حقیقی آزادی --- دم مارودم--- مٹ جائے غم

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
mqdefault.jpg
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ایہہ اینج نودراں مار ری اے جیویں کیکڑی بچیاں نوں نیچے واڑ کے نودراں ماردی اے ۔
یہ ہیں وہ لاکھوں چرسی جنہوں نے تجھ جیسے بغض عمرانیوں کی بینڈ بجا دی ہے







 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اب چرسی کے جلسہ میں چرسی ہی آئیں گے

کند هم جنس با هم جنس پرواز

کبوتربا کبوتر باز با باز

مطلب نون لیگ کے جلسے میں منی لانڈرر آتے ہیں اور کم سے کم نوے کروڑ کی کرپشن والے ؟اسی لیے چند لوگ ہی آتے ہیں؟
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
بالکل لاکھوں چرسی جو بغض عمرانیوں کو نظر نہیں آئے









ککڑی ایک مجمع کی دس تصویریں لینے سے مجمع دس گنا نہیں ہو جاتا ۔ 22 کروڑ کی آبادی میں اگر چند ھزار چرسی بھی نہ پیدا ہوئے ہوں تو کوکینی کی تین سال کی محنت راہیگاں جاتی ۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ککڑی ایک مجمع کی دس تصویریں لینے سے مجمع دس گنا نہیں ہو جاتا ۔ 22 کروڑ کی آبادی میں اگر چند ھزار چرسی بھی نہ پیدا ہوئے ہوں تو کوکینی کی تین سال کی محنت راہیگاں جاتی ۔
بغض عمرانی تیرے لیڈران تو اتنے بندے بھی اکٹھے نہیں کر سکے
 
  • Haha
Reactions: Geo

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
واقعی اتنے چرسی ایک ساتھ جمع کرنا تو صرف کوکینی کو آتا ہے ۔
بالکل کیونکہ وہ عوامی لیڈر ہے۔ تیرے مفرور لیڈران جیسا سلیکٹڈ نہیں ہے
 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
یہ ہیں وہ لاکھوں چرسی جنہوں نے تجھ جیسے بغض عمرانیوں کی بینڈ بجا دی ہے








ابے چرسی ہاکی گراونڈ میں گنجائش 25 سے30 ہزارتک ہے
تونے کہاں سے لاکھوں گھسا دیے
ابے چرس بھرا سگریٹ تیار کرنے والا کہیں تو،تو نہیں
شاباش ایک پکا سگریٹ اور پی ، تجھے لاکھوں نہیں اربوں نظر آئیں گے
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

ابے چرسی ہاکی گراونڈ میں گنجائش 25 سے30 ہزارتک ہے
تونے کہاں سے لاکھوں گھسا دیے
ابے چرس بھرا سگریٹ تیار کرنے والا کہیں تو،تو نہیں
شاباش ایک پکا سگریٹ اور پی ، تجھے لاکھوں نہیں اربوں نظر آئیں گے


یار یہ ابھی تک ٹُن ھے ، معاف کر دو ۔