against her should be made in an ordinary manner as well, that is to say, by filing a case in the accountability court by FIA.

These are the technical merits of the case. Suffice to say that the Govt team did a bad job in making this reference, just like the case of Army Chief's extension.

Last, but not the least, these westerners are famous for their double standards. If we think that the National Crime Agency will dig into these assets, then we should also wonder why NS still holds his properties in UK?

The fact of the matter is that these Colonial masters themselves keep certain doors open in their own economy and provide protege to their slaves for bringing in the black money from their own countries.

Who has created these tax havens after all and for what reasons?

To conclude upon the matter, I would say that the Government should look into where they went wrong. Mr. Farogh Naseem should be held responsible for making a halfwit reference.

Now the only remedy is to direct FBR to launch an inquiry into the assets of Serena Isa. Because the only legal point left open in this case is the submission of the judges by themselves that Serena Isa is an ordinary citizen and enjoys no immunity whatsoever, from being treated like an ordinary citizen. However, for her assets, her husband cannot be persecuted.

So that being said, the worst case scenario for Serena Isa would be a deal under the NAB Ordinance, by paying 25% of the plundered amount as settlement (Plea bargain). Justice Done .... Faez Isa has his collars clear and hence is fit for his next due promotion. Period.
 
Haha

Minister (2k+ posts)
چھ حرام خور ججز اور فائیز عیسئ فراڈئے منی لانڈر لعنتی گٹر میں رہنے والے گٹر کی پیدائش کو پوری دنیا میں ننگا کیا جائے گا انشا اللہ
 
Haha

Minister (2k+ posts)
اس ۔۔۔زادے جج نما گٹر کی پیدائش والےفراڈئے اور چھ اور لعنتی حرامٗخوروں کو ننگا کرو
 
Haha

Minister (2k+ posts)
من سور شاہ کی بھی پوری انکوائیری کرائی جائے اس کی نھی جائیداد ہے یہاں
ویسے باقی پانچ کی بھی انکوائیری کرو لازمی چوری حرام خوری نکلے گی
 
Abdullah9

Senator (1k+ posts)
سیم خان، سوال آپکا ٹھیک ہے لیکن آپ ڈاکٹر دونکی کی بونگیوں سے بھری خیالی پلاؤ کی دیگ نہیں الٹا سکتے
اور
آپکو میری یہ پوسٹ پسند بھی آئے گی لیکن ڈاکٹر دونکی کی دولتی سے ڈر کر آپ نے مجھے لائک نہیں دینی، یہ بات میں شرطیہ کہہ سکتا ہوں ?۔
Infact, samkhan ka sawaal nahin balke aik sawaliya jawab hai. They will do that at some point when he will refuse some farmaish or will become non-productive like taafoo.
 
Haha

Minister (2k+ posts)
اگر یہ حرام خور فراڈیا منی ٹریل دے گا تو کھرا امرتسری کنجر کرپٹ خاندان تک پہنچ جائےگا