حفیظ شیخ کی جیت پر ابہام کیوں ؟
پاکستان میں مہنگائی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے سینیٹ کی ایک ٹکٹ کی قیمت چند کڑوڑ سے بڑھ کر ایک ارب تک جا پونھچی ہے . کیا پاکستانی سیاستدان اس مہنگائی پر اپنا سینہ پیٹیں گے ؟
بہت عرصے سے حفیظ شیخ کے سینیٹر بننے پر پاکستان میں بحث جاری ہے . چائے کی پیالی میں قیاس آرائی کا طوفان برپا ہے . اس بات میں مجھے کبھی بھی رتی برابر شک نہیں رہا کے ذہنی مفلوج اور منافق پاکستانیوں میں سوچنے سمجھنے کا قحط الرجال دائمی طور پر رچ بس گیا ہے . سونے پر سہاگہ کے پاکستان کے دانشور بھی لاکھوں روپے تنخواہ حلال کرنے کے لئے ٹالک شوز میں ہیجان برپا کئے رہتے ہیں کیونکے پاکستان میں بک بک ہاٹ کیک کی طرح بکتی ہے
کس احمق کو نہیں پتا کے آرمی چیف جنرل باجوہ اور انکے ہمنوا پاکستان میں تمام مافیاز کو کنٹرول کر رہے ہیں ؟
کیا ہم نے نہیں دیکھا تھا کے سینیٹ کا چیئرمین کیسے لگا تھا ؟
کیا احمق اور منافق پاکستانیوں نے نہیں دیکھا تھا کے کسطرح لائنز میں لگا کر سیاستدانوں نے ایکسٹینشن کے لئے ووٹ دئے تھے ؟
کیا احمق اور منافق پاکستانی نہیں جانتے کے جنرل باجوہ نے تمام قومی رہزنوں کو این آر او دیا ہے ؟
ایک زرداری سب پر بھاری ، کیا لوگوں نے زرداری کی سیاسی مہارت نہیں دیکھی کے کسطرح انہوں نے ١٢ جماعتی اتحاد کو پاش پاش کر کے جنرل باجوہ کی معاونت کی ؟
One billion rupees question since one senate seat price has gone to billion rupees
How a compromised Mr. Zardari can snatch senate seat from Lion’s mouth?
یاد رہے کے عالمی طاقتوں کے ایجنٹس معین قریشی ، شوکت عزیز اور حفیظ شیخ کو پاکستان کے آرمی چیفس کی مدد سے پاکستان پر مسلط کیا جاتا ہے . زرداریوں اور شریفوں کی کیا اوقات ہے جو وہ عالمی طاقتوں اور جنرل باجوہ جیسے مافیہ کے ہاتھوں سے یہ سیٹ نکال سکیں ؟
یہ مقابلہ یکطرفہ ہو گا تو اتنے عرصے سے اتنی زیادہ ہیجان خیزی کن احمقوں کے لئے ہے ؟